1
خرید و فروخت میں ضروری نہیں کہ عربی میں صیغہ پڑھا جائے مثلا ً اگر بیچنے والا فارسی زبان میں کہے کہ میں یہ مال اس رقم میں بیچتا ہوں اور خریدنے والا کہے کہ میں قبول کرتا ہوں تو معاملہ صحیح ہے البتہ خریدار اور بیچنے والا قصد انشاء رکھتے ہوں یعنی ان دو جملوں کے کہنے سے ان کا مقصد خرید و فروخت ہو۔
|