• صارفین کی تعداد :
  • 3407
  • 4/17/2011
  • تاريخ :

ایران: شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف

شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی
تہران: ایران میں شمسی توانائی سے چلنے والی نئی کار متعارف کروا دی گئی ہے۔ جسے ایرانی سائنسدانوں اور ماہرین نے تیار کیا ہے۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق 150 کلو گرام وزنی اس سولر کار کو ایران نے غزلی ٹو کا نام دیا گیا ہے۔

جو وزن میں اس سے قبل تیار کی گئی۔ سولر کار سے100 کلو گرام ہلکی ہے۔ اس گاڑی میں 120 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ جس میں نصب شمسی پینل بیٹریز میں توانائی جمع کر کے اسے چلنے میں مدد دیتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پر رونق تقریب کے دوران اس شمستی گاڑی کی کامیاب آزمائشی ڈرائیو کی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایران دو شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کروا چکا ہے۔

 

بشکریہ اردو ٹائمز ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

کئی سو نئے سیاروں کی نشاندہی

کرہ ارض کا مرکز ( حصّہ پنجم )

کرہ ارض کا مرکز ( حصّہ چہارم )

کرہ ارض کا مرکز ( تیسرا حصّہ )

مریخ کے تودوں کی ہیئت ہر سال بدلتی ہے