• خدا کی معرفت اور پہچان
    • ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ الله اس پوری کائنات کا خالق ہے اور اس دنیا میں موجود ہر شئی کی پیشانی پر اس کی عظمت ،قدرت اور علم کی نشانیاں جلوہ نما ہے۔ اب چاہے...
    • ماہ ذی الحجہ کے اعما ل اور فضیلت
    • واضح ہو کہ ذالحجہ ایک عظیم اور بزرگ ترمہینہ ہے جب اس مہینے کاچاند نظر آتا تو اکثر صحابہ وتابعین عبادت میں خاص اہتمام کرتے تھے قرآ ن میں اس کے پہلے...
    • اللہ کی راہ کے مسافروں پر خوش ہوں
    • وہ خواتین جن کے بیٹے یا خاوند اللہ تعالیٰ کے راستے میں ہیں ان کو تو عید کے دن بہت خوشی کرنی چاہئے اور بہت شکر ادا کرنا چاہئے یہ سعادت تو کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے
    • ماہ ربیع الاوّل کے اعمال
    • بعثت کے تیرہویں سال اسی رات حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا، اس رات آپ غارثور میں پوشیدہ...
    • ما ہ صفر المظفرکے اعمال
    • یہ مہینہ اپنی نحو ست کے ساتھ مشہو ر ہے اور نحو ست کو دور کر نے میں صد قہ دینے دعا کر نے اور خدا سے پنا ہ طلب کر نے سے بہتر کو ئی اور...
    • ماہ محر م الحرام کے اعمال
    • واضح ہوکہ محرم کا مہینہ اہل بیت علیہم السلام اور ان کے پیر وکا روں کے لیے رنج وغم کا مہینہ ہے ۔امام علی رضا علیہ السلام سے روایت ہے کہ جب ماہ محرم...
    • خدا اپنے بندے کی بات سنتا ہے
    • تو ان سے کہو کہ میں ان سے قریب تر ہوں اور جو مجھے پکارتا ہے میں اس کی آواز قبول کرتا ہوں پس وہ میری آواز پر لبیک کہیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ صراط مستقیم پالیں
    • انسان کي فطرت جستجو و تحقیق
    • انسان کي روحي صفات ميں سے ايک ،حقائق اور واقعيات سے متعلق اسکي جستجو و تحقيق ھے ۔ يہ صفت ھر انسان ميں اس کے بچپنے ھي سے ظاھر ھو جاتي...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیہ 71
    • حكم ہوا كہ ايسى گائے جوكاروبارى نہ ہو نہ زمين جو تے نہ كھيت سينچے ايسى صاف ستھرى كہ اس ميں كوئي دھبہ بھى نہ ہو ان لوگوں نے كہا كہ اب آپنے ٹھيك...
    • توحيد
    • حدوث عالم ۔ يعني دنيا اور اُس کي ھر چيز نابود تھي ۔ ھوا ، پاني ، آگ ، چاند ، سورج اور سيارے ۔کوئي بھي ايسي چيز نھيں جو ھميشہ موجود...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 75
    • مسلمانو كيا تمھيں اميد ہے كہ يہودى تمھارى طرح ايمان لے آئيں گے جب كہان كے اسلاف كا ايك گروہ كلام خدا كو سنكر تحريف كرديتا تھا حالانكہ سب سمجھتےبھى تھے...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 70
    • ان لوگوں نے كہا كہ ايسى توبہت سى گائيں ہيں اب كونسى ذبح كريں اسےبيان كيا جائے ہم انشاء اللہ تلاش كرليںگے
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 74
    • پھر تمھارےدل سخت ہوگئے جيسے پتھر يا اس سے بھى كچھزيادہ سخت كہ پتھروں ميں سے تو بعض سےنہريں بھى جارى ہوجاتى ہيں اور بعضشگافتہ ہوجاتے ہيں تو ان سے پانى...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیہ 73
    • توہم نے كہا كہ مقتول كو گائے كے ٹكڑے سےمس كردو خدا اسى طرح مردوں كو زندہكرتاہے اور تمھيں اپنى نشانياں دكھلاتاہےكہ شايد تمھيں...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 69
    • ان لوگوں نے كہا يہ بھى پوچھئے كہرنگ كيا ہوگا _ كہا كہ حكم خدا ہے كہ زردبھرك دار رنگ كى ہو جو ديكھنے ميں بھيمعلوم ہو
    • تفسیر سورہ بقرہ آیہ 72
    • اور جب تم نے ايك شخص كو قتل كرديا اوراس كے قاتل كے بارے ميں جھگڑا كرنے لگے جب كہ خدا اس راز كا واضحكرنے والا ہے جسے تم...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 68
    • ان لوگوں نےكہا كہ اچھأ خدا سے دعا كيجئے كہ ہميں اسكى حقيقت بتائے _ انھوں نے كہا كہ ايسي گائے چاہئے جو نہ بوڑھى ہو نہ بچہ...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 67
    • اور وہ موقع بھى ياد كرو جب موسى نے قوم سے كہا كہ حكم ہے كہ ايك گائے ذبح كروتوان لوگوں نے كہا كہ آپ ہميں مذاقبنارہے ہيں _ فرمايا پناہ بخدا كہ ميںجاہلوں...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 66
    • اور ہم نے اس جنسى تبديلى كو ديكھنےوالوں اور بعد والوں كے لئے عبرت اورصاحبان تقوى كےلئے نصيحت بناديا
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 65
    • تم ان لوگوں كو بھى جانتے ہو جنھوں نے شنبہ كے معاملہ ميں زيادتى سے كام ليا تو ہم نے حكم دے ديا كہ اب ذلت كے ساتھ بندر بن جائيں
    • تفسیر سورہ بقرہ آیۃ 64
    • پھر تم لوگوں نے انحراف كيا كہ اگر فضل خدا اور رحمت الہى شامل حال نہ ہوتى تو تم خسارہ والوں ميں سے ہوجاتے...
    • تفسیرسورہ بقرہ آیہ 63
    • اور اس وقت كو ياد كرو جب ہم نے تم سے توريت پر عمل كرنے كا عہد ليا اور تمھارے سروں پر كوہ طور كو لٹكا ديا كہ اب توريت كو مضبوطى سے پكڑو اور جو كچھ اس ميں...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیہ 61
    • اور وہ وقت بھى ياد كرو جب تم نے موسى سے كہا كہ ہم ايك قسم كے كھانے پر صبر نہيں كرسكتے_ آپ پروردگار سے دعا كيجئے كہ ہمارے لئے زمين سے سبزى...
    • تفسیر سورہ بقرہ آیہ 60
    • اور اس موقع كو ياد كرو جب موسى نے اپنى قوم كے لئے پانى كا مطالبہ كيا تو ہم نے كہا كہ اپنا عصا پتھر پر مارو جس كے نتيجہ ميں بارہ چشمے جارى...
    • سخاوت بہترین عمل ہے
    • سخاوت کی فضیلت کے لئے یہ کافی ہے کہ حاتم طائی جہنم میں رہ کر بھی آگ کی شدت سے محفوظ ہے
    • عیب تلاش کرنے والا گروہ
    • کچھ لوگوں میں ایک منحوس عادت یہ ھوتی ھے کہ وہ ھمیشہ دوسروں کی لغزشوں اور بھیدوں کی تلاش میں رھا کرتے ھیں
    • اپنے آپ سے بے خبری
    • انسا ن کی ایک ایسی سب سے بڑی اخلاقی کمزوری جو ناقابل علاج ھے وہ اپنے سے بے خبری ھے ۔زیادہ تر گمراھی و تباھی اسی بے خبری و جھالت کی وجہ سے ھوتی ھے اس لئے کہ بھت سے صفات اور نا پسندیدہ ملکات اسی بے خبری کی بنا ء پر مسکن دل میں بیٹھ جاتے ھیں
    • اسلام اور تسليم
    • مشہور لغت داں، ابن منظور کے بقول اسلام اور تسليم يعني: اطاعت شعاري۔
    • چوتھی جمادی الاول
    • چوتھی جمادی الاول سنہ 555 ھ ق کو ممتاز مسلمان مورخ اور ادیب ابن اثیر جزری عراق میں پیدا ہوئے ۔ابن اثیر نے موصل ،شام اور بغداد
    • تیسری جمادی الاول
    • تیسری جمادی الاول سنہ 1292 ھ ق کو مسلمان دانشور ، عالم دین اور شاعر آیت اللہ میرزا ابوعبداللہ شیخ الاسلام زنجانی (رح) نے وفات پائی
    • دوسری جمادی الاوّل
    • دوسری جمادی الاول سنہ 1325 ھ ق کو معروف عالم دین میرزا یحییٰ بید آبادی اصفہانی (رح) نے وفات پائی ۔میرزا یحییٰ سنہ...
    • پہلی جمادی الاول
    • پہلی جمادی الاول سنہ 1211 ھ ق کو معروف مسلمان شاعر شیخ کاظم تمیمی بغدادی کا 80 سال کی عمر میں انتقال ہوا ۔وہ ازری...
    • 15 شعبان
    • 15 شعبان سنہ 255 ھ ق کو فرزند رسول (ص) منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی عراق میں واقع شہر سامرا...
    • ابن یونس (رح)
    • 14 شعبان سنہ 639 ھ ق کو معروف فقیہ ، طبیب اور ریاضی داں ابن یونس (رح) کی وفات ہوئی ۔انہوں نے ابتدائي تعلیم اپنے...
    • ابوالحسن فروغی
    • 13 شعبان سنہ 1379 ھ کو ایران کی ایک معروف علمی اور ادبی شخصیت ابوالحسن فروغی کا انتقال ہوا ۔انہوں نے اپنے آبائي شہر تہران میں قدیم اور جدید...
    • سید الاطبا تبریزی
    • 12 شعبان 1316 ھ ق کو مشہور ایرانی طبیب ، عالم اور فقیہ سید الاطبا تبریزی نے دار فانی سے کوچ کیا ۔وہ ایران کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں پیدا ہوئے ۔
    • حضرت علی اکبر (ع)
    • 11 شعبان سنہ 33 ھ ق کو حضرت امام حسین (ع) کے فرزند حضرت علی اکبر (ع) کی مدینے میں ولادت باسعادت ہوئی ۔حضرت علی اکبر (ع) رسول اکرم (ص) سے بہت شباہت...
    • 10 شعبان
    • 10 شعبان سنہ 422 ھ ق کو پانچویں صدی ہجری قمری کے معروف شاعر ابوعبداللہ عبدالباقی کا انتقال ہوا ۔وہ بغداد کے رہنے والے تھے اور ممتاز...