صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 15 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
مسلم دانشوروں کا کھلا خط
اسلامی اقدار کے خلاف نفرت پیدا کرنے اور پیغمبر اسلام(ص) ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ( ص) کی شان میں گستاخی کی کوشش کے خلاف ...
امریکہ اب تک اسرائیل کے خلاف سکیورٹی کونسل کی ساٹھ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد علی حسینی نے کہاہے کہ امریکہ ایسے وقت میں مشرق وسطیٰ کے علاقے میں امن قائم کرنے کی بات کررہا ہے کہ جب اس نے اسرائیل کے خلاف جو...
تاریخ اسلام
جزیرہ نما عرب ایشیاء کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کے شمال میں عراق، اردن، مشرق میں خلیج فارس، جنوب میں بحر عمان اور مغرب میں بحر احمر اور خلیج عقبہ واقع ہے
والدین کے ساتھ نیکی کرنا اور صلہ رحمی کرنا
امام جعفر صادق-نے فرمایا : " جو شخص چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر سکرات موت کو آسان کر دے تو اسے چاہئے کہ رشتہ داروں کے سا تھ صلہ رحمی کرے ...
احکام نماز
نماز دینی اعمال میں سے بھترین عمل ھے
عشق آفتاب
حضرت امام خمینی قدس سرہ کے روح فرسا ارتحال کے بعد بہت سے لوگوں کو اس بات پر یقین نہیں آ رہا تھا کہ عشق و معرفت سے سرشار یہ حسین و دلنواز غزل ایک ایسے عارف ...
امام خمينی ﴿رہ﴾ كےافكار كو زندہ ركھنا دينی اقدار كی ترويج ہے
امام خمينی نے انقلاب اسلامی كی بنياد،عدل و انصاف اور آزادی پر ركھی اور اس انقلاب كے ذريعے مشرق و مغرب كی قوتوں ...
بیماری کی شروع ہونے سے پہلے ہی محتاط رہیں
صحت مند افراد عموماً خوش و خرم رہتے ہیں۔ وہ اپنا روز مرہ کا کام بخوبی انجام دیتے ہیں
علی، قرآن اور رمضان
قرآن دلوں کي بہار، مريضوں کي شفا، علم و دانش کا سر چشمہ، شناخت خدا اور معرفتِ پروردگار کے لئے سب سے محکم، مستدل، اور متقن دليل منبع شناخت اسرار و رموز
نجف اشرف
نجف اشرف
ایران کے مذہبی رہنما
ایران کے مذہبی رہنما۔ بانی اسلامی جمہوریہ ایران ۔ آیت اللہ العظمٰی امام روح اللہ الموسوی الخمینی(رہ) 17 مئی 1900ء کو خمین میں پیدا ہوئے ...
حضرت آیت اللہ العظمی حاج محمد فاضل لنکرانی
شمشی کو اسلامی جمہوریہ کے مقدس شہر قم میں پیدا ہوۓ آپ کے والد گرامی حضرت آیت اللہ فاضل(قدس سرہ) حوز ہ علمیہ قم کے ایک بزرگ عالم اور استاد العلماء...
حضرت آیة اللہ العظمی شبیری زنجانی
حضرت آیة اللہ العظمی شبیری زنجانی کی ولادت سن ۱۳۴۷ ہجری قمری میں قم کے ایک ر و حانی خاندان میں ہوئی
استاد شہید مرتضی مطہری کی زندگی کے مختصر حالات
استاد شہید مطہری 13 بہمن 1298 ہجری شمسی مطابق 12 جمادی الاول 1338ہجری قمری کو قریہ فریمان کے ایک روحانی خانوادہ میں پیدا ہوۓ جو اس وقت منطقہ میں تبدیل ہوگیا ہے
حضرت آیة اللہ العظمی سیدعلی حسینی سیستانی
حضرت آیة اللہ العظمی سیستانی ۱/ ربیع الاول سن ۱۳۴۹ ہجری قمری میں مقدس شہرمشہدمیں پیداہوئے ۔ آپ کے والدنے اپنے جدکے نام پر آپ کانام علی رکھا
حضرت آیة اللہ العظمی حاج شیخ محمدتقی بہجت
حضرت آیة اللہ العظمی حاج شیخ محمدتقی بہجت سن ۱۳۳۴ ہجری قمری میں فومن نامی شہرمیں پیداہوئے ۔ آپ کے والدکربلائی محمودبہجت اپنے علاقہ کی ایک مورد اعتماد شخصیت تھے...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای (دامت برکاتہ)
حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای سن 1318 ہجری شمسی میں شہر مشہد کے ایک روحانی خاندان میں پیدا ہوئے ان کے والد آیة اللہ آقای سید جواد مشہد کے محترم علماء و مجتہدوں میں گنے جاتے تھے اور ان کے داد آیة اللہ سیدحسین خامنہ ای آذربایجان کے رہنے والے تھے
آیت اللہ العظمی بروجردی چودھویں صدی ہجری کے بزرگ علماء میں شمار ہوتے ہیں
آیت اللہ العظمی سید حسین طباطبائي بروجردی (بارہ سو بانوے سے تیرہ سو اسی ھجری قمری ) چودھویں صدی ہجری کے بزرگ علماء میں شمار ہوتے ہیں...
عبداللہ بن عباس
ابن عباس نے پیغمبر ‘ امام علی‘ امام حسن و حسین علیھم السلام سے روایات کو نقل کیا ہے۔ آپ بعثت کے گیارھویں سال پیدا ہوئے اور 69 ئہجری 71سال کی عمر میں فوت ہوئے محمد بن حنفیہ...
حکیم الامت علامہ اقبال( رح ) مرد عمل تھے
حکیم الامت علامہ اقبا ل( رح ) نہ تو ظاہر دار تسبیح بدست لوگوں کی طرح تھے، جن کی زبان ذاکر، دل غافل اور عمل مخالف ہو۔
حضرت علی کا اعزاز
حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسول(ص) ان کی بھت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاھر کرتے رھتے تھے ۔کبھی یہ کھتے تھے کہ علی مجھ سے ھیں اور میں علی...
حضرت آیة اللہ العظمی وحیدخراسانی
حضرت آیة اللہ العظمی وحیدخراسانی سن ۱۳۰۰ ہجری شمسی میں مقدس شہرمشہدمیں پیداہوئے ۔
بچوں کو دوست رکھئے اور انھیں زیادہ وقت دیجئے
بچوں کی پرورش اور تربیت بغیر وقت صرف کرنے کے ممکن نہیں ہے تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ جو بچے اپنے ماں باپ اور خاندان کے ساتھ مل کر کھانا کھاتے ہیں وہ کم افسردہ...
خفتگان خاک سے استفسار
مہر روشن چھپ گيا ، اٹھي نقاب روئے شام شانہ ہستي پہ ہے بکھرا ہوا گيسوئے شام ...
عقل و دل،شمع و پروانه (نظم)
عقل نے ايک دن يہ دل سے کہا بھولے بھٹکے کي رہنما ہوں ميں...
مفید تفریحیں، کھیل ، تیر اندازی ،گھوڑ سواری ، تیراکی
نفسیات کے عظیم ماھرین اس کے قائل ھیں کہ تفریح انسان کا فطری تقاضا ہے جس کا پورا کرنا نھایت ضروری ہے اور اس سلسلے میں انھوں نے چند یاد دھانیاں کی ھیں.
تفریح کی ضرورت
سامراجی طاقتوں کی برابر یہ کوشش رھتی ہے کہ کس طرح سے فکری صلاحتیوں کو سلب کر کے ، ان کو ارادہ و اختیار سے محروم کر کے ان کی تقدیر کو اپنے ھاتھوں...
دو دوست
ایک جنگل میں دودوست بہت دیر سے لکڑیاں کاٹ رہے تہے ۔ دونوں لکڑیاں بیچ بیچ کر اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتے تہے
جوانی اور جذبات کا ظھور
بلوغ کی بھار اور جوانی کے پھول کھلنے کے بعد لڑکوں اور لڑکیوں کے ذھن میں جنس مخالف کی طرف ایک پر اسرار کشش محسوس ھوتی ہے۔ جیسے جیسے قوتیں ظاھر...
خوشبختی اور سعادت
ایک دن قارون نے بہت عمدہ لباس پہنا اور بہت عمدہ گھوڑے پر سوار ہوا اور اپنے محل سے باہر نکلا بہت زیادہ نوکر چاکر بھی اس کے ساتھ باہر آئے لوگ قارون کے عظمت و شکوہ...
وفا و عہد
فرزند! خدا تمہارے بارے میں عہد محبت کو پورا کرے۔ جب بھی کسی شے کا وعدہ کرو تو اسے وفا ضرور کرو۔ کتاب و سنت میں اس کی بے حد تاکید وارد ہوئی ہے۔
انصاف و مروّت نجات دہندہ صفات ہیں
فرزند! ان دونوں صفتوں کو اپنائے رہنا اور کبھی ترک نہ کرنا۔ یہ نجات دہندہ صفتیں ہیں اور ان کا ترک کر دینا باعثِ ہلاکت ہے۔
حلم و عفو
فرزند! حلم اور عفو سے کام لو کہ اہل حلم و عفو جنت میں بلا حساب داخل ہوں گے۔ ان صفات کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ پروردگار نے انہیں اپنے اوصاف میں شمار کیا ہے۔
حسنِ اخلاق نصف دین ہے
فرزند! بہترین اخلاق اختیار کرو کہ اس میں دنیا و آخرت دونوں کے فائدے ہیں۔ پروردگار نے حسنِ اخلاق کو اپنے حبیب کی صفت خاص قرار دیا ہے
حیا جزوِ ایمان ہے
فرزند!حیا بہترین صفت اور محبوب ترین عادت ہے۔ اسے دنیا و آخرت دونوں میں ممدوح قرار دیا گیا ہے۔
قناعت میں دنیا وآخرت کی عزت ہے
فرزند! قناعت اختیار کرو۔ اس میں عزت دنیا و آخرت ہے۔ قناعت کو ترک کرنے والا یا تو اہل دنیا کی نظر میں حقیر ہو جائے گا یا ایسے کام کرے گا جو اسے آخرت میں مبتلائے عذاب کر دیںگے۔
خدا وند متعال پرتوکل رنج و غم کو دور کردیتا ہے
فرزند! خدا تمہیں دنیا و آخرت کی نیکی عطا کرے۔ اپنے تمام امور میں خدا پر اعتماد کرو۔ تمام امور کی رفتار اسی کے ہاتھ میں ہے اور سب کچھ اسی کے فیصلے سے ہوتا ہے۔
صابرین کا مقام بہشت میں ہے
فرزند! خدا تمہیں ہر طرح کا صبر عنایت کرے۔ یاد رکھو کہ صبر کی قوت چند باتوں کے لحاظ سے پیدا ہوتی ہے...
مخلوقات سے خدا کی شکایت نہ کرو
امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بلاؤں میں شریفوں کی طرح صبر کرو اور مخلوقات سے خدا کی شکایت نہ کرو کہ یہ رحمن و رحیم...
مصیبت پر صبر، نعمت پر شکر، قضائے الٰہی پر رضاکشائش احوال کا بہترین سبب ہیں
فرزند! تین باتوں کا خیال رکھنا۔ مصیبت پر صبر، نعمت پر شکر، قضائے الٰہی پر رضا۔ یہ تینوں باتیں کشائش احوال کا بہترین سبب ہیں اور اہل ایمان نے انھیں کے ذریعہ دنیا...
غور وفکر
فرزند! ہمیشہ غور و فکر سے کام لو کہ یہ نفس کی بیداری اور قلب کی پاکیزگی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس سے کدورتیں دور ہوتی ہیں۔ خواہشات ٹوٹ جاتی ہیں اور انسان...
دعوتِ اطاعت اور تنبیہ معصیت
فرزند! خدا تمہیں اطاعت کی توفیق دے اور معصیت سے محفوظ رکھے پروردگار اپنی مخلوق سے بے حد محبت کرتا ہے جس طرح کہ ہر صانع کو اپنی صنعت سے پیار ہوتا ہے
مختصر اصولِ دین کا تذکرہ
میرے فرزند! خدا تمہیں سیدھے راستے کی ہدایت کرے اور ہر عالم میں گناہ و معصیت و لغزش سے محفوظ رکھے۔ یاد رکھو کہ سب سے پہلا اسلامی فریضہ اصول دین کے...
اے خُدا تیری رحمت
اے خُدا تیری رحمت ہمیں چاہیے اِیک تیری عنایت ہمیں چاہیے...
نبی ہمارے ، نبی ہمارے
نبی ہمارے ، نبی ہمارے وہ حق کی باتیں بتانے والے ...
بچوں کا سوداگر
دادی اماں نے اچانک یہ الفاظ جو منہ سے نکالے تو ہم دونوں بھائی ڈر گئے ، مگر وہ پان چبائے جاتی تھیں ، مُسکرائے جاتی تھیں اور یہ الفاظ دُہراتی جاتی تھیں...
ہم اور ہمارے بچے
بقول روسو انسان کمزور پیدا ہوتا ہے اسے توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ بے سروسامان ہوتا ہے، اسے مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ وہ ناسمجھ ہوتا ہے ، اسے عقل آموزی...
آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والوں کے ساتھ زندگی بسر کرنا
ویسے تو اس زمانہ میں فقط اسلام ہی الله کا آئین ہے، لیکن ہم اس بات کے طرفدار ہیں کہ آسمانی ادیان کی پیروی کرنے والے سبھی افراد کے ساتھ میل جول سے رہنا چاہئے
انبیاء کی بعثت کا فلسفہ
ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے نوع بشر کی ہدایت کے لئے، انسانوں کو کمال مطلوب اور ابدی سعادت تک پہونچانے کے لئے پیغمبروں کو بھیجا۔ ...
عقيدہ توحيد و عدل کا انساني معاشرہ پر اثر
توحيد سے عالم انسانيت ايک مشترک نقطہ کي طرف متوجہ ھوتي ھے جو سب کا مرکز قرار پائے ۔ ھزار نسل ، وطن ، قوم اور رنگ کے تفرقوں کے باوجود دنيا خدائے واحدکے اقرار سے...
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن