• تمام والدین کی آرزو
    • تمام والدین کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی اچھے طریقے سے تربیت کر سکیں ۔ اس لیۓ ان میں سے بہت ساروں کا یہ سوال ہوتا ہے کہ اچھی تربیت کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہونا چاہیۓ
    • روٹی کباب
    • کراچی کے پراٹها کباب بہت معروف ہیں مگر جب کم حراروں والی غذا نصب العین ٹهہرے تو انسان پراٹهوں سے لطف اندوز نہیں ہو سکتا
    • پردے کی ضرورت پر عقلی دلیل
    • معاشرے کے آداب اور تقالید جو معاشرے میں اخلاقی دستور بناتے ہیں، ان کا پہلا فرض یہ ہے کہ مرد وعورت کے درمیان ایک محکم اور متین رابطہ قاتم کریں
    • سیرت معصومین علیھم السلام میں تعلیم و تربیت
    • رسول اسلام (ص) نے اسلامی تربیت کی بنیاد رکھی آپ پر پہلی مرتبہ جو آیات نازل کی گئیں ان میں ارشاد ہوا کہ اقراء باسم ربک الذی خلق43 ،ان میں تعلیم و تربیت کے بنیادی عناصر یعنی 1. حصول علم و معرفت اور 2.کمال و ترقی پر تاکید کی گئي ۔
    • لائم ڈریسنگ سلاد
    • ڈریسنگ کے تمام اجزاء (لائم جوس سے لے کر سرخ مرچ تک) ایک پیالے میں ڈال کر اچهی طرح ہلائیں.
    • خوش اور توانا والدین
    • بچے ہمارے پاس اللہ تعالی کی طرف سے امانت ہوتے ہیں اور والدین کا سب سے اہم فریضہ ان کی اچھی تربیت کرنا ہوتا ہے ۔
    • اسلامی تربیت کی خصوصیات
    • اسلامی تربیت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا منبع و سرچشمہ وحی الھی ہے لھذا اسے ہم دینی و روحانی تربیت بھی کھہ سکتے ہیں پیغمبر اسلام (ص) پر براہ راست وحی آتی تھی جس کی بنا پر آپ کو تربیت یافتہ درگاہ احدیت کہا جاتاہے
    • زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت ( حصّہ دوّم)
    • لیکن وہ اس قانون کی مخالفت کے لئے قانون بنانے والے سے رابطہ کر سکتا ہے ، اور داہنی طرف چلنے کے غلط ہونے پر اپنے دلائل پیش کر سکتا ہے اور عقلی اور منطقی بنیاد پر اس کو زیر سوال لاکر اس کو قانع کرے کہ تمہارا یہ قانون نقص کا حامل ہے ۔
    • خاندان کے بارے ميں صرف ايک جملہ !
    • ميں نے اقوام متحدہ کے (جنرل اسمبلي کے) اجلاس ميں تقريباً ايک گھنٹے سے زيادہ گفتگو کي اور ساتھ ہي خاندان اور خانداني نظام زندگي کے بارے ميں بھي روشني ڈالي۔
    • محنت کا پھل
    • سعد باہر لان میں ساتھ والی بوڑھی خالہ سے مشین پکڑ کر زبردستی انکی گھاس کاٹنے لگا کیونکہ بانو خالہ بہت بوڑھی تھیں۔
    • زبردستی پردہ کروانے کی وضاحت
    • آپ کایہ سوال ” کیا آپ زبردستی پردے کے موافق ہیں یا مخالف ؟ “صحیح سوال نہیں ہے۔ اگر سوال کی حدیں واضح ہو جائیں کہ زبردستی پردہ کسے کہتے ہیں ؟
    • سائبر حملے میں ہزاروں ویب سائٹس متاثر
    • ابتدائی طور پر اس سائبر حملے سے متاثرۂ ویب سائٹس کی تعداد اٹھائیس ہزار ہے ۔ انٹرنیٹ پر بڑے پیمانے پر ہونے والے ایک سائبر حملے میں ہزاروں کی تعداد میں ویب سائٹس متاثر ہوئی ہیں۔
    • میاں بیوی کے درمیان ہنسی مذاق کے قوائد
    • جب دو افراد (عورت و مرد) باہم آشنا ہوتے ہیں تو شروع میں ایک دوسرے کی شخصیت کے متعلق زیادہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو کو ایک حد میں رکھا جاۓ ۔
    • غلط اہداف اور شيطاني راہ
    • وہ لوگ جو کسي ملک يا معاشرے ميں نفوذ کرنا چاہتے ہيں تو وہ افراد اس معاشرے کي ثقافت اور تمدن کو اپنے قبضے ميں لے کر اپني تہذيب و تمدن اور ثقافت کو اس معاشرے پر تھونپ ديتے ہيں
    • کانوں پر جُوں تک نہيں رينگتي !
    • خود امريکہ کے اندر لوگوں حتيٰ بچوں ميں بھي مختلف قسم کي اخلاقي اور جنسي برائيوں اور جرائم وغيرہ کے بڑھنے کي شرح بہت زيادہ ہے۔
    • ہم روشنی ہیں
    • جنگل بہت گھنا اور پراسرار تھا۔۔ شام ہونے کو تھی اور ایزو کو ابھی تک راستہ نہیں ملا تھا۔۔ اس کو گھر جانا تھا۔۔ جہاں ممی اس کے کھانے کے لیے پیزا بنا کر رکھا ہوگا۔
    • اسلام میں تربیت کی روش (حصّہ دوّم)
    • اسلامی تربیت کو جس کا سرچشمہ وحی الھی ،کتاب خدااور سنت رسول اکرم (ص) ہے اسے تین مختلف مرحلوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جو انسان کی سعادت حصول کمال اور مکمل تعلیم وتربیت کے لۓ ضروری ہیں ۔
    • فش چرغہ
    • دیگی مرچ کو ایک پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر اتنی دیر ابالیں کہ پانی آدمی پیالی رہ جائے
    • قرآنِ کریم اور عورت کا مقام
    • ہوسٹن اسمتھ اپنی کتاب مذاہبِ عالم میں کہتا ہے کہ عرب میں قبلِ اسلام اور بعدِ اسلام عورتوں کی حالت پر تاریخی تحقیق کرنے سے یہ نکتہ بڑی وضاحت سے آشکار ہوتا ہے کہ اسلام پر عورتوں کی تحقیر اور عورت کے مقام کی توہین کا الزام مکمّل طور پر غلط ہے۔
    • آج کا کام ابھی
    • آج میں آپ کو شیری کی کہانی سناؤں گی۔ شیری اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔ وہ آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا۔ پڑھائی میں تیز تھا اور کھیل کود کا بھی شوقین تھا۔
    • صحت و تندرستی کا راز جسم کی مالش میں
    • ایک پرانے سیاست دان جو کہ اب فو ت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بہت ہی طویل عمر پائی ۔جب ان سے درا زی عمر اور صحت و تندرستی کا راز پو چھا گیا تو کہنے لگے میں روزانہ اپنے جسم کی ورزش کراتا ہوں۔
    • فیشن اور آپ کی شخصیت
    • جب بھی کوئی پرانا یا نیا طور طریقہ کسی بھی دور کے لوگوں کے رہن سہن کے مروجہ طریقوں میں رواج پا جائے وہی بنیادی طور پر اس دور کا فیشن کہلاتا ہے۔
    • در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش
    • آج آپ امريکہ اور يورپي دنيا کو ديکھئے کہ يہ لوگ کتنے اضطراب اور پريشاني ميں ہيں، کتني نا آرام زندگي گزار رہے ہيں، سکون و آرام کے لئے کتنے سرگرداں اور حيران ہيں
    • اسلام میں تربیت کی روش
    • اسلام دیگر مسائل کی طرح تربیت میں بھی اپنی خاص روش وطریقہ کار رکھتاہے بقول شھید مطہری ایک مکتب جو واضح اھداف و مقاصد اور ھمہ گیر قوانین کا حامل ہے
    • بيوي پر شوہر کي اطاعت?!
    • توجہ فرمايئے کہ اسلامي احکام نے شوہر کے انتخاب اور گھرانے کي تشکيل کي ابتدا ہي سے خواتين کي مدد کرنے کو مدنظر رکھا ہے۔
    • مغرب، سقوط کے دھانے پر !
    • اگر آپ آج مغرب کے بعض معاشروں پر نگاہ ڈاليں خصوصاً وہ معاشرے جو ٹيکنالوجي ميں پيشرفت اور صنعتي ترقي کے پھيلے ہوئے رابطوں کے جال ميں پھنسے ہوئے ہيں
    • کم عمر بچوں کو شہد نہ دیں، طبی ماہرین
    • ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیے شہد بعض اوقات زہر ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی سائنس دانوں کے مطابق چھوٹے بچوں کے معدے بہت نازک اور کمزور ہوتے ہیں
    • شوہر کا انتخاب
    • عورت ايک بيوي اورہمسر کي حيثيت سے مختلف مراحل زندگي ميں اسلام کي خاص لطف و عنايت کا مرکز ہے۔ سب سے پہلے مرحلے ميں انتخاب شوہر کا مسئلہ ہے۔
    • دو کبوتر (حصّہ ششم)
    • نامہ بر بولا: میرےنزدیک شیطان تیرے دل میں وسوسے ڈال رہا ہے تا کہ تو دانے کی خواہش میں وہاں جائے اور جال میں قید ہوجائے.
    • وئیل برگرز
    • ایک پین میں تیل گرم کرکے شملہ مرچیں اور پیازفرائی کرلیں.
    • تربیت اسلامی کا فلسفہ
    • تمام متکلمین و فلاسفہ الھی کا ماننا ہے کہ اس عالم ھستی کا ایک ھدف و مقصد ہے اور قرآن میں بھی اس ھدف و مقصد کی طرف اشارہ کیا گیا ہے