سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
اگر سونا سونے کے مقابلہ اور چاندی چاندی کے مقابلہ میں بیچے خواه دونوں سکہ دار ہوں یا بغیر اس کے تو اگر ایک کا وزن دوسرے سے زیادہ ہو تو معاملہ حرام اور باطل ہے۔
2
اگر سونا چاندی کے مقابلہ یا چاندی سونے کے مقابلہ میں بیچے تو معاملہ صحیح ہے اور ضروری نہیں کہ ان کا وزن برابر ہو۔
3
اگر سونے یا چاندی کو سونے کے بدلے بیچیں تو بیچنے والا اور خریدار ایک دوسرے سے جدا ہونے سے پہلے جنس اور اس کا عوض ایک دوسرے کی تحویل میں دے دیں اور اگر مقرر شدہ کی کچھ مقدار بھی تحویل میں دی گئی تو معاملہ باطل ہے۔
4
اگر بیچنے والا یا خریدنے والا تو تمام وہ چیز تحویل میں دے دے جو کہ مقرر کی گئی تھی لیکن دوسرا کچھ مقدار تحویل میں دے اور ایک دوسرے سے جدا ہوجائیں تو اگرچہ اس مقدار کا معاملہ صحیح ہے لیکن جس شخص کے ہاتھ میں پورا مال نہیں آیا وہ معاملہ کو توڑ سکتا ہے۔
5
اگر معدنی چاندی کی مٹی ایک خاص مقدار چاندی کے مقابلہ میں یا معدنی سونے کی مٹی ایک مقدار خاص سونے کے مقابلہ میں بیچی جائے تو معاملہ باطل ہے البتہ چاندی کی مٹی کا سونے کے مقابلے میں یا سونے کی مٹی کا چاندی کے مقابلہ میں بیچنا کوئی اشکال نہیں رکھتا۔