• صارفین کی تعداد :
  • 3212
  • 1/26/2008
  • تاريخ :

آیت اللہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی (رح)

گل

48 سال قبل 8 جمادی الثانی 1377 ھ ق کو جید عالم دین آیت اللہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی (رح) نے وفات پائی۔ وہ 1290 ھ ق میں عراق کے شہر کاظمین میں پیدا ہوئے اور تعلیم مکمل کرنے کے بعد لبنان کے شہر جبل عامل تشریف لے گئے ۔ وہ وہاں اسلامی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئے ۔ آیت اللہ عاملی (رح) نے دنیائے اسلام کی بہت گراں بہا خدمات انجام دیں اور ہمیشہ اتحاد بین المسلمین کے لئے کوشش کرتے رہے ۔ انہوں نے اتحاد کے لئے کتابیں اور مقالے بھی تحریر کئے