• صارفین کی تعداد :
  • 5470
  • 1/2/2008
  • تاريخ :

حضرت آیة اللہ العظمی شبیری زنجانی

آیت الله شبیری زنجانی

حضرت آیة اللہ العظمی شبیری زنجانی کی ولادت سن ۱۳۴۷ ہجری قمری میں قم کے ایک ر و حانی خاندان میں ہوئی ۔ ان کے والد جناب آیة اللہ حاج سیداحمدزنجانی حوزہ علمیہ قم کے بزرگ علماء میں گنے جاتے تھے ۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ختم کرنے کے بعد اپنے والداورآیة اللہ العظمی محقق داماداورآیة اللہ العظمی بروجردی سے فقہ واصول میں کسب فیض کیا ۔ دور حاضرمیں وہ حوزہ علمیہ قم میں سطح اول کے فقہ و اصول ک ی ت در ی س میں مشغول ہیں۔