سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

وہ راتیں جن میں چاند نی صبح تک رہتی ہے اگر کوئی یقین کرے کہ صبح صادق طلوع ہوچکی ہے ۔ کیا نماز پڑھ سکتا ہے یا صبر کرے تاکہ صبح کی سپیدی واضح طور پر آشکار ہوجائے اور اسی طرح ماہ رمضان کے روزہ کو بند کرنے میں اس کے لئے کیا حکم ہے اور جب وقت نماز سپیدی کے آشکار ہونے سے شروع ہوجاتا ہو، بادل والی راتوں میں یا ان شہروں میں جن میں بجلی کی روشنی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ کافی دیر تک صبر کرنے کے بعد سپیدی واضح ہوجاتی ہے اگر فجر یقینی کے بعد تقریباً دس منٹ تک صبر کرے یا دس منٹ بعد صبح کی نماز کا وقت ہے یا نہیں؟
چاندنی راتوں میں احتیاط لازم یہ ہے کہ صبر کرے تاکہ صبح کی سپیدی افق پر ظاہر ہوجائے اور چاند کی چاندنی پر غالب ہوجائے بلکہ وجہ سے خالی نہیں ہے اور یہ حکم بجلی کی روشنی اور بادل والی راتوں میں نہیں ہے اور چاندنی راتوں میں روزہ کے لئے احتیاط پر عمل کرے۔ اگرچہ بعید نہیں ہے کہ جیسا اوپر ذکر کیاگیا ہے اس سے قبل روزہ بند کرنا لازم نہ ہو۔