صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 1 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
بدیع الزمان ہمدانی
گيارہ جمادی الثانی 654 ھ ق کو عرب مورخ اور ادیب ابن شعار کا انتقال ہوا ۔ وہ عراق کے شہر موصل میں پیدا ہوئے تھے اور مروجہ...
فرید الدین عطار نیشابوری کا قتل
دسویں جمادی الثانی 618 ھ ق کو ایران کے مشہور صوفی شاعر فریدالدین عطار نیشابوری ایران پر منگولوں کے حملوں کے دوران...
ابن فرح اشبیلی (رح)
نویں جمادی الثانی 699 ھ ق کو ساتویں صدی ہجری قمری کے محدث اور شاعر ابن فرح اشبیلی (رح) نے وفات پائی
آیت اللہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی (رح)
48 سال قبل 8 جمادی الثانی 1377 ھ ق کو جید عالم دین آیت اللہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی (رح) نے وفات پائی
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی رحلت
15 رجب سنہ 62 ھ ق کو رسول اکرم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیہا بہت سی مشکلات اور تکالیف اٹھانے کے بعد اس دنیا سے رحلت کرگئیں ۔
ابوالحسن علی بن عبدالصمد شافعی (رح)
بارہ جمادی الثانی 643 ھ ق کو ساتویں صدی ہجری قمری کے مشہور مفسر و ماہر لسانیات ، فقیہ ، عالم دین ابوالحسن علی بن عبدالصمد شافعی...
ابوالحسن مہیار دیلمی
5 جمادی الثانی 428 ہجری قمری کو مشہور ایرانی شاعر اور مصنف ابوالحسن مہیار دیلمی کا انتقال ہوا
28 محرم سنہ 656 ہجری قمری کو بغداد پر ہلاکو خان نے قبضہ کیا
28 محرم سنہ 656 ہجری قمری کو عباسیوں کے دارالحکومت بغداد پر ہلاکو خان کا قبضہ ہوگیا اور آخری عباسی خلیفہ مستعصم کے قتل ہونے کے بعد...
حضرت امام زين العابدین (ع) کا یوم شہادت
حضرت امام زین العابدین (ع) 38 ہجری قمری میں مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔ واقعۂ کربلا کے دوران آپ (ع) سخت بیمار تھے ،کربلا میں اپنے والد گرامی حضرت امام حسین (ع) کی شہادت عظمیٰ کے بعد آپ (ع) نے انقلاب کربلا کے مقاصد کی تبلیغ و ترویج کی بھاری ذمہ داری نبھائی
عین القضاۃ ہمدانی
ساتویں جمادی الثانی 525 ھ ق کو ابوالفضائل کے لقب سے مشہور چھٹی صدی قمری ہجری کے بزرگ صوفی اور دانشور عین القضاۃ ہمدانی...
ناصر خسرو قبادیانی
چھٹی جمادی الثانی سن 437 ہجری قمری کو ایرانی شاعر اور مصنف حکیم ناصر خسرو قبادیانی نے مختلف ممالک...
مولانا جلال الدین محمد بلخی
5 جمادی الثانی 672 ھ ق کو ایران کے ایک اہم ترین شاعر مولانا جلال الدین محمد بلخی نے جو مولانا کے نام سے معروف...
چوتھی جمادی الثانی
4 جمادی الثانی 230 ھ ق کو عراق کے مشہور مورخ اور محدث ابن سعد واقدی (رح) نے وفات پائی ۔ انہوں نے شروع میں تاریخی...
تیسری جمادی الثانی
3 جمادی الثانی 11 ھ ق کو رسول اکرم (ص) کی صاحب زادی اور حضرت علی (ع) کی شریک حیات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ
دوسری جمادی الثانی
2 جمادی الثانی 1338 ھ ق کو مشہور ایرانی ادیب اور فقیہ میرزا حسن آغا تبریزی (رح) نے وفات پائی...
پہلی جمادی الثانی
یکم جمادی الثانی 659 ھ ق کو اندلسی ادیب محدث اور فقیہ ابن سید الناس نس تیونس میں وفات پائی۔ وہ 597 ھ ق میں موجودہ اسپین کے علاقے...
29 محرم الحرام 903 ہجری قمری کو مشہور مورخ محمد ہروی کا ہرات میں انتقال ہوا
وہ افغانستان کے شمالی شہر بلخ میں پیدا ہوئے تھے ،لیکن اپنی عمر کا زيادہ تر حصہ انہوں نے ہرات میں گذارا
27 محرّم سنہ 1306 ھ ق کو مشہورفقیہ آیت اللہ الحاج ملا علی کنی نے تہران میں وفات پائی
27 محرّم سنہ 1306 ھ ق کو مشہور مسلمان دانشور اورفقیہ آیت اللہ الحاج ملا علی کنی نے تہران میں وفات پائی ۔انہوں...
26محرّم الحرام سنہ 1023 ہجری قمری کو معروف ایرانی فقیہ اور دانشور شیخ عبداللہ تستری (رح) نے وفات پائ
انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دینی علوم میں مہارت حاصل کی اور درجۂ اجتہاد پرفائز ہوئے
اردو کے مشہور ڈرامہ نگار اور شاعر آغا محمد شاہ کا انتقال
جو آغا حشر کاشمیری کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔ وہ سنہ 1296 ھ ق میں ہندوستان کے شہر بنارس میں پیدا ہوئے
23 محرم سنہ 1209 ھ ق کو معروف مسلمان عالم دین آیت اللہ ملّا مہدی نراقی (رح) نے وفات پائی ۔
وہ اپنی ابتدائی تعلیم ایران میں مکمل کرنے کے بعد عراق کے...
شجرہ ممنوعہ كونسا درخت تھا؟
قرآن كريم ميں بلا تفصيل اور بغير نام كے چھ مقام پر'' شجرہ ممنوعہ'' كا ذكر ہوا ہے ليكن كتب اسلامى ميں اس كى تفسير دوقسم كى ملتى ہے ايك تو اس كى تفسير...
شيطان كا وسوسہ
اس مقام پر آدم نے اس فرمان الہى كو ديكھا جس ميں آپ كو ايك درخت كے بارے ميں منع كيا گيا تھا ادھر شيطان...
بہشت ميں قيام
بہرحال فرشتوں كے امتحان كے بعد آدم اور حوا كو حكم ديا گيا كہ وہ بہشت ميں سكونت اختيار كريں چنانچہ قرآن كہتا ہے :''ہم نے آدم...
ابليس نے مخالفت كيوں كي
ہم جانتے ہيں كہ لفظ ''شيطان ''اسم جنس ہے جس ميں پہلا شيطان اور ديگر تمام شيطان شامل ہيں ليكن ابليس مخصوص نام ہے، اور يہ اسى شيطان...
فرشتے امتحان كے سانچے ميں
پروردگار كے لطف وكرم سے آدم حقائق عالم كے ادراك كى كافى استعدادركھتے تھے خدا نے ان كى اس استعداد كو فعليت كے درجے تك پہنچا يا اور قرآن...
فرشتوں كا سوال
فرشتوں نے حقيقت كا ادراك كرنے كے لئے نہ كہ اعتراض كى غرض سے عرض كيا :''كيا زمين ميں اسے جانشين قرار دے گا جو فساد كرے گا اور خون...
حضرت آدم عليہ السلام
خدا كى خواہش يہ تھى كہ روئے زمين پر ايك ايسا موجود خلق فرمائے جواس كا نمائندہ ہو ،اس كے صفات، صفات خداوندى كا پرتوہوں اور اس كا مرتبہ...
ايك بے نظير معجزہ(اس گھر كا ايك مالك ہے)
قابل توجہ بات يہ ہے كہ قرآن مجيدنے اس مفصل و طولانى داستان كو چند مختصر اور چبھنے والے انتہائي فصيح و بليغ...
اصحاب فيل
مفسرين اور مو رخين نے اس داستان كو مختلف صورتوں ميں نقل كيا ہے اور اس كے وقوع كے سال ميں بھى اختلاف ہے ليكن اصل داستان...
نہج البلاغہ میں عبادت کی اقسام:
امام علی علیہ السلام نہج البلاغہ کے اندر عبادت کرنے والوں کی تین اقسام بیان فرماتے ھیں۔
عبادت نہج البلاغہ کی نظر میں
اسلام کي نظر ميں انسان جتنا خدا کے نزديک ھوجائے اُس کا مرتبہ و مقام بھي بلند ھوتا جائے گا اور جتنا اُس کا مرتبہ بلند ھوگا اسي حساب...
نہج البلاغہ میں رسول اکرم (ص) کی بعثت کے متعلق
یہاں تک کہ خداوند متعال نے اپنے وعدہ کو پورا کرنے اور اپنے نبوت کو مکمل کرنے کے لئے حضرت محمد (ص)کو بھیج دیا جن کے بارے میں انبیاء...
نہج البلاغہ میں ذکر حج بیت اللہ
پروردگار نے تم لوگوں پر حج بیت الحرام کو واجب قرار دیا ہے جسے لوگوں کے لئے قبلہ بنایا ہے اور جہاں لوگ پیاسے جانوروں...
نہج البلاغہ میں قرآن اور احکام شرعیہ
انبیاء (ع) نے تمہارے درمیان تمہارے پروردگار کی کتاب کو چھوڑا ہے جس کے حلال و حرام۔ فرائض و فضائل ناسخ و منسوخ۔ رخصت و...
نہج البلاغہ اورانبیاء کرام(ع) کا انتخاب
خدا وند متعال نے حضرت آدم (ع) کی اولاد میں سے ان انبیاء کا انتخاب کیا جن سے وحی کی حفاظت اور پیغام کی تبلیغ کی امانت...
نہج البلاغہ میں حضرت آدم(ع) کی خلقت کی کیفیت
پروردگار متعال نے زمین کے سخت و نرم اور شورو شیریں حصوں سے خاک کو جمع کیا اور اسے پانی سے اس قدر بھگویا کہ بالکل خالص...
صفین سے واپسی پرحضرت علی (ع) کے خطبہ کا ایک حصہ
جس میں بعثت پیغمبر(ص) کے وقت لوگوں کے حالات‘ آل رسول(ص) کے اوصاف اور دوسرے افراد کے کیفیات کاذکر کیا گیا ہے۔
عمرو بن سعید بن بلال امام باقر (ع) کی خدمت میں
عمرو بن سعید بن بلال ! میں امام باقر (ع) کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے ساتھ ایک جماعت اور تھی ، آپ نے فرمایا کہ تم لوگ معتدل امت بنو...
گناہ دعا کی قبولیت میں مانع ہے
روایات کے پیش نظرگناہ سے زیادہ ڈرنا چاہیئے اور بہت ہوشیارہنا چاہیئے، تب جا کر اس سے نیک کام صادر ہوتا ہے
حق الناس قبولیت اعمال میں رکاوٹ ہے
حضرت رسولِ خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ) نے فرمایا:مجھے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا ہے کہ اپنی قوم کو ڈراؤ اور کہو کہ میرے گھروں...
روایات میں حرام کام ترک کرنے کی اہمیت
لقمہ حرام کا نہ کھانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک اُس کی خوشنودی کے لیے دو ہزار رکعت مستحبی نماز پڑھنے سے زیادہ بہتر ہے
پیغمبر اسلام(ص) کا اٹھنا بیٹھنا ہمیشہ ذکر خدا کے ساتھ ہوتا تھا
امام حسین (ع) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے پدر بزرگوار حضرت علی مرتضی (ع)سے رسول اکرم (ص) کی مجلس کے بارے...
اللہ کی مرضی ہی اہلبیت (ع) کی رضا ہے
امام حسین (ع) نےعراق کے لئے نکلتے ہوئے ایک خطبہ ارشاد فرمایا اور اس میں حمد و ثنائے الہی کے بعد فرمایا کہ موت کا نشان...
رسول اکرم (ص): جو شخص سفینہ نجات پر سوار اور خدا کی مضبوط رسی کو پکڑناچاہتاہے وہ علی (ع)سے محبت رکھے
رسول اکرم (ص)! جو شخص سفینہ نجات پر سوار ہونا چاہتاہے اور عروة الوثقیٰ سے متمسک...
امام جعفرصادق (ع): ہمارے شیعہ نماز کے اوقات کے پابند ہیں
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ ہمارے شیعوں کا نماز کے وقت امتحان کرو کہ وہ نماز کو کس طرح...
امام مہدی (عج) کےظہور کے متعلق احادیث
حضرت امام مھدی موعود علیہ السلام کے بارے میں وارد احادیث وروایات کی تعداد بے شمار ہے ،شاید کسی اسلامی مسئلے...
قرآن مجيد اور خواتين
اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے
حضرت فاطمہ زہرا (س) سلام اللہ علیھا جنتی عورتوں کی اورآپ کے شہزادے جنتی جوانوں کے سردار ہیں
عن حذیفۃ رضی اللہ تعالی عنہ قال :قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم :ان ھذا ملک لم ینزل الارض قط قبل اللیلۃ استاذن ربہ ان یسلم...
اللّٰہ کے اچھے بندوں کے صفات
عن ابن عمر قال :خطبنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبةً ذرفت منہا العیون ووجلت منہاالقلوب فکان مما ضبطت...
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن