سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

31
جو شخص مقروض ہے اور گندم، جو، خرما اور انگور بھی اس کے پاس ہیں اگر وہ مرجائے اور قبل اس کے کہ ان پر زکواۃ واجب ہو وارث اس کا قرض کسی اور مال سے ادا کردیں تو جس کا حصہ ٤٥ مثقال کم ٢٨٨ من تبریزی ہو تو وہ زکواۃ ادا کرے اور اگر زکواۃ واجب ہونے سے پہلے اس کا قرض ادا نہ کریں تو اگر ان کا سارا مال قرض کے برابر ہو تو ان چیزوں کی زکواۃ دینا واجب نہیں اور اگر میت کا مال قرض سے زیادہ ہو تو اگر قرض اتنا ہے کہ اگر اسے ادا کرنا چاہیں تو گندم، جو، خرما اور انگور کا کچھ حصہ بھی قرض خواہ کو دینا پڑے گا تو جتنا قرض خواہ کو دینا ہے اس پر زکواۃ نہیں اور بقیہ ورثا ئ کا مال ہے تو جس کا حصہ نصاب کے برابر ہوگا اس کو زکواۃ دینی پڑے گی۔
32
اگر گندم، جو، خرما اور کشمش کہ جن پر زکواۃ واجب ہے کچھ عمدہ جنس کے ہیں اور کچھ خراب کے تو اچھی کی زکواۃ اس اچھی جنس سے اور خراب کی خراب سے دے اور سب کی زکواۃ خراب سے نہیں دے سکتا۔