سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

21
انسان اگرچہ اپنے اہل و عیال کا خرچ مال حرام سے دیتا ہے تو بھی ان کا فطرہ مال حلال سے ادا کرے۔
22
اگر انسان کسی شخص کو اجیر بنائے اور شرط کرے کہ اس کا خرچ یہ ادا کرے گا تو اگر یہ اپنی شرط پر عمل کرتا رہے اور اس کا شمار اس کے ہاں کھانے والوں میں ہو تو اس کا فطرہ بھی دے۔ البتہ اگر یہ شرط کرے کہ اس کے خرچ کا کچھ حصہ یہ دے گا اور مثلا ً خرچ کے لئے اسے کچھ رقم دیتا رہا ہو تو اس پر فطرہ دینا واجب نہیں۔
23
اگر کوئی شخص عید الفطر کی رات غروب کے بعد مرجائے تواس کا اور اس کے اہل و عیال کا فطرہ اس کے مال سے دیا جائے البتہ اگر غروب سے پہلے مرجائے اس کا اور اس کے اہل و عیال کا فطرہ اس کے مال سے دینا واجب نہیں۔