• محبت اہلیبیت (ع)
    • رسول اکرم (ص)نے فرمایا : جس شخص کو پرورگار میرے اہلبیت (ع) کی معرفت اور محبت کی توفیق دیدے گویا اس کے لئے تمام خیر جمع کردیا۔
    • تئیس جمادی الثانی
    • 23 جمادی الثانی 709 ہجری قمری کو مشہور مسلمان لغوی ، محدّث ، مفسّر اور فقیہ ابن عطاء اللہ المعروف شیخ کبیر (رح) نے وفات پائی...
    • بائیس جمادی الثانی
    • 22 جمادی الثانی سنہ 391 ھ ق کو چوتھی صدی ہجری قمری کے مسلمان شاعر ابن حجاج نے بغداد میں وفات پائی ۔ابن حجاج نوجوانی سے ہی شعر و شاعری...
    • اکیس جمادی الثانی
    • 21 جمادی الثانی سنہ 384 ھ ق کو چوتھی صدی ہجری قمری کے ایک مشہور مورخ اور ادیب محسن بن علی تنوخی نے 55 سال کی عمر میں وفات پائی...
    • بائیس محرم الحرام
    • 22 محرم سنہ 354 ھ ق کو عظیم مسلمان ریاضی داں اور ماہر طبیعیات ابو علی حسن بن ہیثم بصری ، عراق کے جنوبی شہر بصرے میں پیدا ہوئے
    • اکیس محرم الرام
    • 21 محرم سنہ 726 ھ ق کو معروف مسلمان دانشور اور فقیہ علامہ حلّی نے وفات پائی ۔ آپ عراق کے شہر حلہ کے رہنے والے تھے...
    • انیس محرم الحرام
    • 19 محرم سنہ 366 ھ ق کو آل بویہ خاندان کے ایک بادشاہ حسن بن بویہ کا انتقال ہوا ۔ وہ رکن الدولہ دیلمی کے نام سے مشہور تھے۔جنوبی اور مغربی ایران...
    • اٹھارہ محرم الحرام
    • 18 محرم الحرام سنہ 2 ھ ق کو خداوند تعالیٰ کے حکم سے مسلمانوں کا قبلہ بیت المقدس کے بجائے خانۂ کعبہ قرار پایا...
    • سترہ محرم الحرام
    • 17 محرم الحرام 953 ہجری قمری کو عظیم فقیہ اور دانشور بہاء الدین عاملی المعروف شیخ بہائی (رح) نے لبنان کے شہر بعلبک میں آنکھ کھولی...
    • سولہ محرم الحرام
    • 166 سال قبل 16 محرم سنہ 1260 ھ ق کو امیر عبدالقادر الجزائری کو فرانسیسیوں کے خلاف مسلسل پندرہ سال کی جد و جہد کے بعد گرفتار کرلیا گیا...
    • پندرہ محرّم الحرام
    • 15 محرّم الحرام 589 ہجری قمری کو مشہور عالم دین اور محدّث علی بن موسی بن جعفر المعروف سیّد ابن طاووس (رح) عراق کے شہر حلّہ میں پیدا ہوئے...
    • چودہ محرم الحرام
    • 162 سال قبل 14 محرم سنہ 1263 ھ۔ق کو معروف مسلمان دانشور اور محدّث سیّد صدرالدین موسوی عاملی کا ایران کے شہر اصفہان میں انتقال ہوا...
    • تیرہ محرم الحرام
    • 13 محرّم سنہ 1021 ھ۔ق کو معروف ایرانی عالم دین اور فقیہ ملا عبداللہ شوشتری نے وفات پائی ۔انہوں نے عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع اعلی...
    • خلفاء اللہ
    • کمیل بن زیاد راوی ہیں کہ امیر المؤمنین (ع) میرا ہاتھ پکڑ کر صحرا کی طرف لے گئے اور وہاں جاکر ایک آہ سرد کھینچ کر فرمایا ” بیشک زمین حجت خدا کو قائم رکھنے...
    • اموات و آفات
    • امام علی (ع) (ع)! ہم اہلبیت (ع) وہ ہیں جنھیں اموات ، حوادث روزگار اور انساب کا علم عطا کیا گیاہے کہ اگر ہم میں سے کسی ایک کو بھی پل پر کھڑا کردیا جائے اور...
    • 12 محرم الحرام
    • بارہ محرم الحرام 61 ھ۔ق کو اسیران کربلا کا قافلہ شہر کوفے میں داخل ہوا ۔شہدائے کربلا کے یتیموں، بیواؤں اور دوسری خواتین اور بچوں پر
    • 11محرم الحرام
    • 11 محرم سنہ 279ھ۔ق کو مشہور مسلمان محدّث اور حافظ قرآن ابوعیسی ترمذی نے وفات پائی
    • محرّم الحرام کی دسویں تاریخ
    • محرم سنہ 61 ھ۔ق کو میدان کربلا میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے بہتّر جاں نثاروں کے ہمراہ دین مقدس اسلام آزادی اور حریت...
    • محرّم الحرام کی نویں تاریخ
    • 9محرّم سنہ61 ھ۔ق کو سپاہ یزید نے حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کے اصحاب پر اچانک حملہ کردیا ۔حضرت امام حسین علیہ السلام...
    • محرّم الحرام کی آٹھویں تاریخ
    • محرّم سنہ 329 ھ۔ق کو ممتازایرانی ریاضی دان اور منجّم ابو سہل کو ہی پیدا ہوئے ۔انہوں نے اپنی عمر کا بیشتر حصّہ ب‏‏غداد کے علمی مراکز میں مطالعے اور تحقیق...
    • محرّم الحرام کی ساتویں تاریخ
    • 7 محرّم الحرام سنہ 1313 ھ ۔ق کو عالم اسلام کے ایک مرجع تقلید آیت اللہ سیّد ہادی میلانی رح عراق کے شہر نجف اشرف میں پیدا ہوئے ۔انہوں نے بچپن سے ہی دینی تعلیم کا ناظرۂقرآن...
    • محرّم الحرام کی چھٹی تاریخ
    • 6محرّم الحرام 406 ھ۔ق کو عظیم عالم دین سیّدرضی الدّین نے 47 سال کی عمر میں وفات پائی ۔انہوں نے اپنے بڑے بھائی سیّد مرتضی کے ہمراہ شیخ مفید جیسے جیّد عالم دین...
    • محرّم الحرام کی پانچویں تاریخ
    • 5 محرّم الحرام سنہ 1310 ھ۔ق کو ایران کے شمال مغربی علاقے آذربائیجان سے تعلّق رکھنے والے ممتاز عالم ملّا احمد نے وفات پائی ۔وہ فاضل مرا‏غہ ای کے نام سے معروف...
    • محرّم الحرام کی چوتھی تاریخ
    • 4 محرّم سنہ 485 ھ۔ق کو بغداد کے مشہور ادیب ،شاعر،اور کاتب ابوالقاسم محمّد بغدادی کا انتقال ہوا ۔وہ ابن ناقیا کے نام سے مشہور تھے ۔ان کا شمار اہم شاعروں...
    • محرّم الحرام کی تیسری تاریخ
    • 3 محرّم الحرام829 ھ۔ق کو مسلمان شاعر ،ادیب اور کاتب ابن خلوف پیدا ہوئے ۔بچپن میں وہ مکہ معظمہ اور بیت المقدس گئے اور جوانی کے ایّام میں قاہرہ گئے ۔انہوں نے...
    • دوسری محرّم الحرام
    • دوسری محرّم سن 61 ھ۔ق کو نواسۂ رسول حضرت امام حسین (‏ع) اپنے خاندان اور ساتھیوں کے ہمراہ کربلا پہنچے ۔حضرت امام حسین (ع)...
    • یکم محرّم الحرام
    • بعض مورخین کے بقول ہجرت نبوی (ص) سے 6 سال قبل یکم محرم کے دن ، حضور اکرم (ص) اور آپ (ع) کے اصحاب و انصار کے بائیکاٹ کے لئے کفّار قریش نے معاہدہ کیا
    • تفسيربالراٴى کے معنى
    • اس بات کے مسلم ہوجانے کے بعد کہ اسلام ميں تفسيربالرائي کى کوئى جگہ نہيں ہے اور يہ عمل قطعاحرام اورناجائزہے.
    • اقوال 461 تا 470
    • بہت سے لوگ اس وجہ سے فتنہ میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہاںکے بارے میں.
    • مشقت عمل
    • امام علی (ع) ! میرے شیعو ! اس عمل کے سلسلہ میں زحمت برداشت کرو جس کے ثواب سے بے نیاز نہیں ہوسکتے ہو اور اس عمل سے پرہیز کرنے کی کوشش...
    • ارکان زمین
    • امام باقر (ع) فرماتے ہیں کہ رسول اکرم (ص) وہ دروازہ رحمت ہیں جس کے بغیر جنت میں داخلہ ممکن نہیں ہے ، وہ راہ ہدایت ہیں کہ جو اس پر چلا وہ خدا تک پہنچ گیا یہی کیفیت...
    • عفو اہلبیت (ع)
    • رسول اکرم (ع) ! ہم اہلبیت (ع) کی مروت کا تقاضا یہ ہے کہ جو ہم پر ظلم کرے اسے معاف کردیں اور جو ہمیں محروم رکھے اسے عطا کردیں...
    • تواضع اہلبیت (ع)
    • رسول اکرم ! میرے پاس آسمان سے ایک فرشتہ نازل ہوا جو اس سے پہلے کسی نبی کے پاس نہیں آیا تھا اور نہ اس کے بعد آنے والا ہے اور اس کا نام اسرافیل ہے...
    • اخلاق اہلبیت (ع)
    • خدا کے فضل سے بچے صحتیاب ہوگئے لیکن گھر میں روزہ کیلئے کوئی سامان نہ تھا تو حضرت علی (ع) شمعون یہودی کے یہاں سے تین صباع جو قرض لے آئے اور فاطمہ (ع) نے ایک صاع پیس کر 5 روٹیاں تیار کیں۔
    • صفات شیعہ
    • ہمارے شیعہ وہ ہیں جو راہ محبت میں ایک دوسرے پر خرچ کرنے والے، ایک دوسرے سے محبت کرنے والے اور ہمارے دین کو زندہ رکھنے کیلئے ایک دوسرے...
    • اوصیاء نبی (ص)
    • رسول اکرم ! میں سید الانبیاء والمرسلین اور افضل از ملائکہ مقربین ہوں اور میرے اولیاء تمام انبیاء و مرسلین کے اوصیاء کے سردار ہیں
    • خلفاء النبی (ص)
    • رسول اکرم ! میرے خلفاء ۔ اولیاء اور میرے بعد مخلوقات پر حجت پروردگار بارہ افراد ہوں گے۔ اول میرا برادر اور آخر میرا فرزند!
    • دین اہلبیت (ع) کے نزدیک
    • ابوالجارود ! میں نے امام باقر (ع) سے عرض کیا ، فرزند رسول ۔! آپ کو تو معلوم ہے کہ میں آپ کا چاہنے والا ، صرف آپ سے وابستہ آپ کا غلام ہوں ؟