صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 15 مئی 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
شادی کی پیشکش
گزشتہ زمانہ سے لڑکا یااس کے گھر والے پیغام لیکرلڑکی یا اس کے گھر والوں سے تقاضا کرتے تھے یہ عورتوں کی حیثیت اور احترام کی حفاظت کا ایک بھت بڑاسبب رھا ھے
حضرت خدیجہ تاریخ کے آئینہ میں عورت کے مال سے مھر کی ادائیگی کرے
جس پرحضرت ابوطالب نے ناراضگی کااظھار کرتے ھوئے غضب کے عالم میں فرمایا...
برائی پر پابندی
ازدواجي رشتہ کے تحفظ کے لئے اسلام نے دوطرح کے انتظامات کیے ہيں : ايک طرف اس رشتہ کى ضرورت ،اہمیت اوراس کى ثانوى شکل...
ازدواجي زندگى
ازدواجي زندگى انساني زندگى کااہم ترین موڑہوتاہے جب دوانسان مختلف الصنف ہونے کے باوجود ايک دوسرے کى زندگى ميں مکمل طورسے...
عورت کی حیثیت
اس کى نشانيوں ميں سے ايک يہ ہے کہ اس نے تمہاراجوڑاتمھيں ميں سے پيداکياہے تاکہ تمھيں اس سے سکون زندگى حاصل ہو اورپھرتمہارے...
قرآن مجید اور خواتین
اسلام ميں خواتين کے موضوع پرغورکرنے سے پہلے اس نکتہ کوپيش نظررکھنا ضرورى ہے کہ اسلام نے ان افکارکا مظاہرہ اس وقت کيا ہے...
امام محمد باقر (ع) کی علمی ہدایات وارشادات
علامہ محمدبن طلحہ شافعی لکھتے ہیں کہ جابرجعفی کابیان ہے کہ میں ایک دن حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام سے ملاتوآپ نے فرمایا...
نماز پڑھنے کا طریقہ تصویروں کے ساتھ
یہاں پر صبح کی دو رکعت نماز پڑھنے کا طریقہ تصویروں کے ساتھ بتایا جارہا ہے
تفسیر سورہ بقرہ ( آیات 58 و 59)
اور وہ وقت بھى ياد كرو جب ہم نے كہا كہ اس قريہ ميں داخل ہوجاؤ اور جہاں چاہو اطمينان سے كھاؤ اور دروازہ سے سجدہ كرتے ہوئے اور حطہ كہتے ہوئے داخل ہو كہ ہم...
تفسیر سورہ بقرہ ( آیات51تا 57 )
اور ہم نے موسى سے چاليس راتوں كا وعدہ ليا تو تم نے ان كے بعد گوسالہ تيار كرليا كہ تم بڑے ظالم ہو
تفسیر سورہ بقرہ (آیات 42 تا 50)
حق كو باطل سے مخلوط نہ كرو اور جان بوجھ كر حق كى پردہ پوشى نہ كرو
تفسیر سورہ بقرہ ( آیات 37 تا 41 )
پھر آدم نے پروردگار سے كلمات كى تعليم حاصل كى اور ان كى بركت سے خدا نے ان كى توبہ قبولى كرلى كہ وہ توبہ قبول كرنے والا اور مہربان ہے
حضرت فاطمہ زہرا (س) کا مثالی کردار
اقبال نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کے کردار کو عورتوں کے لئے مثال اور نصب العین قرار دیا ہے بیٹی ، بیوی اور ماں کی حیثیت سے حضرت فاطمہ نے جو زندگی...
حضرت معصومہ(ع) کی زیارت پر جنت واجب ہے
حضرت معصومہ(ع) ، ساتویں امام فرزندِ رسول (ص) حضرت امام موسٰی کاظم (ع) کی دختر گرامی اور حضرت امام رضا (ع) کی ہمشیرہ ہیں۔
اسماء بنت عمیس
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ علیھم السلام کے اصحاب میں علم دوست اور بامعرفت خواتین بھی تھیں۔کہ جنہوں نے روایات کو بیان کر کے
عورت ایثار و محبت کا لازوال شاہکار ہے
عورت ماں بھی ہے، بیوی بھی، بہن اور بیٹی بھی ہے۔ اپنے ہر کردار میں اس کے جذبات و احساسات ایسے ایسے انوکھے رنگ دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔
عورت و میراث
بیٹی کی وراثت اگر مرنے والے کی اولاد صرف ایک بیٹی ہو تو نصف مال اس کاحق ہے اور دیگر عزیزوں کے نہ ہونے کی صورت میں باقی نصف بھی...
ام المومنین حضرت خدیجہ نے 10 رمضان سنہ 10 بعثت کو وفات پائی
حضرت خدیجہ ، مکہ کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے قریش سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے طاہرہ...
حاتم طائی كى بيٹي
حضرت على (ع) فرماتے ہيں جب قبيلہ طئي كے اسيروں كو لايا گيا تو ان اسيروں ميں سے ايك عورت نے پيغمبر (ص) سے عرض كيا
خاندان ميں عورت کا حق
اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔ آپ۰ نے جواب ميں فرمايا...
خواتين مرد کے شانہ بشانہ بلکہ اُن سے بھي آگے
اسلام نے اُن مردوں کو جو اپنے قدرت مند جسم يا مالي توانائي کي وجہ سے مردوں اور خواتين کو اپنا نوکر بناتے ، اُن سے خدمت ليتے اور خواتين کو اذيت...
عورت، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار
خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاو اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔
بیوی کی حیثیت سے عورت کا مقام ومنزلت
رسول اعظم (ص)کا فرمان ہے کہ لولا علی لما کان لفاطمة کفو۔ علی سید الاولیا ء ، علی ۔نفس رسول علی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )کے بھا ئی نورِ علی رسول اعظم کے نور...
ولادت و رضاعت
شادی کے بعد جو بچہ متولد ہووہ انہی ماں باپ کا ہو گا خدانخواستہ زناکاشائبہ ہو تب بھی بچہ باپ کا ہی سمجھاجائے گا ۔ان امھاتھم الّا لایٴ ولدنھمان کی مائیں...
کنیزوں سے نکاح
کافر عورتیں جو قید ہوکر آئیں ان سے بھی ان کی مالک کی اجازت سے نکاح کیا جاسکتاہے ۔ان کا حق مہر اور دوسری ضروریات آزاد عورت کی نسبت کم ہوتی ہیں۔
قرآن اور عورت کاحق مہر
مہر ،اللہ کی طرف سے عورت کے لیے عطیہ ہے مہر دینا مرد کا احسان نہیں بلکہ عورت کا حق اور خدائی ہدیہ ہے ۔ ارشاد رب العزت ہے: وَآتُوا النِّسَاءَ صَدُقَاتِہِنَّ نِحْلَةً فَإِنْ...
اسلام میں عورتوں کی گواہی
حقوق الٰہی و حقوق انسانی کے اثبات کے لیے بعض اوقات شہادت گواہی کی ضرورت ہوتی ہے کئی معاملات میں عورت کی گواہی مقبول ہے
حضرت ایوب (ع) کی زوجہ
اور ہمارے بندے ایوب کا ذکر کیجئے ۔ جب انہوں نے اپنے رب کو پکارا۔ شیطان نے مجھے تکلیف اور اذیت دی ہے ( ہم نے کہا ) اپنے پاوٴں سے (زمین پر)ٹھوکر مارو!
قرآن مجید میں بعض عورتوں کا تذکرہ
ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام کی زوجہ محترمہ،ام البشر جناب حوا ، آدم علیہ السلام کی(تخلیق سے) بچی ہوئی مٹی سے پیدا ہوئیں۔جیسا کہ ارشاد رب العزت...
عورتوں کے احکام
حیض فطرت کے مطابق ہر عورت کے لیے مخصوص ایام ہوتے ہیں جن میں وہ خون دیکھتی ہے۔ خون کی تین صورتیں ہیں حیض استحاضہ نفاس۔ حیض سرخ رنگ سیاہی...
پیغمبر اکرم (ص) کی ازواج (س) کا مرتبہ
ارشاد رب العزت: النَّبِیُّ أَوْلٰی بِالْمُؤْمِنِیْنَ مِنْ أَنْفُسِہِمْ وَأَزْوَاجُہ أُمَّہَاتُہُمْ ۔ نبی (ص)مومنین کی جانوں پر خود ان سے زیادہ حق تصرف رکھتا ہے اور نبی(ص) کی ازواج...
حضرت زہرا (س) اور جہاد
اسلام میں عورتوں کا جہاد، مردوں کے جہاد سے مختلف ہے۔ لٰہذا حضرت فاطمہ زہرا (س) نے کبھی میدانِ جنگ میں قدم نہیں رکھا۔
حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا )کا پردہ
سیدہ عالم نہ صرف اپنی سیرت زندگی بلکہ اقوال سے بھی خواتین کے لیے پردہ کی اہمیت پر بہت زور دیتی تھیں. آپ کا مکان مسجدِ رسولِ سے بالکل متصل تھا۔
حضرت فاطمہ(س) کا نظام عمل
حضرت فاطمہ زہرا (س) نے شادی کے بعدجس نطام زندگی کا نمونہ پیش کیا وہ طبقہ نسواں کے لئے ایک مثالی حیثیت رکھتا ہے۔
حضرت فاطمہ (س) کا اخلاق و کردار
حضرت فاطمہ زھرا اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ تھیں جو دو سخا ، اعلیٰ فکری اور نیکی میں اپنی والدہ کی وارث اور ملکوتی...
پیغمبر اسلام (ص) کی نظر میں حضرت فاطمہ(س)کا احترام
حضرت فاطمہ(س) كي جبيں پر پيغمبر اسلام (ص) بوسہ ديتے تھے ان كے احترام ميں حضور كھڑے ہوجاتے تھے اور ان كو اپني جگہ پر بٹھاتے تھے...
حضرت آسیہ (س) زوجہ فرعون
قرآن مجید میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا تذکرہ ایک سو اکیس مرتبہ ہوا ۔ ان کے مفصل واقعات ہیں جنہیں کئی حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔
حضرت مریم (س)
ماں نے نذر مانی خیال تھا بیٹا ہوگا مگر حضرت مریم کی ولادت ہوئی۔ اللہ نے بیٹی کو بھی خدمت بیت المقدس کے لئے قبول کر لیا
وہ عورتیں جن سے نکاح حرام ہے
تم پر حرام ہیں تمہاری مائیں تمہاری بیٹیاں تمہاری بہنیں تمہاری وہ مائیں جو تمہیں دودھ پلا چکی ہیں تمہاری پھوپھیاں،تمہاری خالائیں، تمہاری بھتیجیاں، تمہاری بھانجیاں اور تمہاری دودھ شریک بہنیں تمہاری بیویوں کی مائیں اور جن بیویوں سے تم مقاربت کر چکے ہو
عورت اور حجاب
حجا ب کے متعلق آیات قرآنی (۱) قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ أَبْصَارِہِمْ وَیَحْفَظُوْا فُرُوْجَہُمْ ذٰلِکَ أَزْکٰی لَہُمْ إِنَّ اللہ خَبِیْرٌم بِمَا یَصْنَعُوْنَ وَقُلْ لِّلْمُؤْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِہِنَّ...
عورت و مرد میں مساوات
معارف اسلامی، نظریات و عقائد اصول شرعیہ میں عورت و مرد برابر، اللہ پر ایمان ، واجبات کا بجا لانا محرمات کے ارتکاب
کیا جنسی خواہش ذاتاً گناہ ہے؟
اسلام میں شوہر اور بیوی کی باہمی محبت کو خدا کے وجود کی روشن علامات سمجھا جاتا ہے:
امام علی (ع) کی نگاہ میں اجتماعی عدالت سے متعلق حکومت کی ذمہ داری
روایات اوربالخصوص نہج البلاغہ کی روشنی میں عدالت کا معاشرے کے اندربرقرارکرنے کوحکومت اسلامی کا سب سے بڑا مقصد سمجھا جاتا ہے اورقرآن کریم کی نگاہ میں بھی انبیاء علیہم السلام کا ہدف بعثت اورآسمانی ادیان کی آمد کو ...انسانی نظام حیات
امام زین العابدین (ع) کی اپنےاصحاب کو وصیت
امام زین العابدین (ع)! میرے اصحاب میں تمہیں آخرت کی وصیت کررہاہوں دنیا کی نہیں ، اس لئے کہ اس کی ضرورت نہیں ہے، اس کی حرص تم خود ہی رکھتے ہو اور اس...
صفات ذاتی وصفات فعلی
صفات خدا سے متعلق مختلف تقسیمات بیان کی گئیں ھیں جن میں سے اھم ترین صفات ذاتی (یعنی توحید ذات) اور صفات فعلی (توحید فعلی) ھیں۔
وزير اور وصى كى ضرورت
جب ہميں اسلام كے اصلى مقصد كا علم ہوگيا ہے تو ہم يہ بھى جان سكتے ہيں كہ يہ مقصد نہايت ہى مشكل اور كٹھن ہے_ اس لئے كہ ابتداء ہى ميں يہ ہدف اشخاص...
اسلام كے اہداف و مقاصد
واضح رہے کہ اسلام كا اصل مقصد فقط قيام عدل (اگرچہ اس كے وسيع تر مفہوم كے تناظر ميں ہى سہي) نہيں_ كيونكہ اگر مقصد صرف يہى ہو_ تو پھر دين و عقيدے...
حضرت ابراہیم (ع) و اسماعیل (ع) اور تعمیر کعبہ
(وہ وقت بھی یاد کرو)جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر کی بنیادیں اٹھا رہے تھے اور دعا کر رہے تھے۔ اے ہمارے رب ہم سے (یہ عمل) قبول فرما کیونکہ تو خوب سننے اور جاننے والا ہے۔
علم و ایمان کا باہمی رابطہ
انسان کی انسانیت اصالت و استقلال رکھتی ہے یہ فقط اس کی حیوانی زندگی کا پر تو نہیں ہے۔ نیز یہ بھی واضح ہے کہ علم وایمان انسان کی انسانیت کے بنیادی...
انسانیت بنیاد یا عمارت
انسان ایک قسم کا حیوان ہے اس لئے دوسرے تمام جانداروں کے ساتھ اس کی بہت ساری چیزیں مشترک ہیں اور یہ بعض بنیادی فرق بھی رکھتا ہے جن وجہ سے انسان...
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن