• صارفین کی تعداد :
  • 3910
  • 5/2/2011
  • تاريخ :

مجاز کا کباب بیچنا

لذیذ کباب

مجاز اور فراق کے درمیان کافی سنجیدگی سے گفتگو ہو رہی تھی۔ ایک دم فراق کا لہجہ بدلا اور انہوں نے ہنستے ہوئے پوچھا:

”مجاز! تم نے کباب بیچنے کیوں بند کر دیے؟“

”آپ کے ہاں سے گوشت آنا جو بند ہو گیا۔“

مجاز نے اسی سنجیدگی سے فوراً جواب دیا۔

 


متعلقہ تحریریں:

انجام بخیر (حصّہ سوّم)

انجام بخیر (حصّہ دوّم)

انجام بخیر

مکھیاں اڈائیں

پڑھنے یا لیٹنے