سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

ایک سات سو روپے والے قالین اور ہزار روپے کو اگر دوہزار روپے میں ادھار پر فروخت کیا جائے اور قیمت چھ مہینے بعد وصول کی جائے تو اس کا حکم کیا ہے۔
اگر قرض سود سے بچنا مقصود ہے تو معاملہ باطل ہے۔
نو سو والے نقدی چیک کو ایک ہزار کے ایک مہینہ بعد کیش ہونے والا چیک کے بدلے بیچنا جائز ہے؟
اگر قرضی سود سے بچنا مقصود ہے تو معاملہ باطل ہے۔
اگر سود والے قرض کو ادا کیا ۔ کیا اس ملک کا وہ مالک بن جائے گا۔
اس ملک کا مالک بن جائے گا۔
وہ قرار داد جو ارباب اور دلالوں کے درمیان (قولنامہ ) کے نام سے معمول ہے جس میں ایک رقم کو معین کرتے ہیں اس قولنامہ کے بعد طرفین میں سے کوئی معاملے پر حاضر نہ ہوا تو اس کو معینہ رقم دوسرے کو ادا کرنی ہوگی کیا اس قسم کی قرارداد اکا وفا کرنا لازم ہے یا نہیں؟
وفا کرنا لازم نہیں ہے۔
اگر کوئی متولی کی طرف سے اس زمین میں دکان بنائے جو مسجد کے نام سے ہے اور یہ قرار پائے کہ پانچ سال تک بنانے والا خود اس میں کاروبار کرے اب پانچ سال کے بعد دکان کی پگڑی کی رقم کس کی ملکیت ہے ؟
مسجد کی ملکیت ہے۔