• کامياب ازدواجي زندگي کے سنہرے اصول ( حصّہ سوّم )
    • مياں بيوي آپس ميں جتني محبت کريں وہ کم ہے ۔ وہ مقام کہ جہاں محبت جتني بھي زيادہ ہو اس ميں کوئي عيب نہيں ، وہ مياں بيوي کي باہمي محبت ہے ۔ يہ جتني بھي زيادہ محبت کريں، اچھا ہے اور خود يہ محبت ايک دوسرے پر اعتماد کي فضا کو قائم کرتي ہے ۔
    • رات
    • را ت آئی ساری دنیا سوگئی / آئی لوری نیند کی گا تی ہوئی
    • تیل کی تلاش سے وہیلز کو خطرہ
    • انٹرنیشنل وہیلنگ کمیشن ( آئي ڈبلیو سی) کا کہنا ہے کہ مشرقی روس کے سکھالن جزیرے کے آس پاس تیل اور گيس کی دریافت کی سرگرمیاں وہاں کی وہیل مچھلیوں کے لیے مستقل خطرہ بنی ہوئی ہیں۔
    • ادب
    • ہر ماں باپ کى یہ حتمى خواہش ہوتى ہے کہ ان کے بچے مہذب ہوں، اچھے اور باادب بچے ہر ماں باپ کى سربلندى کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ ان پر فخر کرتے ہیں
    • ضحّاک کي کہاني نوان نظاره
    • خوب چہر۔ پرویز کوجاتا دیکھ کر آہ! امّی جان! میں ایک بادشاہ کی لڑکی ہو کر، ایک فقیر کی!! ایک بھکاری کی لڑکی پر رشک کرتی ہوں!
    • بچہ اور دینى تعلیم
    • الله اور دین کى طرف توجہ انسان کى فطرت میں داخل ہے اس کا سرچشمہ انسان کى اپنى سرشت ہے
    • فالج کا علاج چمگادڑ سے
    • چمگادڑوں کی ایک قسم صرف خون پی کر زندہ رہتی ہے۔ یہ چمگادڑیں رات کی تاریکی میں اپنے شکار پر نکلتی ہیں اور مچھروں اور جونکوں کی طرح اپنے شکار پر حملہ کرکے بڑی مقدار میں خون چوس لیتی ہیں۔
    • بچے کا نام
    • ماں باپ کى حساس اور اہم ذمہ داریوں میں سے ایک بچے کا نام کا انتخاب ہے نام رکھنے کو چھوتى سى اور غیر اہم چیز نہیں سمجھنا چاہیے لوگ ناموں اور خاندانوں سے اندازہ لگاتے ہیں اور ان کى خوبى اور خوبصورتى کو شخصیّت کى پہچان مارکرتے ہیں
    • جسمانی سزا (حصّہ دوّم)
    • بہر حال بدنى سزائیں تربیت کے لیے نہایت ہى خطرناک ہیں اور حتى الامکان ان سے بچنا چاہیے لیکن اگرکوئی دوسرا طریقہ مؤثر نہ ہو اور مارکے علاوہ کوئی چارہ کارنہ ہو تو ایک ضرورت کى حد تک اس سے کام لیاجا سکتا ہے
    • جسمانی سزا
    • بہت سے والدین بچوں کى تربیت کے لیے جسمانى سزا ضرورى سمجھتے ہیں اور اکثر اساتذہ کے ذہن میں بھى یہ سودا سمایا ہوتا ہے لوگوں میں مشہور ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے گزشتہ زمانے میں اس طرز عمل کے حامى بہت افراد تھے اور یہ طریقہ کا رائج بھى تھا
    • مریخ پر پانی نمکین ہوگا
    • سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ امکان موجود ہے کہ سیارے کے گرم ترین مہینوں میں وہاں بہتا پانی موجود ہو
    • وائرس سے کینسر کے علاج کی امید
    • کینیڈا میں سائنسدانوں نے ایک ایسا جرثومہ تخلیق کیا ہے جو جسم میں کینسر کے خلیوں کو چن چن کر نشانہ بناتا ہے اور اس سے جسم کے صحت مند خلیے محفوظ رہتے ہیں۔
    • ضحّاک کی کہانی چوتھا نظارہ
    • مہرو۔ (کچھ دیرخاموشی سے پرویز کے چہرہ کی طرف دیکھنے کے بعدایک طرف آ کر اپنے آپ ) آہ! اگر آج میرا لڑکا! زندہ ہوتا تووہ بھی ایساہی ہوتا!
    • شريعت النساء
    • موت اور زندگي خدا کے ہاتھ ميں ہے۔‘‘ يہ جملہ ہم اپني زندگي ميں گاہے بگاہے سنتے رہتے ہيں۔۔ ليکن بعض اوقات ايسا محسوس ہوتا ہے کہ زندگي سے زيادہ موت مشکل ہوگئي ہے۔
    • نومولود اور اخلاقى تربیت
    • جب بچہ دنیا میں آتا ہے تو بہت کمزور ہوتا ہے عقل بالقوت رکھتا ہے مگر کچھ چیز سمجھتا نہیں ، فکر اور سوچ بچار نہیں کرتا ، آنکھ سے دیکھتا ہے
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ ششم)
    • بچے جرائم کى کتابیں جن میں پولیس، قتل، اور چورى ڈاکہ کى باتیں ہوں بڑے شوق سے پڑھتے ہیں لیکن اس طرح کى کتابیں نہ فقط یہ کہ بچوں کے لیے سودمند نہیں ہیں بلکہ انہیں قتل ، جرم اور چورى و غیرہ کے طریقے سکھاتى ہیں
    • اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید (حصّہ سوّم)
    • اور (اے رسول مکرم!) مومنہ عورتوں سے کہہ دو کہ (مردوں کے سامنے آنے پر) وہ اپنی نظریں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنی زینت و آرائش کی نمائش نہ کریں سوائے جسم کے اس حصہ کو جو اس میں کھلا ہی رہتا ہے
    • ضحّاک کي کہاني تیسرا نظاره
    • پرویز۔ (اِدھراُدھر ٹہلتے ہوئے اپنے آپ ) آہا! کیسا نصیب! کیسی نعمت! کیسی زندگی!!۔۔۔۔۔۔اگر میں اپنی ساری عمر کے دنوں کا، آج کے دن سے موازنہ کروں تو کس قدر فرق نکلے گا؟
    • وٹامن اے بچوں کی اموات روکنے میں مددگار
    • ایک حالیہ بین الاقوامی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو وٹامن اے سپلیمنٹ دینے سے ان میں اندھے پن، بیماریوں اور اموات کی شرح کو قابل ذکر حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
    • جوانوں کی کامیابی کا راز کس میں پوشیدہ ہے ؟
    • جوانی کی عبادت بہت افضل ہوتی ہے ۔ بڑھاپے میں تو ہر کسی کو خدا یاد آتا ہے ۔ اس لیۓ ہمیں اپنی نوجوان نسل کی تربیت کرتے ہوۓ ان میں ایسی خصوصیات اجاگر کرنی چاہیۓ جو انہیں نوجوانی اور جوانی کے ناخوشگوار حوادث سے محفوظ رکھتے ہوۓ
    • انسانی ذہن سے قریب ترین مائیکرو چپ
    • ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی کمپنی آئی بی ایم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسی ’مائیکرو چِپ‘ تیار کی ہے جو تخلیقی طور پر انسانی ذہن کی بہترین نقل ہے۔
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ پنجم)
    • ماں باپ کى دوسرى ذمہ دارى یہ ہے کہ وہ اپنى اولاد کى اس طریقے سے پرورش کریں کہ وہ علم و دانش حاصل کرنے، کتاب پڑھنے اور بحث و تحقیق کے شیدا بنیں ان کے گھر کا ماحول عملى ہونا چاہیے اور وہ اپنے بچوں کو قول و عمل سے مطالعہ کرنے کا شوق دلائیں
    • ضحّاک کی کہانی دُوسرا نظارہ
    • فرہاد ۔( پرویز کو دیکھ کراپنے آپ ) وہی ہے! وہی ہے ! کس شان سے آ رہا ہے! جیسے شیر! اللہ تعالیٰ ہر بلا سے محفوظ رکھّے! (پرویز سے ) بیٹا دیکھنا باری نہ ٹل جائے
    • کتاب کا مطالعہ (حصّہ چهارم)
    • ہر ملت کى ترقى اور تمدّن کا معیار ان کى کتابوں کى کیفیت ، تعداد اشاعت اور مطالعہ کرنے والوں کى تعداد کو قرار دیا جا سکتا ہے پڑھا لکھا ہونا ترقى کى علامت نہیں بلکہ مطالعہ اور تحقیق ملتوں کى ترقى کى علامت ہے
    • اسلام میں تعلیم نسوان پرتاکید
    • علم دین اسلام کی بنیادوں میں سے ایک اہم بنیاد ہے۔ علم کی اس سے بڑھ کر کیا اہمیت بیان کی جا سکتی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے محبوب اور آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جب نزول وحی کی ابتدا فرمائی
    • اسلام میں عورت کا حق وراثت ( حصّہ سوّم )
    • کلالہ اس میت کو کہتے ہیں جس کے والدین ہوں نہ اولاد۔ ایسی عورت یا مرد فوت ہو جائے اور اس کے پیچھے نہ اس کا باپ ہو، نہ بیٹا، تو اس کی جائیداد کی تقسیم کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں
    • پندرہ منٹ کی روزانہ ورزش ضروری
    • ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف پندرہ منٹ کی ورزش سے نہ صرف عمر میں تین سال تک اضافہ ہو سکتا ہے بلکہ موت کے خطرے میں چودہ فیصد تک کمی ہو سکتی ہے۔
    • ضحّاک کی کہانی
    • ضحاک - ایران کا ایک ظالم بادشاہ !جس نے شہنشاہ جمشید کی حکومت کا تخت اُلٹ کر ،ایران پر قبضہ جمالیا۔