صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 29 مئی 2023
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
غيرپٹروليم برآمدات ميں اضافہ
ایران کے ایوان صنعت و تجارت کے سربراہ محمد نہاوندیان نے کہا ہے کہ بائیکاٹ اور پابندیوں کے باوجود رواں سال تیرہ سو نوے ہجری شمسی میں گزشتہ برسوں کی نسبت ایران کی غیرپٹرولیم برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا۔
صدر: بوآئو، کي رکنيت پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایرا ن کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے ایشیائی تنظیم بوآئو میں ایران کے رکنیت کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔
شام ميں دہشتگردي ايران نے کي مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے ہفتے کو دمشق میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعات کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ان دھشت گردانہ دھماکوں کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جو دہشتگردوں کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔
جہان اسلام ميں حاليہ بيداري سے فلسطين کي آزادي کي راہيں روشن ہوئي ہيں، ڈاکٹر ولايتي
مقام معظم رہبری کے مشیر برائے بین الاقوامی امور نے مارچ ٹو یروشلم کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کے اس اقدام کو سراہتا ہوں
امریکی پروپگينڈوں کا منہ توڑ جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ملت ایران نے نویں پارلیمانی انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے امریکیوں کے توھمات کو باطل قراردے دیا ہے۔
بریگيڈیر جزائری: امریکی فوجیوں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے تشہیراتی شعبے کے سربراہ بریگیڈیر سید مسعود جزائری نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں قرآن مجید کی بے
ایران پر ممکنہ فوجی حملہ، اسرائیل کا اپنی موت کے پروانے پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے ایران کے خلاف صہیونی ریاست کی دھمکیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے
اسرائيل میں ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں اسرائيل کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائيل میں ہمت نہیں ہے کیونکہ اسرائيل کو اپنی جان پیاری ہے۔
صالحی: اسرائیل کی نابودی ایک ہفتے کے اندر
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ کی صورت میں ایک ہفتے تک بھی اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکے گی۔
عبداللھیان: بحرین پر قبضہ غلط حکمت عملی
عرب اور افریقی ممالک کے امور کے لۓ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے
گلوبل مارچ ٹو بیت المقدس سیمینار
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں کل گلوبل مارچ ٹو بیت المقدس سیمینار منعقد ہوا۔
قم میں شہید ڈاکٹر نقوی کی سترہویں برسی
آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور کئي فلاحی اداروں کے بانی شہید ڈا کٹر محمد علی نقوی کی سترہویں برسی مدرسہ امام خمینی میں منائي گئي۔
شام کے لیے انسان دوستانہ امداد روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایران کی جانب سے ملت شام کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی قوم کے لئے تہران سے ا نسان دوستانہ امداد دمشق بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا گيا ہے۔
خطیب جمعہ تہران: سعودی بیان کی مذمت
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آیت اللہ امامی کا شانی کی امامت میں ادا کی گئي۔ خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کے موجودہ حالات پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ایسی طاقتیں جو کسی بھی مذہب پر اعتقاد نہیں رکھتیں
اسرائيل اور امريکي جارحيت سے نمٹنے کيلئے ايران کے 11 ہزار ميزائل تيار
اسرائيل اور امريکي جارحيت سے نمٹنے کيلئے ايران کے 11ہزار ميزائل تيار ہيں، جوہري تنصيبات کو نقصان کي صورت ميں ايران دنيا بھر ميں امريکي اور اسرائيلي بيسز کو نشانہ بنائے گا، حاليہ جنگي مشقوں ميں ايران نے بين البراعظمي بيلسٹک ميزائلوں کے تين کامياب تجربات کي
کاظم جلالی: امریکہ کے صدارتی انتخابات اور غزہ پر حملہ
اسلامی جمہوریۂ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان کاظم جلالی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے امریکہ کے صدارتی انتخابات پر اثر ڈالنے کی غرض سے غزہ پر حملہ کیا ہے۔
تیل صنعت کو ایران کے اقتدار اور پیشرفت میں تبدیل ہونا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح (بروز پیر) تیل کی صنعت کے تحقیقاتی ادارے میں حاضر ہوئے اور تیل کی بہت ہی اہم و پیچیدہ صنعت کی توانائیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔
ایران روس تعاون
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبرصالحی نے پیر کے دن تہران میں روس کی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ملاقات میں کہا
لاریجانی: صہیونی ریاست خطے میں تنہائی کا شکار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ کے سربراہ علی لاریجانی نے افغانستان اور فلسطین کے نہتے عوام پر امریکی اور صہیونی فوجیوں کے مظالم کو دنیا بھر کے مسلمانوں کے بڑھتے ہوۓ اشتعال کا سبب قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عظیم طاقت کا مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ آزاد پانیوں میں ایران کے پرچم کا لہرایا جانا اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا مظہر ہے۔
چونسٹھ فیصد ٹرن آؤٹ دشمنوں کے لۓ دندان شکن جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمان پرست نے کہا ہےکہ یورپ والوں کو اس بات کی جانب متوجہ رہنا چاہۓ
محمد حسین داد رس: بیرونی طاقتوں سے ہوشیار
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف بریگيڈیر محمد حسین داد رس نے کہا ہےکہ خطے سے باہر کی فوجیں اس خطے کے ممالک کی لوٹ مار کے مقصد سے علاقے میں بدامنی پیدا کرنے کے درپے ہیں۔
رہبر معظم سے ایٹمی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروزبدھ) اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی ادارے کےسربراہ ، بعض اہلکاروں اور دانشوروں سے ملاقات میں
لاس اينجلس ٹائمز : ايران کے پاس جوہري ہتھيار نہيں ہيں
امريکي اخبار لاس اينجلس ٹائمز نے 16 امريکي انٹيلي جنس ايجنسيوں کي متفقہ طور پر تيار کردہ حاليہ رپورٹ ميں انکشاف کيا ہے کہ ايران کے پاس جوہري ہتھيار نہيں ہيں۔
اسرائيل پہلے کی نسبت بہت کمزور
اسلامی جموریہ ایران کے وزیر دفاع نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل پہلے کی نسبت بہت کمزور ہوگيا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ عالم عرب کی سب سے زیادہ محبوب اور پسندیدہ شخصیت ہے۔
سید احمد خاتمی: قران کریم کی بے حرمتی کی مذمت
تہران کي مرکزي نماز جمعہ کے خطيب نے افغانستان ميں قران کريم کي بے حرمتي اور اس پر عرب حکومتوں کي خاموشي کي مذمت کي ہے۔
ڈاکٹر لاریجانی: امریکہ کو مضبوط قوم کا سامنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے بارے میں باراک اوباما کی پالیسیاں ماضی سے زیادہ تلخ تھیں لیکن چونکہ ان کا سامنا ایک مضبوط قوم سے ہے اس لیے وہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کا مذمتی بیان
ایسے حال میں کہ دنیا کے مسلمان قرآنی تعلیمات کو نئے انداز سے روبعمل لا کر اسلامی بیداری کی بہار دنیاوالوں کے سامنے لائے ہوئے ہیں
صوبہ بلوچستان میں منشیات میں ملوث گروہ کا سربراہ ہلاک
ایران کے صوبہ بلوچستان میں جندالشیطان سے وابستہ اورمنشیات میں ملوث گروہ کا سربراہ بلوچ لاشاری سکیورٹی دستوں کی ایک کارروائی میں ہلاک ہوگيا ہے۔
ایران کے تیل کی خریداری کے نئے سمجھوتے
ایران کی جانب سے برطانوی اور فرانسیسی کمپنیوں کو تیل کی فروخت بند کئے جانے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمد قلعہ بانی نے کہا ہے
انقلاب بحرین کی پہلی سالگرہ کی تقریبات
فروری کی آمد پر، بحرین کے مظلوم اور با استقامت عوام کی حمایت کے مقصد سے، انقلاب بحرین اور آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کے خلاف بحرین کے بہادر عوام کے قیام کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی تقریبات کل رات قم میں منعقد ہورہی ہیں۔
خطے کی عوامی تحریک صہیونیوں کی عالمی آمریت کے خلاف جدوجہدکی تمہید
نوجوان نسل اور اسلامی بیداری کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکاء نے آج قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
ایک اور ایرانی سیارچہ خلا میں
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ مجتبی سرادقی نے کہا ہے کہ عنقریب ایران ایک اور مصنوعی سیارچہ خلا میں بھیجے گا۔
رہبر معظم سے اسلامی بیداری کے عالمی شعر سمینار کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت کے ایام ، ہفتہ وحدت اور اسلامی بیداری کے بین الاقوامی شعرسمینار کے شرکاء سے پیرکی رات ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی اقتصادی پابندیوں کے مثبت آثار کی طرف ایک اور قدم
ایران میں عامل خون ( فیکٹر 7 ) کی تیاری کے لیۓ کارخانے کا افتتاح ہو گیا ۔
قائد انقلاب اسلامي کا نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب
ولي امر مسلمين آيت اللہ العظمي خامنہ اي نے فرمايا کہ ايران کے اسلامي انقلاب نے ملت ايران کو گھٹن کے ماحول سے باہر نکال کراور اس حقارت سے جو ايراني عوام پر مسلط کر رکھي گئي نجات دلاکر انہيں عزت و شرف اور آزادي عطا کي ہے
نوجوان اور بيداري اسلامي رہبر انقلاب امام خامنہ اي کا خطاب
نوجوان اور اسلامی بیداری کانفرنس کے شرکاء پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای مدظلہ العالی سے ملاقات کی اور رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے نوجوان مہمانوں سے خطاب کیا۔
مہمانپرست: امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کا ایرانی قوم پر کوئي اثر نہیں پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے ایران کی سینٹرل بینک کے خلاف پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
پاک ایران سرحد تین ماہ بعد کھل گئی
پاک ایران سرحد تین ماہ بعد کھل گئی،ایران کی جانب سے تفتان بارڈر کو سانحہ مستونگ کے بعد احتجاجاًبند کر دیا گیاتھا
کاظم صدیقی: امریکی شکاری باز کا شکار مایہ ناز اقدام ہے
تہران کے عارضی امام جمعہ نے امریکہ کے ڈرون طیارے پرکنٹرول کرنے اور اسے بحفاظت زمین پر اتارنے پر ایرانی مسلح افواج کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے امریکہ کے شکاری باز (پیشرفتہ جاسوسی طیارہ ) کو شکارکرکے مایہ ناز اقدام انجام دیا ہے۔
بیروت میں ایرانی سفیر کی روس و چین کے سفراء سے گفتگو
بیروت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے لبنان میں روس اور چین کے سفراء کے ساتھ الگ الگ ملاقات میں علاقائی حالات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
ايراني فوج کي توانائي پر امريکي حکام کي حيرت
اقوام متحدہ ميں اسلامي جمہوريہ ايران کے سفير محمد خزاعي نے امريکي ڈرون طيارے کے واقعے کے سلسلے ميں امريکہ کے حکام اور ذرائع ابلاغ کے بيانات کو اسلامي جمہوريہ ايران کي دفاعي صلاحيتوں پر ان کي شديد حيرت کا نتيجہ قرار ديا ہےـ
ترجمان وزرات خارجہ :امریکی اقدام غلطیوں کا اعتراف ہے
اسلامي جمہوريہ ايران کي وزارت خآرجہ کے ترجمان نے امريکہ کي جانب سے ايرانيوں کے لئے انٹرنيٹ سفارت خانہ کھولے جانے پر کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کا يہ اقدام ہر چيز سے بڑھ کر اس بات کی علامت ہے
صدر: برطانيہ کے ساتھ تعلقات ميں کمي سے متعلق پارليماني بل پر دستخط
صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے برطانيہ کے ساتھ تعلقات ميں کمي سے متعلق پارليماني بل پر دستخط کر ديئے ہيں-
لاریجانی : امریکی الزامات خود ساختہ ہیں
اسلامي جمہوريہ ايران کے اسپيکر پارليمنٹ ڈاکٹر علي لاريجاني نے کہا ہے کہ واشنگٹن ميں سعودي عرب کے سفير کے قتل کي سازش ميں ايران کے ملوث ہونے کا امريکي الزام جعلي ہےـ
علی اکبر ولایتی:اسلامی بیداری عالمی کونسل کا پہلا اجلاس
اسلامی بیداری عالمی کونسل کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تیزی سے بڑھتی ہوئي اسلامی بیداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حقیقت کے پیش نظر عالم اسلام کے علماء اور دانشوروں کی ذمہ مزید سنگين ہوجاتی ہے۔
ایران، دفاعی فوجی مشقیں جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے مشرقی علاقے میں ثامن الحجج نام سے فضائي دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔ یہ مشقیں جمعہ کی رات سے شروع ہوئيں۔
آیت اللہ لاریجانی: امریکہ عالمی ریاستی دہشتگرد
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے امریکہ کو ریاستی دہشتگردی کا واضح نمونہ قرار دیا ہے۔
امام خامنہ ای: دہشت گردی کی سو دستاویزات کے ذریعے امریکہ کو رسوا کردیں گے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای نے 4 نومبر (استکبار کے خلاف جہاد کے دن) کی آمد آمد پر ہزاروں طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا
صالحی قطر اور عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی قطر اور عراق کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے ہیں۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن