صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 4 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
مفاتیح الجنان
1
2
ماہ شعبان کے باقی اعمال
امام علی رضا (ع) سے منقول ہے کہ جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوں سے متصل کردے تو حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوں کا ثواب لکھے گا۔
فضیلت و اعمال نیمہ شعبان (حصّہ دوّم)
امام علی رضا (ع) سے منقول ہے کہ جو شخص شعبان کے آخری تین دن روزہ رکھ کر ماہ رمضان کے روزوں سے متصل کردے تو حق تعالیٰ اس کے نامہ اعمال میں ساٹھ متصل روزوں کا ثواب لکھے گا۔
فضیلت و اعمال نیمہ شعبان
یہ بڑی بابرکت رات ہے، امام جعفر صادق -فرماتے ہیں کہ امام محمد باقر -سے نیمہ شعبان کی رات کی فضیلت کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا: یہ رات شب قدر کے علاوہ تمام راتوں سے افضل ہے
تیسری شعبان کا دن
یہ بڑا با برکت دن ہے شیخ نے مصباح میں فرمایا ہے کہ اس روز امام حسین (ع) کی ولادت ہوئی نیز امام عسکری (ع) کے وکیل قاسم بن علا ہمدانی کی طرف سے فرمان جاری ہؤا کہ بروز جمعرات ۳ شعبان کو امام حسین (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی ہے۔
فضیلت روز اول شعبان
ماہ شعبان کے پہلے دن کا روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت ہے۔
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ هفتم)
نیکی ہمت دے میرے خدا تجھے تیری ذات کا واسطہ ہے کہ مجھے اپنے فرمانبردار بندوں میں شامل کرلے
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ ششم)
میرے خدا! کس طرح میں تیری درگاہ سے مایوسی میں خالی ہاتھ پلٹ جاوں
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ پنجم)
میں نے اپنے گناہ کے اقرار کو تیری جناب میں اپنا وسیلہ قرار دے لیا ہے میرے معبود! میں نے اپنے نفس کی تدبیر میں اس پر ظلم کیا
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ چهارم)
ابن خالویہ سے روایت ہے کہ امیرالمومنین -اور ان کے فرزندان ماہ شعبان میں روزانہ جو مناجات پڑھا کرتے تھے
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ سوّم)
تیری فرمانبرداری اور اس مہینے کے مراتب و درجات کے باعث وہ زندگی بھر ایسا ہی کرتے رہے اے معبود!
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال (حصّہ دوّم)
شعبان میں ہر روز وقت زوال اور پندرہ شعبان کی رات کو امام زین العابدین- سے مروی صلوات پڑھے
ماہ شعبان کے مشترکہ اعمال
ہر روز ستر مرتبہ کہے بخشش چاہتا ہوں اﷲ سے اور توبہ کی توفیق مانگتا ہوں
ستائیس رجب کا دن
یہ عیدوں میں سے بہت بڑی عید کا دن ہے کہ اسی دن حضور(ص) مبعوث بہ رسالت ہوئے اور اسی دن جبرائیل (ع) احکام رسالت کے ساتھ حضور پر نازل ہوئے
پچیس رجب کا دن اور ستائیس رجب کی رات
25 رجب 183ھ کو ۵۵ برس کی عمر میں امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت بغداد میں واقع ہوئی پس یہ ایسا دن ہے جس میں اہل بیت (ع) اور ان کے حب داروں کے غم پھر سے تازہ ہوجاتے ہیں۔
اعمال ام داؤد
عمل ام داؤد کہ یہی اس دن کا خاص عمل ہے جو حاجت بر آری ، مصیبت کی دوری اور ظالموں کے ظلم سے بچاو کیلئے بہت مؤثر ہے
پندرہ رجب کا دن
امام حسین (ع) کی زیارت کرے، ابن ابی نصر سے روایت ہے کہ میں نے امام علی رضا (ع) سے عرض کیا کہ میں کس مہینے میں امام حسین (ع) کی زیارت کروں ؟ آپ نے فرمایا، کہ پندرہ رجب، اور پندرہ شعبان کو یہ زیارت کیا کرو۔
پندرھویں رجب کی رات
خدا وہ خدا جو میرا پروردگار ہے میں کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا اور نہ اس کے سوا کسی کو اپنا سرپرست بناتا ہوں ۔
تیرھویں رجب کی اہمیّت
ماہ رجب ، شعبان اور ماہ رمضان کی تیرھویں شب میں دو رکعت نماز مستحب ہے کہ اس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ یٰسین، سورہ ملک اور سورہ توحید پڑھے
پہلی رجب کا دن
روزہ رکھنا روایت ہے کہ حضرت نوح (ع) اسی دن کشتی پر سوار ہوئے اور آپ (ع) نے اپنے ساتھیوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا
رجب میں دن رات کے مخصوص اعمال
اے معبود نیا چاند ہم پر امن،ایمان،سلامتی اور اسلام کیساتھ طلوع کر﴿اے چاند﴾ تیرا اور میرا رب وہ اﷲ ہے جو عزت و جلال والا ہے
ادامہ اعمال مشترکہ ماہ رجب
حضرت رسول اﷲ سے روایت کی گئی ہے کہ جو شخص رجب کے مہینے کی ایک رات میں دو رکعت نماز ادا کرے کہ اس میں سو مرتبہ سورہ قُلْ ھُو اﷲُ پڑھے تو وہ ایسے ہے
ادامہ اعمال مشترکہ ماہ رجب
رسول اﷲ سے مروی ہے کہ جو شخص ماہ رجب میں سو مرتبہ کہے : بخشش چاہتا ہوں اﷲ سے کہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ یگانہ ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
ادامہ اعمال مشترکہ ماہ رجب
محمد بن ذکو ان،آپ اس لئے سجاد کے نام سے معروف ہیں کہ انہوں نے اتنے سجدے کیے اور خوف خدا میں اس قدر روئے کہ نابینا ہوگئے تھے
زیارت رجبیہ
شیخ نے حضرت امام العصر ﴿عج﴾ کے نائب خاص ابو القاسم حسین بن روح سے روایت کی ہے کہ رجب کے مہینے میں آئمہ میں سے جس امام (ع) کی ضریح مبارکہ پر جائے تو اس میں داخل ہوتے وقت یہ زیارت ماہ رجب پڑھے:
دعایہ روزانہ ماہ رجب (حصّہ سوّم)
شیخ نے روایت کی ہے کہ ناحیہ مقدسہ ﴿اما م زمان﴿عج﴾ کی جانب﴾ سے امام العصر(ع) کے وکیل شیخ کبیر ابو جعفر محمد بن عثمان بن سعید کے ذریعے سے یہ توقیع یعنی مکتوب آیا ہے۔
دعایہ روزانہ ماہ رجب (حصّہ دوّم)
اے معبود اے مسلسل نعمتوں والے اور عطا شدہ نعمتوں والے اے کشادہ رحمت والے۔ اے پوری قدرت والے۔
دعایہ روزانہ ماہ رجب
یہ ماہ رجب کے اعمال میں پہلی قسم ہے یہ وہ اعمال ہیں جومشترکہ ہیں اورکسی خاص دن کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں اور یہ چند اعمال ہیں۔
دعائے عشرات
یہ بڑی معتبر دعاؤں میں سے ہے لیکن اس کے نسخوں میں خاصا فر ق پا یا جا تا ہے ہم اسے شیخ کی کتاب مصباح المتہجد سے نقل کر رہے ہیں۔ ہر صبح و شا م اس کا پڑھنا مستحب ہے۔ لیکن اس کے پڑ ھنے کا ا فضل وقت جمعہ کے دن عصر کے بعد دعائے کمیل ہے ۔
دعاء کمیل اردو ترجمہ کے ساته
خدایا میراسوال اس رحمت کے واسطہ سے ھے جو ھر شے پر محیط ھے۔ اس قوت کے واسطہ سے ھے جو ھر چیز پر حاوی ھے
دشمن کے ساتھ جہاد کے وقت امام حسین علیہ السلام کی دعائیں
روایت ہے کہ سید الشہداء علیہ السلام ایک رات میں گھر سے نکلے اور اپنے جد کی قبر اور مزار کی طرف چل دئیے۔ وہاں پر چند رکعت نماز بجا لائے۔ پھر یوں گویاہوئے
آڈیو دعائیں
مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں اور زیارات
مفاتیح الجنان کی منتخب زیارات
مفاتیح الجنان کی منتخب زیارات
مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں ( حصہ دوّم)
مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں
مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں
مفاتیح الجنان کی منتخب دعائیں
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال
یہ شب قدر کی راتوں میں سے پہلی رات ہے، شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال (حصّہ سوّم)
اعمال مخصوصہ : جو ہر شب قدر کے ساتھ مخصوص ہیں ، انیسویں رمضان کی رات کے چند ایک اعمال ہیں:
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال (حصّہ دوّم)
امام حسین (ع)کی زیارت پڑھے ، روایت ہے کہ شب قدر میں ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ حق تعالیٰ نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کر دئیے جو زیارت امام حسین(ع) کے لیے آیا ہے۔
ماہ رمضان کی انیسویں رات کے اعمال
یہ شب قدر کی راتوں میں سے پہلی رات ہے، شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
مناجات امام زین العابدین علیہ السلام
اے معبود میں تجھ سے اپنے نفس کی شکایت کرتا ہوں جو برائی پر اکسانے والا اور خطا کی طرف بڑھنے والا ہے وہ تیری نافرمانی کا
مناجات امام زین العابدین علیہ السلام
اے معبود میرے گناہوں نے مجھے ذلت کا لباس پہنا دیا تجھ سے دوری کے باعث بے چارگی نے مجھے ڈھانپ لیا بڑے بڑے
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے تیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماہ رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماه رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا
ماه رمضان کے چوبیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماه رمضان کے تیئیسویں دن کی دعا
ماه رمضان کے تیئیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساته
ماہ رمضان کے بائسویں دن کی دعا
ماہ رمضان کے بائسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
ماه رمضان کے اکیسویں دن کی دعا
ماه رمضان کے اکیسویں دن کی دعا سننے کی سهولت کے ساتہ
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن