• صارفین کی تعداد :
  • 3839
  • 1/29/2008
  • تاريخ :

تفسير سورہ بقرہ آي? 74

 

قرآن مجيد

ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُم مِّن بَعْدِ ذَلِكَ فَھِيَ كَالْحِجَارَہ أَوْ أَشَدُّ قَسْوۃَ وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَۃ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْہُ الأَنْہَارُ وَإِنَّ مِنْہَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْہُ الْمَاء وَإِنَّ مِنْہَا لَمَا يَہْبِطُ مِنْ خَشْيَۃ اللہ وَمَا اللہ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ (74)

پھر تمھارےدل سخت ہوگئے جيسے پتھر يا اس سے بھى كچھزيادہ سخت كہ پتھروں ميں سے تو بعض سےنہريں بھى جارى ہوجاتى ہيں اور بعضشگافتہ ہوجاتے ہيں تو ان سے پانى نكلآتاہے اور بعض خوف خدا سے گر پڑتے ہيں _ليكن اللہ تمھارے اعمال سے غافل نہيں ہے(74)

1_ آيات الہى اور بہت سارے معجزات ديكھنے كے باوجود بنى اسرائيل كے دل سخت ہوگئے اور آيات و معارف الہى كے فہم و ادراك سے عاجز ہوگئے_

لعلكم تعلقون _ ثم قست قلوبكم من بعد ذلك'' قست'' كا مصدر '' قساوہ'' ہے اسكا معنى ہے گاڑھا اور سخت ہونا _ جملہ '' لعلكم تعقلون'' كا مفہوم يہ ہے كہ بنى اسرائيل كے دلوں كا سخت ہونا آيات و معارف الہى كے فہم و ادراك كے مقابلے ميں ہے _ '' ذلك'' ان نعمات اور معجزات كى طرف اشارہ ہے جو اللہ تعالى نے بنى اسرائيل كو پيش كيئے اور ان كا ذكر گزشتہ آيات ميں ہوچكاہے_

2_ بنى اسرائيل كے دل سختى اور نفوذ ناپذيرى ميں پتھر كى طرح بلكہ اس سے بھى سخت تر ہوگئے_

فہى كالحجارہ او اشد قسوۃ'' حجارۃ'' حجر كى جمع ہے جسكا معنى ہے پتھر يا سنگ ريزہ_

3 _ بنى اسرائيل كى قساوت قلبى ان كى ضد، ہٹ دھرمي، بہانہ تراشيوں اور نافرمانيوں كا نتيجہ تھي_

قالوا اتتخذنا ہزواً ... ثم قست قلوبكم

4 _ بنى اسرائيل كے دل سخت ہونے كى وجہ سے ذرہ برابر معرفت سے بھى محروم و ناتواں ہوگئے_

ثم قست قلوبكم ... فھى كالحجارہ او اشد قسوۃ و ان من الحجارۃ

جملۃ '' ثم قست ...'' كا جملۃ '' يريكم آياتۃ لعلكم تعقلون '' سے ارتباط كا تقاضا يۃ ۃے كۃ سختى دل كا مفۃوم يۃ ۃو معارف الۃى كے القا كو قبول

نۃ كرنا _ جبكۃ اس جملۃ ''ان من الحجارۃ ...'' ميں سختى كا مطلب يۃ ۃو كۃ دل ميں معارف و حقائق القا نۃيں ۃوسكتے يعنى قسى القلب پر نۃ خارج سے اثر ۃوتاۃے اور نۃ ۃى اندر كوئي چيز القا ۃوسكتى ۃے_

5 _ بعض پتھروں سے پانى كے چشموں كا جارى ۃونا دليل ۃے كۃ بنى اسرائيل كے دل پتھر سے زيادۃ سخت ۃيں _

او اشد قسوۃ و ان من الحجارۃ لما يتفجر منۃ الانۃار

''يتفجر'' كا مصدر '' تفجّر'' ۃے جسكا معنى ۃے باۃر آنا اور جارى ۃونا ( مجمع البيان) جملۃ ''ان من الحجارۃ'' ، ''اشدقسوۃ'' كے لئے دليل كے طور پر ۃے_ '' لما'' لام تاكيد اور '' ما'' موصولۃ سے مركب ۃے اور اس سے مراد پتھر ۃے پس مفۃوم يوں ۃے ''ان من الحجارۃ لما ...بعض پتھروں ميں سے يقيناً پتھر ۃے كۃ جو ...''

6 _ بعض پتھروں ميں شگاف پيدا ۃونا اور ان سے پانى كا جارى ۃونا اس بات كى دليل ۃے كۃ بنى اسرائيل كے دل پتھروں سے زيادۃ سخت ۃيں _

 

 

قرآن مجيد

 

و ان منھا لما يشقق فيخرج منۃ الماء

'' يشقق، يتشقق'' كا مصدر تشقق ۃے جسكا معنى ۃے شگاف پيدا ۃونا _ بعض اۃل لغت كى رائے ۃے كۃ '' شق'' ايسے چھوٹے شگاف كو كۃتے ۃيں جو زيادۃ واضح نۃ ۃو_

7_ پتھروں كا خوف و خشيت الۃى سے گرنا اس بات كى دليل ۃے كۃ بنى اسرائيل كے دل پتھروں سے زيادۃ سخت ۃيں _

و ان منھا لما يۃبط من خشيۃ اللۃ

''من خشيۃ اللۃ'' ميں '' من'' تعليليۃ ۃے _ ''يۃبط'' كا مصدر ۃبوط ۃے جس كا معنى ۃے گرنا سقوط كرنا _ بنابريں جملۃ''ان منھا ...'' سے مراد ۃے كۃ بعض پتھروں ميں ايسے پتھر ۃيں جو خوف خدا سے گرجاتے ۃيں _

8 _ عالم مادۃ يا جۃان طبيعات شعور ركھتاۃے _

و ان منھا لما يۃبط من خشيۃ اللۃ

9 _ عالم طبيعات يا جۃان مادۃ اللۃ تعالى كى معرفت ركھتاۃے اور اس كے مقام الوھيت سے آگاۃ ۃے_

و ان منھا لما يۃبط من خشيۃ اللۃ

10_ عالم طبيعات كا خداوند عالم سے خوف،اس كے عمل اور رد عمل كا سبب ۃے _

و ان منھا لما يھبط من خشيۃ اللۃ

11 _ جمادات سے پست تر مرحلے ميں انسان كے سقوط اور زوال كا خطرۃ موجود ۃے _

و ان من الحجارۃ لما يتفجر ... و ان منھا لما يھبط من خشيۃ اللۃ

12 _ دينى حقائق اور معارف الۃى كو درك نۃ كرنا اور قبول نۃ كرنا قساوت قلبى يا دلوں كے سخت ۃونے كى دليل ۃے _

يريكم آياتۃ لعلكم تعقلون_ثم قست قلوبكم من بعد ذلك

13 _ قساوت قلبى يا سخت دلى كے مختلف درجات اور مراحل ۃيں _

فھى كالحجارۃ او اشد قسوۃ

مذكورۃ بالا جملے ميں '' او'' ممكن ۃے مختلف اقسام اور انواع كے لئے استعمال ۃوا ۃو _ بنابريں يۃ جملۃ ''فھى كالحجارۃ ...'' دلالت كرتاۃے كۃ كچھ دل تو پتھر كى طرح سخت ۃيں اور كچھ پتھر سے بھى سخت تر ۃيں_

14 _ انسان كے دل اور قلب كو خوف و خشيت الۃى سے لرزاں بر اندام ۃونا چاۃيئے اور اسى كى راۃ ميںچلنا چاۃيئے_

و ان منھا لما يۃبط من خشيۃ اللۃ

15 _ انسانى قلب كو الۃى حقائق و معارف كے ظۃور كا ذريعۃ اور علم و حكمت كا مقام ۃونا چاۃيئے_

ان من الحجارۃ لما يتفجر منۃ الانۃار و ان منۃا لما يشقق فيخرج منۃ الماء

16 _ قلب اگر خير و بركت كے ظۃور كا مركز اور علم و حكمت كا سرچشمۃ ۃو تو يۃ اس بات كى دليل ۃے كۃ قلب قساوت و سختى اور كينۃ و كدورت سے پاك ۃے_

ثم قست قلوبكم ... فۃى كالحجارۃ او اشد ... و ان من الحجارۃ لما يتفجر منۃ الانۃار

17_ اللۃ تعالى كے حضور خشوع و خضوع، قلب كى قساوت و كدورت سے سلامتى و پاكيزگى كى دليل ۃے_

ثم قست قلوبكم ... فۃى كالحجارۃ او اشد ... و ان منۃا لما يھبط من خشيۃ اللۃ

18 _ اللۃ تعالى انسانوں كے تمام تر اعمال و افعال سے آگاۃ ۃے_

و ما اللۃ بغافل عما تعملون

 

قرآن مجید

 

19_ بنى اسرائيل گناۃگار اور برے اعمال كے مالك تھے ان كو خداوند متعال كى جانب سے سزاؤں كى دھمكى دى گئي _

و ما اللۃ بغافل عما تعملون

اللۃ تعالى گناۃگاروں كے اعمال سے آگاۃ ۃے اس كے بيان كرنے كا ايك مقصد يۃ ۃے كۃ گناۃگاروں كو سزا كى دھمكى دى گئي ۃے_

20 _ گناۃگار لوگ اور برے اعمال كے مالك افراد كا اللۃ تعالى كى سزاؤں ميں مبتلا ۃونے كا خطرۃ موجود ۃے_

و ما اللۃ بغافل عما تعملون

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللۃ تعالى :اللۃ تعالى كى دھمكياں19; اللۃ تعالى كا علم 18; اللۃ تعالى كى سزائيں 19،20

انسان:انسان كا عمل 18; انسان كے زوال كے درجات11

بنى اسرائيل:بنى اسرائيل كو آيات كا مشاۃدۃ كرانا 1; بنى

اسرائيل گناۃگار ۃيں 19; بنى اسرائيل كى بۃانۃ تراشياں3; بنى اسرائيل كو دھمكى 19; بنى اسرائيل كى نافرمانى 3; بنى اسرائيل كى قساوت قلبى 1،2،3،4،5،6،7; بنى اسرائيل كى ضد اور ۃٹ دھرمى 3

بۃانۃ تراشى :بۃانۃ تراشى كے نتائج 3

پاني:پانى كا پتھر سے جارى ۃونا 5،6

پتھر:پتھروں كا زوال و سقوط 7; پتھروں كا شگافتۃ ۃونا 6

تشبيۃات:پتھر سے تشبيۃ 2

حكمت :حكمت كے نتائج 16; حكمت كا مقام 15

خشيت:خشيت كے آثار و نتائج 17; خشيت خدا 7،10،14

دين:دين سے منۃ موڑنا12; دين كا مقام 15

سزا :سزا كے موجبات 20

شناخت:شناخت كى ركاوٹيں 4

ضد:ضد كے نتائج 3

عالم طبيعات:عالم طبيعات كى خدا شناسى 9; عالم طبيعات كى خشيت و خوف 10; عالم طبيعات كا شعور 8،9; عالم طبيعات ميں تحولات و تغيرات كا سرچشمۃ 10

علم :علم كے نتائج 16; علم كا مقام 15

عمل:ناپسنديدۃ عمل كى سزا و انجام 20

قرآن حكيم:قرآن حكيم كى تشبيۃات2

قلب:قساوت قلبى كے نتائج 4; خشيت قلب 14; قساوت قلبى كے اسباب 3; قساوت قلبى كے درجات 13; قساوت قلبى كى نشانياں12; قلب سليم كى علامتيں16،17; قلب كى اۃميت و كردار 15;

گناۃگار:گناۃگاروں كى سزا 19،20; گناۃگاروں كو تنبيۃ 20

نافرماني:نافرمانى كے نتائج 3