• صارفین کی تعداد :
  • 11555
  • 12/23/2009
  • تاريخ :

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 58،59،60،61 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام

قول نمبر 58 :

مال نفسانی خواہشوں کا سر چشمہ ہے .

 

قول نمبر59  :

جو تمہیں برائیوں سے ڈراۓ گویا اس نے نیکی کی بشارت دے دی ۔

 

قول نمبر 60 :

زبان ایک ایسا درندہ ہے اگر ذرا آزاد کر دیا جاۓ تو کاٹ کھاۓ گا ۔

 

قول نمبر  61 :

عورت اس بچھو کے مانند ہے جس کا ڈسنا بھی مزیدار ہوتا ہے ۔

 

پیشکش : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 47،48،49)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 46 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (44،45)