• صارفین کی تعداد :
  • 961
  • 10/2/2010
  • تاريخ :

ایران کی فٹ بال ٹیم نے عراقی ٹیم کو دو گول سے ہرادیا

ایران کی فٹ بال ٹیم نے عراقی ٹیم کو ہرادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹ بال ٹیم، مغربی ایشیاکےفٹ بال مقابلوں کےفائنل میں پہنچ گئی ہے۔

اردن کےدارالحکومت امان میں ہونےوالےسیمی فائنل میچ میں ایران کی ٹیم نےعراق کی فٹ بال ٹیم کوایک کے مقابلےمیں دو گول سے ہرادیا۔

واضح رہے کہ یہ پانچیں بار ہے کہ ایران کی فٹ بال ٹیم ان مقابلوں کے فائنل میں پہنچی ہے۔

فائنل میں اس کامقابلہ کویت اوریمن کےدرمیان سیمی فائنل مقابلہ جیتنےوالی ٹیم کےساتھ ہوگا۔

 

اردو ریڈیو تہران