• شریک حیات کے حقوق ( حصّہ دوّم )
    • پس مالکوں کی اجازت سے لونڈیوں سے نکاح کرو اوران کا مہرحسن سلوک سے انہیں دے دوان سے جوعفت کے ساتھ تمہاری پابند رہیں کھلے عام زنا نہ کریں۔
    • امانتداری کی رسم
    • جیسے ہی مجید گھر واپس آیا تو ماں نے دسترخوان پر شام کا کھانا لگایا ۔ مجید نے جو کتاب اپنے دوست سے امانت کے طور پر لی تھی اسے دسترخوان کے قریب رکھا اور کھانا کھانے میں مشغول ہو گیا ۔
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ سوّم)
    • بچوں کو انسانوں اور جھوٹ پر مشتمل حیر ت انگیز کتابیں بھى بہت اچھى لگتى ہیں بچوں کى ایسى کتابوں سے محبت کى ہى بعض دانشور تائید کرتے ہیں اور کہتے ہیں
    • آپ کا نام
    • اوروں کے قبضے میں ہے/ لیکن ہے وہ آپ کی شے
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ دوّم)
    • ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے
    • زرشک پلاؤ
    • چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ فرائی پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں ۔ پہلے کاجو فرائی کریں اس کے بعد کشمش ڈال کر چند سیکنڈ کے بعد نکال لیں اب اسی تیل میں گاجریں تلیں جب اچھی طرح فرائی ہو جائیں تو کھلی ڈش میں نکال لیں
    • جادو کی بوتل
    • نجمی میرا بہت قریبی دوست تھا۔ پڑھائی اور کھیل میں ہمیشہ میرے ساتھ رہتا۔ یہاں تک کہ ہماری شرارتیں بھی آپس میں مشوروں سے انجام پاتیں۔
    • کتاب کا مطالعہ
    • کتا ب کا مطالعہ تعلیم و تربیت کا ایک بہترین طریقہ ہے اچھى کتاب قارى کى روح پر بہت گہر اثر ڈالتى ہے اس کى روح اور نفس کو کمال عطا کرتى ہے اور اس کى انسانى حیثیت کربلند کردیتى ہے
    • بڑی بات ہے
    • رنج ہنس کر اٹھانا بڑی بات ہے/ غم میں بھی مسکرانا بڑی ہے
    • تمام والدین کی آرزو
    • تمام والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی اچھے طریقے سے تربیت کر سکیں ۔ اس لیۓ ان میں سے بہت ساروں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ اچھی تربیت کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہونا چاہیۓ اور ہم اپنے بچوں کے ساتھ کس طرح سے برتاؤ کریں تاکہ بہترین نتائج سامنے آئیں
    • والدین کا احترام
    • قرآن کریم اور اہلبیت [ع] کے دستورات میں ایک اہم دستور والدین کا احترام ہے۔ یہ حکم قرآن کریم کے چار سوروں میں مستقل طور پر مسئلہ توحید کے بعد بیان ہوا ہے۔
    • ایم چِپ: خون کا تجزیہ کہیں بھی کبھی بھی
    • نئی سائنسی تحقیق کے مطابق خون کے نمونوں کے تجزیے کے لیے متعارف کروائی جانے والی ایک ارزاں اور ’پورٹیبل‘ کٹ کے استعمال سے دنیا کے دوردراز علاقوں میں بیماریوں کی تشخیص میں بہت مدد مل سکتی ہے۔
    • عورت کا مقام و مرتبہ ( حصّہ چهارم)
    • گزشتہ دونوں نظريوں کے مقابلے ميں ايک اور نظريہ بھي ہے اور انھوں نے نہج البلاغہ کے کلام کو مدنظر نہ رکھتے ہوئے اس سے بالکل ہٹ کر ايک اور نظريہ ذ کر کيا ہے
    • عورت کا مقام و مرتبہ (تیسرا حصّہ)
    • ايک اور گروہ ہے جو عورت کے ذاتي شر يا شرور ہونے پر اعتقاد نہيں رکھتا بلکہ ان کا نظريہ يہ ہے کہ يہ شر عورت کے ناقص وجود کي وجہ سے ہے ان کے نظريہ کے مطابق عورت ناقص خلق کي گئي ہے اور اس وجہ سے اس کي عقل بھي ناقص ہے.
    • دادا جان ، تسبیح اور چمگادڑ (دوسرا حصّہ)
    • خاموش “ دادا جان کی آواز نے ان دونوں کو تو خاموش کروا دیا مگر خالد کا زمین پر لیٹے لیٹے اپنے منہ سے ہاتھ پھیرنے اور اجو میاں کا صوفے پر چھلانگیں مارنا بند نہ کروا سکی۔
    • دادا جان ، تسبیح اور چمگادڑ
    • ناسمجھ، نامعقول اور نہایت ہی فضول انسان کہتے ہیں اس گھر میں“ دادا جان بڑے کمرے میں ایک کونے سے دوسرے کونے تک اپنی لاٹھی ٹیکتے چکر لگا رہے تھے۔ جب ہمارے چھوٹے بھائی جان نے انٹری دی اور آتے ہی اعلان کیا ، بم پھوڑا۔
    • کارنامہ
    • جب پڑھائی کرتے کرتے بور ہو جاتا ہوں میں/ داب کربلا بغل میں فیلڈ پر آتا ہوں میں
    • بہار آئی
    • پھول مہکے بہار آئی ہے/ شاخِ گل جیسے مسکرائی ہے
    • دل کے مریضوں کے لیے قدیم چینی ورزش
    • دماغ اور جسم کے درمیان تعلق جدید سائنسی مطالعے کا اہم موضوع بنتا جا رہا ہے ۔ ماہرین نے اب یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ قدیم چینی ورزش جو دماغ اور جسم کے درمیان توازن پر مبنی ہے دل کے مریضوں کے لیے مفید ثابت ہو رہی ہے۔
    • عورت کا مقام و مرتبہ
    • معاشرتي لحاظ سے پوري تاريخ ميں ايسے بہت کم موضوع پائے جاتے ہيں جو عورت کي شخصيت يا ہويت کے موضوع کي بہ نسبت زيادہ تنقيد وغيرہ کا نشانہ بنے ہوں
    • چکن بادامی قورمہ
    • تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر لیں، ادرک لہسن پیس کر شامل کریں، تھوڑی دیر بعد چکن ڈال کر فرائی کریں
    • ہائے ر ے تکیہ کلام (حصّہ دوّم)
    • اگلے روز صبح صبح دادا حضور نے ہمیں جگایااور حکم نازل کیا کہ میں نے تمہارے لیے اخبار منگوایا ہے۔ شہر میں اخبار کے عادی ہو گے ناں اس لیے ۔ جلدی سے اٹھو، اخبار خود بھی پڑھو اور مجھے بھی پڑھ کر سنا ؤ۔
    • بجلی اب چاند سے
    • آج تک تو یہ ہوتا آیا ہے کہ شاعر اور عاشق چاند کی طرف دیکھا کرتے تھے یابچے اس میں چرخا کاتنے والی بڑھیا کو تلاش کرتے تھے
    • فالج کا مرض ’سائلنٹ اسٹروکس
    • فالج مہلک بیماری تو نہیں ہے لیکن اِس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے جسم کے بعض حصے کام چھوڑ دیتے ہیں، جب کہ دماغ پر اِس کے اثرات خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔معمر افراد فالج سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔
    • خواتين پرمغرب کا ظلم و ستم اور اسلام کي خدمات
    • حضرت فاطمہ زہرا علیھا السلام کي ولادت باسعادت اور اُن کا تذکرہ مسلمان خواتين کيلئے بہترين فرصت ہے تاکہ اسلامي افکار وتعليمات کي روشني ميں ايک مسلمان عورت اورخواتين کي قدر وقيمت اور اہميت پر بھرپور توجہ دي جا سکے۔
    • بچوں کو منظم کيسے کيا جائے؟
    • اکثر والدين رات ہونے پر يہ محسوس کرتے ہيں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائي جھگڑے کے اور کوئي کام نہيں کيا۔ شايد ہي کوئي ايسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدين کے درميان روزانہ کسي نہ کسي بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو
    • ہائے ر ے تکیہ کلام
    • گرمیوں کی چھٹیاں ہونے کو تھیں۔ ہم نے سوچا کہ اس بار چھٹیوں میں کچھ نیا کیا جائے۔ سوچنے بیٹھے تو سوچتے چلے گئے۔