• صارفین کی تعداد :
  • 4092
  • 3/30/2010
  • تاريخ :

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

اشیاء:

بروکلی ...................... تین پاؤ یا حسب ضرورت

مارجرین ................... دو کهانے والے چمچ

ترکیب:

بڑے سے برتن میں نمک ملا پانی ابال کر بروکلی کاٹ کے ڈالیں اور نرم کر لیں پهر پانی نچهوڑ دیں- مارجرین کو فرائنگ پین میں گرم کرکے بروکلی کو ہلکا سا فرائی کریں اور اس پر لیمن ڈریسنگ ڈال کر پیش کریں-

فی کس ایک کپ بروکلی میں تقریبا 50 حرارے ہوں گے.

 

کتاب کا نام : کوکب کک بک

  پیشکش  : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ

چکن رول

كوہلو گرما

چكن ڈرم سٹك