• صارفین کی تعداد :
  • 949
  • 12/6/2010
  • تاريخ :

ایران کی تجارتی ترقی میں نوگنا اضافہ

ایران کا پرچم

ایران کی تجارتی ترقی کےادارے کےسربراہ حمید صاف دل نے کہا ہےکہ ایران میں گذشتہ نو برسوں کے دوران برآمدات کے شعبے میں نوگنا اضافہ ہوا ہے۔

ہمارےنمائندے کی رپورٹ کے مطابق حمید رضاصاف دل نےتہران میں ایشیا اوربحرالکاہل کےایوان صنعت و تجارت کے اجلاس میں کہا کہ سن دوہزار میں ایران کی برآمدات چار ارب ڈالر تھی جو دوہزار نومیں بڑہ کرپچیس ارب ڈالر ہوگئی۔

صاف دل نے کہا کہ سن دوہزاردس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدات عراق ،چین ، متحدہ عرب امارات ، ہندوستان ، افغانستان ، ترکی ، جنوبی افریقہ ، بلجیم ، اٹلی اورپاکستان جیسے دس ملکوں کو انجام پائی ہے ۔