• صارفین کی تعداد :
  • 3727
  • 1/15/2008
  • تاريخ :

11محرم الحرام

 

رز بنفش

11 محرم سنہ 279ھ۔ق کو مشہور مسلمان محدّث اور حافظ قرآن ابوعیسی ترمذی نے وفات پائی ۔انہوں نے دینی علوم اور حدیث کے حصول کے لیے مختلف اسلامی سرزمینوں کا سفر کیا ،وہاں کے بزرگوں سے احادیث سنیں اور ان کو جمع کیا ۔ان کی معروفترین کتاب جامع ترمذی ہے جو اہل سنت کے لیے ایک ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے