• صارفین کی تعداد :
  • 5367
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

15 خرداد 1342 ہجری شمسی کو ایران کے مسلمان عوام نےشاہ کی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے

 

امام خمینی (ره)

15 خرداد 1342 ہجری شمسی کو ایران کے مسلمان عوام نے حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی گرفتاری کی اطلاع ملنے کے بعد شاہ کی حکومت کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ۔شاہ کی حکومت کے کارندوں نے قم کے مدرسہ فیضیہ میں شاہ کے خلاف سخت تقریر کرنے کے بعد امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کو گرفتار کرلیا تھا جس کے بعد عوامی مظاہرے شروع ہوگئے ۔سرکاری  اہلکاروں نے ان مظاہروں کو کچلنے کے لئے مظاہرین پر حملہ کیا اور ان پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں عوام کی ایک بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوگئی ۔