سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

11
جو اشخاص اہل علم کے لباس میں ان اداروں میں جو ظالم حکومت کے اشارے سے بنائے گئے ہیں وارد ہوتے ہیں ۔ مسلمانوں اور دیندار لوگوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان سے اعراض کریں اور ان سے میل جول نہ رکھیں اور ایسے اشخاص عدالت سے خارج ہیں اور اان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں اور ان کے حضور میں طلاق دینا باطل ہے اور سہم مبارک امام علیہ السلام و سہم سادات عظام انہیں نہیں دینا چاہیے اور اگر انہیں دیں گے تو بری الذمہ نہیں ہوں گے اور اگر ایسے اشخاص اہل منبر ہیں تو ضروری ہے کہ انہیں منبر پر جانے کی دعوت نہ دیں اور ان مجالس میں شرکت نہ کی جائے کہ جو اس قسم کے لوگ حکومت کی طرف سے ترویج باطل اور خلاف اسلام چیزوں کی تشریح کے لئے منعقد کرتے اور منبر پر جاتے ہیں۔
12
ایسے عمامہ پوش لوگوں کا جوکہ ظالموں کے کا رندہ ہیں ۔ ان امور میں داخل ہونا بہت زیادہ مفاسد رکھتا ہے کہ جن کے آثار تدریجاً ظاہر ہوں گے لہذا مسلمان ان کے ان عذروں کی پرواہ نہ کریں کہ جو وہ لوگ ان امور کے درپے ہونے میں پیش کرتے ہیں اور علماء اعلام کے لئے بھی ضروری ہے کہ ایسے اشخاص کو حوزہ ئ علمیہ سے نکال دیں اور ان سے میل جول نہ رکھیں اور تمام علماء اعلام علوم دینیہ خطباء محترم اور باقی طبقات کے لوگوں (جو اجانب کے کارندوں کے وسائس سے واقف ہیں ) پر لازم ہے کہ ان فاسق و فاسد اشخاص سے ملت کو آگاہ کریں اور لوگوں کو ان کے شر سے بچائیں۔
13
اگر قرآئن سے یہ گمان پیدا ہوجائے کہ یہ کارندہ جو کہ لباس اہل علم میں ہے اس نے یہ ادارہ ظالم حکومت کی طرف سے کھول رکھا ہے تو مسئلہ نمبر 12 کے مطابق اس سے سلوک کیا جائے یا یہ کہ اس کی برآت ثابت ہوجائے۔