• صارفین کی تعداد :
  • 4861
  • 10/27/2010
  • تاريخ :

مکھی اور بیرا

ہنسا ہوا چہره

بیرا ادھر آؤ، گاہک چلایا

بیرا سہما سا گاہک کے پاس آ کر کھڑا ہو گیا

دیکھو !چائے کے پیالے میں مکھی پڑی ہوئی ہے

بیرے نے انگلی سے مکھی پیالے سے نکالی اور بہت ہی غور سے اس کا جائزہ لینے لگا پھر بڑی سنجیدگی سے اس نے جواباًعرض کیا ''حضور یہ ہمارے ہوٹل کی نہیں ہے ''

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان

 


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر