• خاتون کے سلسلے میں اسلام کا طرز سلوک (دوسرا حصّہ)
    • اسلام ان مردوں کو جو اپنی جسمانی یا مالیاتی قوت کے بلبوتے پر خاتونوں سے اپنی خدمت لیا کرتے تھے، خاتونوں کو بسا اوقات اہانت اور تحقیر کا نشانہ بناتے تھے، ان کی حدود دکھائیں اور خاتون کو اس کی حقیقی منزلت پر پہنچایا
    • خاتون کے سلسلے میں اسلام کا طرز سلوک
    • خاتون کے ساتھ اسلام اور اسلامی جمہوری نظام کا سلوک مودبانہ اور محترمانہ ہے، خیر اندیشانہ، دانشمندانہ اور توقیر آمیز ہے۔ یہ مرد و زن دونوں کے حق میں ہے۔
    • اسلامي ثقافت ميں خواتین کي منزلت
    • جب دنیا کے فکری میدان پر نظر دوڑائی جاتی ہے اور پھر اسلامی نقطہ نگاہ کا جائزہ لیا جاتا ہے تو صاف صاف یہ محسوس ہوتا ہے کہ انسانی معاشرہ اسی وقت مرد و زن کے رابطے کے سلسلے میں مطلوبہ منزل اور نہج پر پہنچ سکتا ہے
    • زمانہ جاہلیت میں عورتوں سے شادی کے طریقے ( حصّہ دوّم )
    • دوستی کی شادی، اس میں مرد کسی عورت کو اپنے گھر بغیر نکاح، خطبہ اور مہر کے رکھ لیتا اور اس سے ازدواجی تعلقات قائم کر لیتا اور بعد ازاں یہ تعلق باہمی رضا مندی سے ختم ہو جاتا کسی قسم کی طلاق کی ضرورت نہیں تھی۔ اگر اولاد پیدا ہو جاتی
    • در جوانی توبہ کردن شیوہ پیغمبری
    • عبادات کا بہترین وقت جوانی میں ہے۔ اپنی جوانی میں عبادات کا آغاز کر دینا چاہئے۔ عقل مندوں کو اپنی جوانی کا حصہ ضائع نہیں کرنا چاہئے اور انعام سمجھنا چاہئے۔ یہ اس لئے کیونکہ عبادات بہت ضروری ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ بڑھاپے تک پہنچ نہ پائے۔
    • عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی ( حصّہ دوّم )
    • عورت کو ہر طرح سے حقوق حاصل ہیں اور معاشرے میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ عورت کو نہ صرف مرد کی طرح مخلوق قرار دیا بلکہ انسانیت میں مکمل حصہ دار قراردیا۔ عورت،عورت کا مقام،خواتین،نسواں،زنان،اسلامی معاشرہ،اسلام سے قبل عورت کا مقام،عورت اور معاشرہ، عورت او
    • عورت اور قدیم معاشروں کی بدقسمتی
    • عورت کے بغیر انسانی معاشرے کا تصوّر بھی نہیں کیا جا سکتا ۔ اس نازک صنف نے دنیا میں بہت قربانیاں دی ہیں ۔ اللہ تعالی نے عورتوں کے احترام کا حکم دیا ہے ۔ عورت معاشرے میں مختلف روپ میں نظر آتی ہے ۔
    • طلوع عشق
    • زندگي ايک طولاني سفر ہے کہ جس ميں مختلف منزليں ہيں ليکن اس کا ايک بلند بالا ہدف بھي ہے۔ زندگي ميں انسان کا ہدف يہ ہونا چاہيے کہ وہ اپنے اور ديگر موجوداتِ عالم کے وجود کو اپنے معنوي کمال کے لئے استعمال کرے۔
    • عورت اور ترقی (حصّہ دهم)
    • امریکہ اور یورپ کی تاریخ گواہ ہے کہ مادّی ترقی کے حصول کے لئے عورتوں کا مردوں کے ساتھ شانہ بشانہ شریک ہونا نہ صرف ناپسندیدہ بلکہ غیر ضروری بھی ہے۔
    • انسان دوستى اور بچّے
    • سب لوگ الله کے بندے ہیں سب کا ماں باپ ایک ہے اور در اصل ہر انسان ایک خاندان کا فردہے الله تعالى نے انہیں پیدا کیا ہے اور انہیں پسند کرتا ہے ہر کسى کو روزى دیتا ہے ان کى ضروریات کو الله نے پیدا کیا ہے
    • بچّون کا احترام (دوسرا حصّہ)
    • رسول الله ہمیشہ اور ہر جگہ بچوں سے محبت اور شفقت سے پیشآتے جب وہ سفر سے واپس آتے تو بچے ان کے استقبال کے لیے دوڑتے رسول الله ان سے پیار کرتے ، محبت کرتے اور ان میں سے بعض کو اپنے ساتھ سوار کرلیتے اور اپنے اصحاب سے بھى وہ کہتے کہ دوسروں کو وہ سوار کرلیں
    • بچّون کا احترام
    • بچہ بھى ایک انسان ہوتا ہے اور ہر انسان کو اپنے آپ سے محبت ہوتى ہے اس کى خواہش ہوتى ہے کہ دوسرے اس کى قدر جانین اور اس کا احترام کریں دوسرے جب اس کا احترام کرتے ہیں
    • خودشناسى اور بامقصد زندگی
    • حیوان کى سارى زندگى کھانے ، سونے ، خواہشات نفسکى تکمیل اور اولاد پیداکرنے سے عبارت ہے حیوان کى عقل اور آگاہى کامل نہیں ہوتى وہ اچھائی اور برائی میں تمیز نہیں کرسکتا
    • عورت اور ترقی (حصّہ نهم)
    • ہمارے خیال میں خواتین کی اسمبلیوں میں صنفی کارکردگی نہ دکھانے کا سبب مردوں کی طرف سے ان کی مخالفت یا تنقید نہیں ہے۔
    • نقارہ
    • نر ناری کی جوڑی ڈٹھی جب بولے تب لاگے مٹِھی/ اک نہائے اک تاپن ہارا چل خسرو کر کوچ نقارہ
    • دیا
    • بالا تھا جب سب کو بھایا بڑھا ہوا کچھ کام نہ آیا/ خسرو کہہ دیا اس کا ناؤ ں ارتھ کرو نہیں چھاڈو گاؤ ں
    • کھیل کود (چوتھا حصّہ)
    • باعث افسوس ہے کہ سرپرست حضرات نہ فقط یہ کہ اس امر کے بارے میں نہیں سوچتے بلکہ دانستہ یا نا دانستہ ایسے کھیلوں کى بہت زیادہ ترویج کر رہے ہیں
    • کھیل کود (تیسرا حصّہ)
    • ابتداء میں بچہ انفرادى کھیل کھیلتا ہے اسمرحلے میں بچے کو آزاد چھوڑدینا چاہیے تا کہ وہ کھلونے سے کھیلتا رہے لیکن مربّى کى ذمہ دارى ہے کہ اس کے کھیل پر نظر رکھے اس کے لیے کھلونوں کا انتخاب کرے
    • ناؤ
    • جل جل چلتا بستا گاؤ ں بستی میں نا وا کا ٹھاؤ ں/خسرو نے دیا وا کا ناؤ ں بوجھو ارتھ نہیں چھاڈو گاؤ ں
    • عورت اور ترقی (حصّہ هفتم)
    • ۱۹۵۰ء کی دہائی میں امریکی معاشرہ نسوانی فطرت کی حقیقت کی بہت حد تک عکاسی کرتا تھا۔ اس معاشرے میں خاندان اپنی بچیوں کو تعلیم اس غرض سے دلاتے تھے
    • ذیابیطس کے مرض کی نئی دوا
    • ذیابیطس کے بین الاقوامی ادارے انٹرنیشنل ڈائباٹیز فیڈریشن کے مطابق 2030ءتک دنیا میں ہر 10 افراد میں سے کم از کم ایک فرد ذیابیطس کا شکار ہو گا۔
    • کڑاھي پسندے
    • پسندوں پر پسی ہوئی انجیر اور نمک لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
    • کھیل کود (دوسرا حصّہ)
    • بعض ایسے ہیں جو کھیل کو بچے کا عیب اور بے ادبى کى علامت سمجھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ حتى المقدور بچے کو کھیل سے باز رکھیں تا کہ وہ آرام سے ایک گوشے میں بیٹھا رہے
    • موری
    • ساون بھادوں بہت چلت ہے ماگھ پوس میں تھوڑی/ امیر خسرو یوں کہتے تو بوجھ پہیلی موری
    • آری
    • شیام برن اور دانت انیک لچکت جیسے ناری/دونوں ہاتھ سے خسرو کھینچے اور یوں کہے میں آ ری
    • عورت اور ترقی (حصّہ ششم)
    • عالمی ذرائع ابلاغ امریکی عورت کی جو تصویر آج کل پیش کررہے ہیں، چند دہائیاں قبل امریکی سماج میں عورت کا یہ روپ ہر گزنہ تھا۔
    • آئینہ
    • فارسی بولی آئی نا/ ترکی ڈھونڈی پائی نا
    • بنولی
    • ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا/ باپ کا نام جو اس سے پوچھا آدھا نام بتایا
    • کھیل کود
    • جیسے سانس لینا بچے کے لیے ضرورى ہے ایسے ہى کھیل کوداس کے لیے ایک فطرى امرہے پر ائمرى و مڈل میں بچے کى سب سے بڑى سرگرمى اور مشغولیت ھیل ہے اس کے بعد آہستہ کم ہوجاتى ہے
    • روشنی سے تیز سفر کا تجربہ دوبارہ کامیاب
    • یورپی سائنسدانوں نے اس تجربے کو کامیابی سے دوبارہ دہرایا ہے جو بظاہر آئن سٹائن کے اس نظریے کی نفی کرتا ہے جس کے تحت کوئی بھی چیز روشنی سے زیادہ تیزی سے سفر نہیں کر سکتی۔
    • بھوت کے تعاقب میں (دوسرا حصّہ)
    • کوئی گویا اسی موقع کے انتظار میں بیٹھا تھا۔ ہم تینوں کے سر پر ایک ایک ڈنڈا اور بھرپور طاقت سے رسید کیا گیا۔ ہمارے تو تن بدن میں آگ لگ گئی ، جبکہ پرنسپل صاحب بے چارے اس مرتبہ ضبط کا مظاہرہ نہ کرسکے اور ان کی چیخ نکل گئی۔