• صارفین کی تعداد :
  • 5296
  • 10/24/2010
  • تاريخ :

ٹرین  اور دیہاتی

 دیہات

مسافر :(کسان سے )اگر آپ مجھے اپنے کھیت میں سے گزرنے کی اجازت دے دیں تو میں سو ا چھ بجے والی ٹرین پر سوا ر ہو سکوں گا ۔

کسان: بڑے شوق سے! لیکن اگر ہمارے کتے نے آپ کو دیکھ لیا تو وہ پونے چھ بجے والی گاڑی پر سوار کر ا دے گا ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں :

خاندان غوري

ستارے اور حلال

فعل ماضي

کچھوا اور خرگوش

خاندان خلجي

آسمان

تقسيم

پہاڑ

اتفاق ميں برکت ہے

فعل ديگر