• صارفین کی تعداد :
  • 7588
  • 9/7/2009
  • تاريخ :

مکتوب نمبر 5  

( اشعت ابن قیس والی آذربائیجان کے نام )

امام علی علیہ السلام

یہ عہدہ تمہارے لیے کوئی آزوقہ نہیں ہے بلکہ وہ تمہاری گردن میں ایک امانت کا پھندا ہے۔ اورتم اپنے حکمران بالاکی طرف سے حفاظت پرمامور ہو۔  تمہیں یہ حق نہیں پہنچتا کہ رعیت کے معاملہ میں جو چاہو کہ گزرو۔ خبردار ! کسی مضبوط دلیل کے بغیر کسی بڑے کام میں ہاتھ نہ ڈالا کروتمہارے ہاتھوں میں خدائے بزرگ وبرتر کے اموال میں سے ایک مال ہےاورتم اس وقت تک اسکے خزانچی ہو جب تک میرے حوالے نہ کردوبہرحال میں غالباتمہارے لیے براحکمران تونہیں ہوں ۔

والسلام


متعلقہ تحریریں:

مکتوب  نمبر 1

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 42)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  ( 39،40،41)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (38 )

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (35،36،37)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (32،33،34)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (31)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات  (28،29،30)

امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 27 )