• صارفین کی تعداد :
  • 1054
  • 11/22/2010
  • تاريخ :

شہيد ايڈورڈو انيلي كي ياد ميں

اايڈورڈو انيلي

شہيد ايڈّورڈو انيلي كي شہادت كي دسويں برسي كل اصفہان ميں منعقد كيا جائے۔

نويد شاہد كی ڑپورٹ کے مطابق جمال طاہري نے نامہ نگاروں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا: اس شہيد كي شہادت كي دسويں سالگرہ اس شہيد كے نام " انجمن شہيد ايڈورڈو انيلي" كي طرف سے اصفہان ميں منعقد كي جارہي ہے۔ انہوں نے اس مجلس ياد كے مقرر كے سلسلے ميں كہا: اس مجلس ياد ميں شہيد ايڈورڈو مہدي كے دوست اور اٹلي ميں ايران كے سابق سفير ڈاكٹر قديري اور اس كے علاوہ اٹلي كے شيعہ راہنما عباس ڈپالمو تقرير كريں گے۔

انہوں نے مزيد كہا: اس مجلس ياد ميں ڈاكٹر قديري كي كتاب "يہ ہے اسلام" اور ايك ترانہ جو امريكہ ميں " انجمن شہيد ايڈرڈو" بنايا گيا ہے پيش كيا جائے گا۔

انہوں نے شہيد كي زندگي كي طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ ايڈورڈو اٹلي ميں اربوں كے مالك جيواني كے اكلوتے بيٹے تهے۔ جيواني اٹلي ميں فوٹبال كي يوونٹس باش اور فراري جيسي گاڑيوں كے كارخانوں كے مالك تهے۔ ايڈورڈو امام خميني اور اسلامي انقلاب سے متاثر ہو كر شيعہ ہوتے ہيں اور 2000 ميں صہيوني لابي كے ذريعہ شہيد كر دئے جاتے ہيں۔

طاہري نے كہا: يہ انمجن شہيد ايڈروڈو كے مشن كو زندہ ركهنے اور ان جيسے نو مسلم افراد كي حمايت كي غرض سے 2007 ميں وجود ميں آئي اور اب قانوني طور پر مختلف ميدانوں ميں اپني سرگرم عمل ہے۔