سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

زمانہ غیبت میں نماز جمعہ واجب عینی ہے یا تخیری ؟ نیز جمعہ کے بعد ظہر کی ضرورت رہتی ہے یا نہیں ؟ اور اگر جمعہ کے بعد ظہر کی ضرورت رہتی ہے توکیا جو پیش نماز جمعہ کو واجب جانتا ہے اس کی اقتدا میں نماز عصر پڑھی جاسکتی ہے ؟ یا یہ کہ اگر عصر جماعت سے پڑھ لی ہے تو اسے دوبارہ پڑھنا ضروری ہے ؟
نماز جمعہ واجب تخیری ہے اور جمعہ کے بعد ظہر کا پڑھنا احوط استحبابی ہے ۔ عصر کی نماز ایسے امام کے پیچھے با اقتدا پڑھی جا سکتی ہے۔
جس کے ذمہ سجدہ سہو واجب ہو اور وہ بھول جائے اور نماز شروع کردے نماز کے درمیان میںیاد آئے کہ سجدہ سہو نہیں کیا تو اس کی تکلیف کیا ہے؟
اگر واجب نماز پڑھ رہا ہے تو نماز ختم کرکے فوراً سجدہ سہو کا بجالانا لازم ہے۔