• صارفین کی تعداد :
  • 5645
  • 1/28/2008
  • تاريخ :

ابن یونس (رح)

گل

14 شعبان سنہ 639 ھ ق کو معروف فقیہ ، طبیب اور ریاضی داں ابن یونس (رح) کی وفات ہوئی ۔ انہوں نے ابتدائي تعلیم اپنے والد سے حاصل کی ۔اس کے بعد ممتاز اساتذہ سے کسب فیض کیا ۔ وہ ان دانشوروں میں سے تھے جن کو مختلف علوم و فنون میں مہارت حاصل تھی ۔ انہوں نے قاہرہ کے مختلف مدارس میں تدریس کے فرائض بھی انجام دئے ۔ ابن یونس نے بہت سی گرانقدر کتابیں بھی لکھیں جن میں علم نجوم کے موضوع پر کتاب اسرار السلطانیہ خاص طور سے قابل ذکر ہے ۔