• چاند تارا
    • مشرق سے اِک تارا چمکا/ماتھے پر آکاش کے دمکا
    • مصنوعي عشق
    • علم و تمدن کے لحاظ سے زيادہ ترقي يافتہ بعض ممالک ميں رہنے والے لوگوں پر زندگي اس طرح مسلط ہے کہ ايک ہي گھر ميں رہنے والے افراد آپس ميں بہت کم ميل ملاپ رکھتے ہيں۔
    • دو کبوتر (حصّہ پنجم)
    • نامہ بر بولا بالفرض جو کچه تو کہتا ہے، ایسا ہی ہے، لیکن کیا تیری نگاه ان باریک رسّیوں پر نہیں پڑ رہی جو سبزے کہ اوپر ہوا سے بل کها رہی ہیں۔یقینا یہ جال کی رسّیاں ہیں۔
    • دو کبوتر (حصّہ چهارم)
    • ہرزه بولا: شاید الله نے یہاں اپنی قدرت کا جلوه دکهایا ہوا اور صحرا کے بیچ سبزے کا رنگ جمایا ہو۔
    • اسلامی تربیت
    • خدا نے ایمان داروں پر بڑا احسان کیا کہ ان کے لۓ ان ہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا جو انہیں خدا کی آيتیں پڑھ کر سناتا ہے اور ان کی طبیعت کو پاکیزہ کرتا ہے اور انہیں عقل کی باتیں سکھاتا ہے ۔
    • نہ اُنس و محبت ، نہ شوہر اور نہ
    • دنيائے مغرب ميں باوجوديکہ بہت سي حکومتيں علم و ثروت اور مضبوط سياست کے لحاظ سے غني ہيں ليکن خانداني نظام زندگي ميں وہاں کے باشندوں کي زندگي بہت افسوسناک ہے۔
    • انار دانہ کي چٹنی
    • انار دانہ دھو کر صاف کر لیں اور سل پر باریک پیس لیں، جب خوب باریک جہو اجئے تو اس میں نمک سرخ مرچ ملا کر پیسیں
    • گاجر کے فائدے
    • گاجر ، دنیا کے تمام ممالک میں بہت ہی پسندیدہ سبزی تصور ہوتی ہے اور یہ بہت ہی مقوی غذا ہے ۔
    • لذیذ کباب
    • قیمے کو فوڈ پروسیسرسے ایک مرتبہ نکال لیں۔ اب تمام مسالے سوائے دہی ، انڈے اور تیل کے، علاوہ ملا کر دوبارہ پروسیسر میں قیمے کے ساتھ باریک کرلیں تاکہ تمام مسالا یک جان ہوجائے ۔
    • تیز ترین کار کی تیاری شروع
    • کاریگروں نے ایک ایسی کار کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ دنیا کی تیز ترین کار ہو گی۔
    • مغرب کا گناہ ِ کبيرہ
    • دنيائے مغرب کي سب سے بڑي مشکل خانداني مسائل اور گھريلو نظام زندگي سے بے توجہي برتنا ہے۔
    • رازداری
    • ایک دن ایک شخص ابوسعید کے پاس آیا اور کہنے لگا ؛( اے شيخ ! میں آپ کے پاس آیا ہوں تاکہ آپ مجھے کچھ اسرارحق بتائيں )
    • اپنے تشخص سے بے خبر نسل
    • آج کل مغربي ممالک ميں جس چيز کا مشاہدہ کيا جا رہا ہے وہ اپنے تشخص سے بے خبر نسل کي حيراني و سرگرداني سے عبارت ہے
    • جرمن سوپ
    • گاجریں چھیل کر باریک باریک کاٹ لیں ۔ پیاز چھیل کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹیں ۔ پنیر کو چھری کے ساتھ باریک کاٹیں اس کے بعد ایک برتن میں پانی ڈال کر چولہے پررکھیں ۔
    • تیسری نصیحت
    • ایک داستان کچھ اس طرح کی ہے کہ ایک شخص نےاپنے بچوں کے لئے دمشق کے بازارمیں ایک درھم کی ایک خوبصورت رنگین چڑیا خریدی ۔
    • مالک اشتر
    • جناب مالک اشتر جو سپاہ اسلام کے کمانڈر اورحضرت علی علیہ السلام کی فوج کے سپہ سالارتھے ایک دن بازار کوفہ سے گذر رہے تھے وہ بہت ہی معمولی ساسوتی لباس پہنے ہوئے تھے اور ان کے سرپرعمامہ بھی سوتی کپڑے کا ہی تھا ۔
    • کرہ ارض کا مرکز ( حصّہ پنجم )
    • گزشتہ سال قطر میں ایک کانفرنس منعقد ہوئی تھی ،جس کا عنوان ’مکہ مرکز عالم ،علم وعمل تھا۔ اس میں کچھ مسلمان علمائے دین اور سائنسدانوں نے مطالبہ کیا تھا کہ گرینچ کے معیاری وقت کی بجائے مکہ مکرمہ کے وقت کومعیار کے طورپر اپنانا چاہیے
    • پنیر چاول
    • سب سے پہلے چاول صاف کر لیں. مٹر کے دانے نکال لیں. پیاز لمبا لمبا کاٹ لیں. دهنیا اور پودینا موٹا موٹا کاٹ لیں.
    • اسلامي معاشرے ميں اچھے خاندان کي صفات
    • اسلامي معاشرے ميں مياں بيوي زندگي کے سفر ميں ايک ساتھ، ايک دوسرے سے متعلق، ايک دوسرے کي نسبت ذمہ دار، اپني اولاد کي تربيت اور اپنے گھرانے کي حفاظت کے لئے مسؤل اور جوابدہ تصور کئے جاتے ہيں۔
    • پیاز کا دولما
    • قیمہ میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ادرک پیسٹ، ہلدی پاؤڈر نمک ڈال کر پکا لیں، پانی خشک ہونے پر ایواسن فلاور کوکنگ آئل ڈالکر بھون لیں۔
    • کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی
    • امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے دور دراز کے شمسی نظاموں میں کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی کی ہے جن میں سے چند ایک کی ساخت زمین سے ملتی جلتی بتائی گئی ہے۔
    • زہرخوشتر
    • مکہ کے راستے میں ایک حاجی قافلے سے چھوٹ گیا اوربیابان میں تنہا رہ گیا ۔ وہ اس بیابان میں چلتا رہا یہاں تک کہ ایک جگہ پہنچنے کے بعد اسے ایک گھر نظرآیا وہ اس گھر کی طرف بڑھا ۔
    • ذیابطیس کے مرض میں ورزش کے فوائد ( حصّہ سوّم )
    • ایروبیک ورزش جسم کے بنیادی پٹھوں کو فعال کر دیتی ہے اور دل کی دھڑکن کو تیز کر دیتی ہے ۔ اس طرح ورزش کرنے کے دوران سانس کی رفتار تیز ہو جاتی ہے اور جسم کو زیادہ آکسیجن کی فراہمی ممکن ہو جاتی ہے ۔
    • کرہ ارض کا مرکز ( تیسرا حصّہ )
    • بعدازاں 20 صدی کی آخری دہائی میں زمین اور زمین کی تہوں کی جغرافیائی خصوصیات کو جاننے اور نقشہ نویسی کی غرض سے حاصل کی گئیں سیٹلائٹ تصاویر سے بھی اس تحقیق کوتقویت ملتی ہے کہ مکہ زمین کے مرکز میں واقع ہے۔