صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 25 اپریل 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اقوال زریں
1
2
بلا تحقيق کچھ مت بولو
بلا تحقيق نقل کرنا کا مرض اس قدر پھيل گيا ہے کہ جس سے جو بات سني اس ميں دو چار ملا کر آگے نقل کرديتے ہيں
پاک صاف دل تو اللہ کا گھر ہے
حضرت شیخ عبدلقادر جيلاني رحمہ اللہ کي خدمت ميں ايک طالب علم بہت دور دراز کا سفر کرکے حاضر ہوا، ديکھا تو مالدار ہيں، نوابوؤ کے سے کارخانے ہيں ، اميروں کي سي بارگاہ نوکر چاکر۔
رات کو سونے کی چند سنتیں
جن برتنوں میں کھانے پینے کی چیزیں ہوں ان کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھ دیں۔
ایک باپ کی بیٹے کیلئے نصیحتیں
بیٹا زیادہ تر عالموں کی محفلوں میں بیٹھا کرو اور دانائوں کی باتوں کو غور سے سنا کرو۔
روز قدس فلسطين پر حضرت آیت اللہ العظمي علي خامنہ اي کے کلمات
قبلہ اول بيت المقدس کي اسيري مسلمانوں کے سامنے تلخ حقائق ميں سے ايک ہے ۔
دانائی کے پھول
بدگمانی کشتی کے اندر قطرہ قطرہ رستا ہوا پانی ہے جو آخر کار کشتی کو لے ڈوبتا ہے ۔
کامیاب لوگوں کی باتیں
تمہارا چال چلن اس بات سے معلوم ہو سکتا ہے کہ تم کس چیز کو دیکھ کر خوش ہو رہے ہو۔ (آسکر وائلڈ)
راز مؤفقیت
آنسو بہاؤ اور خوب بہاؤ یہ سوچ کر نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچ کرکہ ھم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔
عقلمندوں کے مشورے
وقت ،موت اور گاہک تینوں ہی کسی کا انتظار نہیں کرتے ۔
کلمات حکمت
کسی کو الزام دیتے وقت اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے ۔
وہ احادیث جو حضرت معصومہ (س) سے منقول ہیں
حضرت فاطمہ زہرا (س) نے فرمایا :کیا تم نے فراموش کردیا رسول خدا (ص) کے اس قول کو جسے آپ نے غدیر کے دن ارشاد فرمایا تھا کہ جس کا میں مولا ہوں اس کے یہ علی (ع) مولا ہیں ۔
خزانہ معرفت کے در بے بہا
مومن کے لئے کتنا برا ہے کہ وہ ایسی چیزوں کی خواہش کرے جو اس کے لئے ذلت اور رسوائی کا سبب بنتی ہیں
نواسہ رسول حضرت امام حسن بن علی علیہ السلام کے اقوال زریں
جوچيزيں اپنے وجود ميں تيري محتاج ہيں ان سے تيرے لئے کيونکراستدلال کياجا سکتا ہے
حاصل مطالعہ
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے
اقوال امام موسی کاظم علیہ السلام
صالح افراد کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا فلاح اور بہبود کی طرف دعوت دیتا ہے۔علماءکا ادب کرنا عقل میں اضافہ کا سبب ہے
امام محمد باقر علیه السللام کے اقوال شریف
ایک عالم جس سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہوں وہ ستر ہزار عابدوں سے بہتر ہے
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیاری باتیں
معرفت میری اصل پونجی ہے
حاصل علم
دوسروں کی چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھنے سے بڑی بڑی محبتیں جنم لیتی ہیں
سنہری باتیں
ماں زمین پر نازل کردہ اللہ تعالی کا انمول خزانہ ہے
خاموشی
خاموشی عبادت ہے بغیر محنت کے
تلاش بے سود
اللہ تعالی انسان کے ساتھ ہے ، لوگ اسے آسمان پر تلاش کرتے ہیں
کامیاب زندگی کے لیۓ
سنیے لیکن متانت و سنجیدگی کے ساتھ
انسان اور دیوتا
حکیم اور فلسفی جالینوس سے کسی نے پوچھا کہ ایک فانی دیوتاؤں کا مرتبہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے
سمجھداری کی باتیں
انسان کی سمجھداری یہ ہے کہ وہ کفایت شعار ہو
خوبصورت افکار
بلند آواز میں قہقہہ لگانا اچھی بات نہیں سمجھی جاتی
پانچ موتی
پانچ باتیں نیکیوں کو پہاڑ جیسا بنا دیتی ہیں ۔
حسن کلام
شیریں کلامی انسانیت کا حسن ہے
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے ہدایات و ارشادات
یہ ایک مسلہ حقیقت ہے کہ بہت سے بزرگ مرتبہ علماء نے آپ سے علوم اہل بیت کی تعلیم حاصل کی آپ کے لیے مختصرحکیمانہ مقولوں کا بھی ایک ذخیرہ ہے
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے کلمات قصار
اگر کو ئی ظالم و جابر بادشاہ کے پاس جائے اور وہ بادشاہ ان کو اذیت و تکلیف دے تو اس کو اس کوئی اجر نہیں ملے گا اور نہ ہی اِس پر صبر کرنے سے اس کو رزق دیا جائے گا
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے اقوال زریں
امام (ع) نے متعدد غررحکم،آداب ،وصیتیں اوراقوال ،ارشاد فرماتے جن سے لوگ استفادہ کرتے تھے یہ بات اس چیز پردلالت کرتی ہے کہ آپ اپنے زمانہ میں عالم اسلامی کے سب سے بڑے استاد تھے
کام کی باتیں
پانی جب تک رواں رہتا ہے صاف رہتا ہے اور جب رک جاتا ہے تو گدلا اور کیچڑ جیسا ہو جاتا ہے ۔
خوبصورت اقوال
عقلمند ہمیشہ شک و شبہ میں گھرے رہتے ہیں
ماں کی ممتا ایک انمول نعمت
ماں کے قدموں تلے جنت ہے
مفلسی اور تنگ دستی بڑے لوگوں کی نظر میں
-طمع کرنا مفلسی ہے۔ -حضرت عبدالقادر جیلانی
معصوم اوّل حضرت محمد (ص) کے چند اقوال
جو کوئی بھی اس راستے پر چلے کہ جس پر علم حاصل کرے ...خداوند عالم اس راستے کو جنت کی طرف لے جاتا ھے
المؤمن مرآۃ المؤمن
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں : المؤمن ...مرآۃ المؤمن ۔ مؤمن ، مؤمن کے لئے آئینہ ہے۔
جاہل کی پہچان
شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرما دیں
اچھے اعمال
گناہ ناسور ہے اگر ترک نہ کرو تو برابر بڑھتا رہے گا۔ (حضرت امام جعفر صادق)
فرمان خداوندی
لوگو! ہم نے تم سب کو ایک مرد (آدم) اور ایک عورت (حوا) سے پیدا کیا اور پھر تمہاری ذاتیں اور برادریاں ٹھہرا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کرسکو۔ ورنہ اللہ کے نزدیک تم میں شریف و ہی ہے جو زیادہ پرہیز گار ہے ۔ بے شک اللہ جاننے والا باخبر ہے ۔
حضرت عیسی علیہ السلام کے اقوال
انسان کا سب سے بڑا دشمن فعل بد ہے اور سب سے بڑا خیرخواہ کارنیک ہے ۔
حضرت علی مرتضی علیہ السّلام کے اقوال
جب تو کسی سے احسان کرے تو اس کو مخفی رکھ اور جب تیرے ساتھ کوئی احسان کرے تو اس کو ظاہر کر ۔ ...
ارشادات نبوی
ہمیں دکھاوے اور نام و نمود کے تباہ کن جزبے سے بہت ہوشیار اور چوکنا رہنا ہوگا ورنہ ساری محنت برباد ہوجائے گی
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن