• توحيد
    • حدوث عالم ۔ يعني دنيا اور اُس کي ھر چيز نابود تھي ۔ ھوا ، پاني ، آگ ، چاند ، سورج اور سيارے ۔کوئي بھي ايسي چيز نھيں جو ھميشہ موجود ھو اور وہ چھوٹے چھوٹے ذرے بھي جن سے اس تمام دنيا...
    • عدل
    • خدا کے تمام افعال حکمت اور مصلحت کے ساتھ ھوتے ھيں ۔ وہ کوئي بُرا کام نھيں کرتا اور نہ کسي ضروري کام کو ترک کرتا ھے ...
    • اسلام میں جنگ کی کیفیت
    • اسلام میں انسان بلکہ تمام جانداروں کے سلسلے میں جو تجزیہ وتفسیر کی گئی ہے اور زندگی کی اھمیت کا جس طرح اسلام قائل ہے اسکی روشنی میں ا سلام میں موضوع جنگ ایک دلچسپ شکل اختیا ر کرلیتا ہے
    • دعوت جھاد
    • یہ با ت مسلم ہے کہ تمام تو ار یخ ا س بات پر متفق ھیں کہ بیعت عقبہ (ھجرت سے دو تین سال قبل ) تک پیغمبر اکر م صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی جانب سے ذرہ برابر بھی جنگی ارا دے...
    • اسلامی حکو مت
    • رسمی ادیان کے پیرو کا روں کو جو صا حب کتاب تہے اور خو د کو سا بقہ الھی پیشوا ؤ ں کا پیرو سمجھتے تہے ، اسلام نے فقط اپنی حکو مت اور سر پر ستی قبو ل کر وانے کے بعد انکے...
    • انسان کي فطرت جستجو و تحقیق
    • انسان کي روحي صفات ميں سے ايک ،حقائق اور واقعيات سے متعلق اسکي جستجو و تحقيق ھے ۔ يہ صفت ھر انسان ميں اس کے بچپنے ھي سے ظاھر ھو جاتي ھے اور آخر عمر تک جاري رھتي ھے...
    • شناخت دين کي اھميت
    • بشر جس وقت اس بات سے آگاہ ھوتا ھے کہ طول تاريخ ميں ھميشہ ايسے افراد گزرے ھيں جنھوں نے يہ دعويٰ کيا ھے کہ وہ ھدايت بشر کي خاطر خدا کي طرف سے بھيجے گئے ھيں اور ان افراد...
    • انسان کمال طلب ھے
    • بشر کا ايک خاصہ يہ بھي ھے کہ اس کے اندر ھميشہ يہ خواھش بيدار رھتي ھے کہ وہ قدم بقدم کمال و عروج حاصل کرتا رھے ۔
    • خدا اپنے بندے کی بات سنتا ہے
    • قرآن کریم میں خدا وند متعال ارشاد فرماتا ہے کہ " وَ إِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَ لْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ "اے پیغمبر (ص) جب میرے بندے...
    • ماہ محر م الحرام کے اعمال
    • واضح ہوکہ محرم کا مہینہ اہل بیت علیہم السلام اور ان کے پیر وکا روں کے لیے رنج وغم کا مہینہ ہے ۔امام علی رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ محرم...
    • ما ہ صفر المظفرکے اعما ل
    • یہ مہینہ اپنی نحو ست کے ساتھ مشہو ر ہے اور نحو ست کو دور کر نے میں صد قہ دینے دعا کر نے اور خدا سے پنا ہ طلب کر نے سے بہتر کو ئی اور چیز وارد نہیں ہو ئی...
    • ماہ ربیع الاوّل کے اعمال
    • بعثت کے تیرہویں سال اسی رات حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا، اس رات آپ غارثور میں پوشیدہ رہے اور حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اپنی...
    • ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال
    • واضح رہے کہ ماہ رجب , شعبان اور رمضان بڑی عظمت اور بلندی کے حامل ہیں اور بہت سی روایات میں ان کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ جیساکہ حضرت محمد (ص)کا ارشاد پاک ہے کہ ماہ رجب خداکے...
    • ماہ ذی الحجہ کے اعما ل اور فضیلت
    • واضح ہو کہ ذالحجہ ایک عظیم اور بزرگ ترمہینہ ہے جب اس مہینے کاچاند نظر آتا تو اکثر صحابہ وتابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآ ن میں اس کے پہلے دس دنوں کوایام معلوما ت...
    • خدا کی معرفت اور پہچان
    • ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے...
    • انسان اور حیوان کے درمیان مشترکات
    • انسان خود ایک طرح کا حیوان ہے لہٰذا دوسرے جانداروں کے ساتھ اس کی متعدد چیزیں مشترک ہیں لیکن اس کی بعض چیزیں اپنے ہم جنسوں سے مختلف بھی ہیں جو اسے...
    • انسانیت بنیاد یا عمارت
    • انسان ایک قسم کا حیوان ہے اس لئے دوسرے تمام جانداروں کے ساتھ اس کی بہت ساری چیزیں مشترک ہیں اور یہ بعض بنیادی فرق بھی رکھتا ہے جن وجہ سے انسان دوسرے جانداروں سے ممتاز...
    • علم و ایمان کا باہمی رابطہ
    • انسان کی انسانیت اصالت و استقلال رکھتی ہے یہ فقط اس کی حیوانی زندگی کا پر تو نہیں ہے۔ نیز یہ بھی واضح ہے کہ علم وایمان انسان کی انسانیت کے بنیادی...
    • علم و ایمان باہم متضاد نہیں
    • علم و ایمان باہم متضاد نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے کی تکمیل کاباعث بنتے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ دونوں ایک دوسرے کی جگہ لے سکتے ہیں...
    • ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال
    • جاننا چاہیے کہ شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے...
    • ضرورت نبوت
    • حقیقت یہ ھے کہ انسان سعادت و کمال حاصل کرنے کے لئے ایک مخصوص ھدایت خدا کا محتاج و نیاز مند ھے وھی ھدایت جو وحی کے ذریعے انبیاء...
    • اسلام كے اہداف و مقاصد
    • واضح رہے کہ اسلام كا اصل مقصد فقط قيام عدل (اگرچہ اس كے وسيع تر مفہوم كے تناظر ميں ہى سہي) نہيں_ كيونكہ اگر مقصد صرف يہى ہو_ تو پھر دين و عقيدے كى راہ ميں جہاد كرنے...
    • حقوق والدین قرآن میں
    • اسلام نے خاندان کوخاص اہمیت دی ہے اور چونکہ معاشرہ سازی کے سلسلہ میں اسے ایک سنگ بنیاد کی حیثیت حاصل ہے لذا اسلام نے اس کی حفاظت کے...
    • سنت نبوی میں والدین کے حقوق
    • مسئلہ حقوق بالعموم اورحقوق والدین بالخصوص پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث و نصائح کے ایک بڑے حصے پر محیط ہے اس کی وجہ قرآن کی متواتر تاکیدات و تنبیہات اور اجتماعی ضرورت ہے...
    • والدین کے حقوق مکتب آل محمد(ع)میں
    • آئمہ (ع)نے قرآن کریم کی ان توجہات اور پیغمبر (ص)کے ان فکری اور تربیتی اقوال وافعال کو ایک نئی روح بخشی ہے اور انہیں ایک نیا ولولہ عطا کیا ہے...
    • معاد کے بغیر زندگی بے مفہوم ہے
    • ہمارا عقیدہ ہے کہ مرنے کے بعد ایک دن تمام انسان زندہ ہوں گے اور ان کے اعمال کے حساب کتاب کے بعد نیک لوگوں کو جنت میں وگناہگاروں...
    • معاد کی واضح دلیلیں
    • دنیا کی زندگی اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ یہ دنیا، جس میں انسان چند دنوں کے لئے آتا ہے مشکلات کے درمیان زندگی بسر کرتا ہے اور مرجاتا ہے
    • جسمانی معاد
    • ہمارا عقیدہ ہے کہ اس جہان (آخرت) میں صرف انسان کی روح ہی نہیں بلکہ روح و جسم دونوں کو پلٹایا جائیے گا...
    • وحی کی اقسام
    • لغت میں وحی کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں مثلاً اشارہ ،کتابت، نوشتہ، رسالہ، پیغام، مخفی کلام یا گفتگو اور مخفی اعلان...
    • نبوت کے فوائد اور اثرات
    • انبیاء کی تاریخی حیثیت واھمیت اور کردار، ان کے مثبت اثرات اور تعمیری اقدامات جو وہ کرگئے ھیں یا تھذیب وتمدن کے لئے ان کے خدمات کسی سے پوشیدہ نھیں ھیں۔ انبیاء...
    • نماز بہترین عمل ہے
    • نماز دینی اعمال میں سے بہترین عمل ہے۔اگر یہ درگاہ الٰھی میں قبول ہو گئی تو دوسری عبادات بھی قبول ہو جائیں گی اور اگر یہ قبول نہ ہوئی تو دوسرے اعمال بھی قبول...
    • تقيہ قرآن مجیدكى روشنى ميں
    • حضرت عمار كا واقعہ اور اس كے بارے ميں آيات كا نزول، جان ومال كا خوف در پيش ہونے كى صورت ميں تقيہ كے جواز كى دليل ہے...
    • حدیث غدیر
    • غدیر کا نام تو ہم سبھی نے سنا ہے، یہ سرزمین مکہ اورمدینہ کے درمیان، مکہ شہر سے تقریبا دوسو کلومیٹر کے فاصلے پر جحفہ کے پاس واقع ہے...
    • غدیر خم پر دلائل
    • فرض کروکہ لفظ مولیٰ کے لغت میں بہت سے معنی ہیں لیکن تاریخ کے اس عظیم واقعہ وحدیث غدیر کے بارے میں بہت سے ایسے قرائن و شواہد موجود...
    • پیمان برادری
    • پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کے ایک مشہور گروہ نے اس حدیث کو پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کیا ہے
    • غدیر خم میں پیغمبر (ع) کا خطبہ
    • حمد وثناء اللہ کی ذات سے مخصوص ہے ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں ، اسی پر توکل کرتے ہیں اور اسی سے مدد چاہتے ہیں ۔ہم برائی اور اپنے برے کاموں سے بچنے کے لئے اس کی پناہ چاہتے ہیں۔
    • قریش کی خواہش
    • ایک روز عتبہ بن ربیعہ جو عرب کے سر برآوردہ افراد میں سے تھا،قریش کے مجمع میں بیٹھا ہوا تھا ۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تنھا تہے
    • وزير اور وصى كى ضرورت
    • جب ہميں اسلام كے اصلى مقصد كا علم ہوگيا ہے تو ہم يہ بھى جان سكتے ہيں كہ يہ مقصد نہايت ہى مشكل اور كٹھن ہے_ اس لئے كہ ابتداء ہى ميں يہ ہدف اشخاص كى ذات سے ہى متصادم ہے...
    • عکس العمل
    • جب قر یش اپنی آمد و رفت اور و عد ووعید سے ما یو س ہو گئے تو انکے پا س مسلمانوں پر ظلم ڈھا نے اور انکو نیست ونا بود کر نے کی کوششوں کے علا وہ کو ئی چا رئہ کار نہ بچا ۔چنا نچہ عر ب کے تما م قبیلے اپنے قبیلے کے ان افراد کو جو اسلام لے آئے تہے
    • حضرت ابراہیم و اسماعیل اور تعمیر کعبہ
    • جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر کی بنیادیں اٹھا رہے تھے اور دعا کر رہے تھے۔ اے ہمارے رب ہم سے (یہ عمل) قبول فرما کیونکہ تو خوب سننے اور جاننے والا ہے۔اے ہمارے رب ہم دونوں کو اپنا مطیع اور فرمانبردار بنا
    • دعوت ذوالعشيرہ
    • بعثت كے ابتدائي تين سالوں كے بعد ايك اہم، جديد اوركٹھن مرحلہ كا آغاز ہوا اور وہ تھا اسلام كى طرف اعلانيہ دعوت كا مرحلہ_
    • ابوطالب عقلمندى اور ايمان كا پيكر
    • تقريبا تين سال بعد رسول(ص) خدا نے اپنے چچا حضرت ابوطالب كو بتايا كہ ديمك نے مشركين كے عہدنامے ميں ظلم اور قطع رحمى سے متعلق الفاظ كو كھاليا ہے اور سوائے اسماء الہى كے كوئي چيز باقى نہيں رہي_
    • حضرت ابوطالب(ع) كى پاليسياں
    • شيخ الابطح حضرت ابوطالب كى ذات وہ ذات تھى جس نے اپنى زبان اور ہاتھ سے رسول(ص) خدا كى حمايت و نصرت اور آنحضرت(ص) كے بچپن سے ليكر اب تك آپ(ص) كى نگرانى كى تھي_