• صارفین کی تعداد :
  • 3741
  • 11/13/2010
  • تاريخ :

ملازمت

ملازمت

ایک شخص پولیس میں ملازمت کا امیدوار تھا  ۔ ممتن نے پوچھا !

''ابراہام لنکن کو کس نے قتل کیا ؟''

''وہ کچھ دیر سوچ کر بولا ''مجھے اس کا جواب دینے کے لئے کچھ وقت درکار  ہے ۔

''ضرور آپ جائیں اور کل صبح صحیح جواب لے کر آئیں ۔

وہ گھر آیا تو بیوی نے پوچھا :''کیا ہوا ملازمت مل گئی ؟''

وہ بولا: معلوم تو یہی ہوتا ہے فوراً ہی انہوں نے ایک قتل کا کیس دے دیا اور قاتل کی تلاش پر مامور کر دیا ہے ''

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر