كوّا اور كبوتر (حصّہ پنجم)
كوّا بولا: " اگر قاضي كا حكم ہو تو ميں اس گهونسلے سے هاته اٹهالوں گا ليكن مجهے اميد ہے كہ مجه سے نا انصافي نہيں ہوگي-" ہدہد نے كوّے سے پوچها: "تيرے پاس كوئي سند و ثبوت ہے؟" اس نے كہا نہيں- اس نہ كبوتر سے پوچها: " كيا تيرے پاس كوئي ثبوت ہے كہ يہ گهونسلا تو نے خود بنايا يا خريدا ؟" اس نے كہا : نہيں- ہدہد نے كوّے سے پوچها : " تو اب تك كہاں تها ؟" كوّے نے كہا : " ميں ايك اور گهونسلے ميں تها-" اس نے كبوتر سے پوچها: " تو اب تك كہاں تها؟" اس نے كہا: " ميں اسي جگہ ہوں- ميں اسي جگہ تها كہ كوّا آيا اور اس نے ہنگامہ شروع كرديا-"
ہدہد نے كہا:" خوب، اگر ميں فيصلہ كروں تو سب قبول كريں گے؟" پرندوں بيك آواز كہا: " هاں قبول ہے- اور جو فيصلہ ہوا اس پر عمل كريں گے – پرندوں كو چاہيے كہ وه آرام و آسائش اسي وقت مل سكي ہے- جب قانون پر عمل ہو-
جاری ہے
کتاب کا نام | بے زبانوں کی زبانی |
مولف | مهدی آذریزدی |
مترجم | ڈاکٹر تحسین فراقی |
پیشکش | شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان |
متعلقہ تحریریں :
كوّا اور كبوتر
حلال اور حرام کمائی کے اثرات
اخلاقی محبت