• شادي کي نعمت کا شکرانہ
    • آپ کو چاہيے کہ زندگي کے اس مرحلے کو کہ جب آپ اپني ازدواجي زندگي کا آغاز کرتے ہيں اور اپنے گھرانے کي بنياديں مضبوطي سے رکھتے ہيں، خداوند عالم کي عظيم نعمتوں ميں سے ايک نعمت تصور کريں اور اس کا شکرانہ بجا لائيں۔
    • ایمانداری کا انعام (حصّہ دوّم)
    • بوڑھے نے آہ بھرکرکہا:”میراایک بھائی تھا۔بڑاپیارا ماں باپ جایا بھائی،لیکن برسوں سے وہ ایسا گم ہوا کہ معلوم نہیں جیتا ہے یا مرگیا ہے۔
    • گلاب جامن
    • پاني ميں چيني الائچي ڈالکر اتنا پکائيں کہ ايک تار کا شيرہ تيار ہوجائے، کھوئے کو اچھي طرح ملاليں، پھر اس ميں انڈا سوڈا اور امونيا شامل کريں
    • ایمانداری کا انعام
    • پہلی صدی ہجری میں یحییٰ بن ہبیرہ ایک مشہور وزیرگزرا ہے۔ اس کو یہ عہد بنوامیہ کی حکومت کے زمانے میں ملا تھا۔
    • ناشتے کی اہمیت و افادیت ( حصہ دوم )
    • ناشتے کے معاملے میں بڑے بھی کچھ کم نہیں ہیں ۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ کی ایک بڑی تعداد ناشتہ کیے بغیر گھر سے نکلتی ہے اگر ان سے ناشتہ نہ کرنے کا سبب پوچھا جائے تو اکثریت کا جواب یہ ہوتا ہے کہ صبح صبح کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا ہے ۔
    • ‘اوزون تہہ’ کو محفوظ رکھنے کی کوششیں
    • اوزون کی تہہ کو بچانے کے لیے بین الاقوامی برادری نے ایسے مواد کو، جو اوزون کی تہہ کو ختم کرتے ہیں، پابندی لگانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اِس معاہدے کا براہِ راست فائدہ صحتِ عامہ کو بھی پہنچتا ہے۔
    • رينبو پيزا
    • ميدے ميں نمک اور مکھن ملائيں، دو چمچ يخ پاني ڈاليں، اچھي طرح ملا کر پوليتھين ميں ڈال کر فريج ميں رکھ ديں، مونگي تورياں اور گاجريں دھو کر باريک قتلے کاٹ ليں، مکھن گرم کرکے دونوں باري باري ہلکي فرائي کرکے نمک و سياہ مرچ چھڑک کر نکاليں۔
    • شمیم کی بلّی
    • ایک لڑکی تھی ننّھی منّی سی/ موٹی سی اور تھُن مُتھنّی سی
    • شادي کي شرائط کمال
    • شريعت ميں حکم ديا گيا ہے کہ رشتہ ازدواج کو مضبوطي سے قائم رکھا جائے ليکن اس کے ساتھ ساتھ مياں بيوي کي مشترکہ زندگي سے متعلق بہت سي شرائط کو بھي بيان کيا گيا ہے۔
    • عورتوں کا نرم لہجے میں گفتگو کرنا
    • اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو، اگر تم پرہیزگاری اختیار کرو تو نرم لہجے میں بات نہ کرو کہ جس کی دل میں روگ ہو وہ کوئی برا خیال کرے اور ہاں باقاعدے کے مطابق کلام کرو-
    • تعلیم کی اہمیت
    • رامو ایک دیہاتی شخص تھا۔ شہر کے ایک رئیس کے پاس گھریلو ملازم تھا وہ پڑھا لکھا بالکل بھی نہیں تھا۔ اپنے گاﺅں اور اپنی بیوی بچے سے دور شہر میں رہتے ہوئے اسے عرصہ بیت گیا تھا۔
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال
    • آنکھیں خدا کی ایک عظیم نعمت ہیں اس کا احساس ان لوگوں کو بخوبی ہے جو اس نعمت الہی سے محروم ہیں ۔ ہمیں چاہیۓ کہ خدا تعالی کی اس نعمت کا صحیح استعمال کریں اور اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں
    • شادي کي برکتيں اور فوائد
    • رشتہ ازدواج ميں منسلک ہو کر ايک دوسرے کا شريک حيات اور جيون ساتھي بننا اور ’’خوشحال گھرانے‘‘ کي ٹھنڈي فضا ميں سانس لينا دراصل زندگي کے اہم ترين امور سے تعلق رکھتا ہے۔
    • کامیاب عورت کا مغربی اور اسلامی نقطہ نظر
    • گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیرِ بحث ہے کہ معاشرے میں ” کامیاب عورت“ کون ہوتی ہے؟ مغربی معاشرے میں اُس خاتون کو ”کامیاب عورت“ قرار دیا جاتا ہے جو کامیاب معاش رکھتی ہو، جو مالی طور پر خود مختار ہو اور جو گھر اور کارکی مالک ہو۔
    • ایک ہاتھی- ایک چیونٹی
    • پیارے بچو! ایک جنگل میں ہاتھیوں کا ایک جھنڈ رہتا تھا ۔ ان ہاتھیوں میں ایک ہاتھی تھا جس کا نام راجا تھا ۔ راجا بہت بڑا بدمست اور مغرور ہاتھی تھا ۔
    • لالچی چیونٹی
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک چیونٹی جو کے دانے جمع کرنے کے لیے ایک رستے سے گذر رہی تهی کہ اچانک اس کی نظر شہد کے ایک چهتے پر پڑی-
    • اندھیرے میں امید
    • سوئیڈن میں لیباٹری میں مصنوعی طریقے سے تیار کردہ قرنیہ یا انسانی آنکھ کی جھلی سے دس افراد کی بینائی بحال کرنے میں بڑی حد تک مدد ملی ہے۔
    • پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات
    • پانی نہ انسانی بدن کو پتلا کرتا ہے اور نہ ہی موٹا ۔ عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ لوگ جو اپنے وزن کو کم کرنا چاہیتے ہیں زیادہ پانی پیئیں ۔ کیا یہ بات سائنسی نقطہ نظر سے صحیح ہے ؟
    • ظالم اور مقصّر کون، مرد يا عورت يا دونوں؟
    • ميري بہنو اور بيٹيو! ميرا يقين ہے اور يہ ميري نظر ہے کہ اسلامي معاشرے کے کسي حصے ميں بھي خواہ خود ايران کے اندر ہو يا مختلف ممالک ميں، اگر مسلمان خواتين کے بارے ميں کوتاہي نظر آتي ہے
    • وقت پر شادي = سنّت نبوي (ص)
    • طلوع عشق، حضرت آيۃ اللہ العظميٰ خامنہ اي،شادی کا وقت،ازدواج،اسلام اور رشتہ ازدواج،زندگی کاہدف،شادی اسلامی اقدار،سنت نبوی
    • ہُمس
    • چنے دهو کر بہت سا پانی اور میٹها سوڈا ڈال کر رات کو بهگو دیں صبح تک ڈبل سے زیاده ہو چکے ہوں گے یہ پانی گرادیں اور کافی سارا پانی اور ڈال کر ابلنے کے لئے رکه دیں جب گل جائیں تو چهلنی میں ڈال دیں۔
    • ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ
    • آج کل نفسہ نفسی کا دور ہے ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگیوں کو اجیرن بنا رکھا ہے ان مسائل میں ایک اہم اور بڑا مسئلہ جہیز بھی ہے جو موجودہ دور میں وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔
    • لالچی چیونٹی (حصّہ سوّم)
    • پر دار نے اپنی راه لی اور چیونٹی نے دوباره آواز لگائی : کوئی ہے جواں مرد کہ مجهے شہد کے چهتے تک پہنچادے اور معاوضے میں ایک جَو مجه سے وصول کر لے؟
    • شادي، اسلامي اقدار کا جلوہ
    • سب سے پہلي اور بنيادي بات يہ ہے کہ يہ شادي کہ جسے خداوند عالم نے (انساني رشد و کمال کے لئے بہترين) روش و طريقہ قرار ديا ہے
    • ميں پپيتا ہوں
    • ميں ايسا پھل ہوں جسے بزرگوں کا دوست سمجھا جاتا ہے جبکہ ميں نونہالوں کا بھي دوست ہوں۔ بزرگوں کا دوست مجھے اس لئے کہتے ہيں کہ مجھ ميں ان کے معدے‘ جگر خاص طور پر آنتوں کو ٹھيک رکھنے کي صلاحيت زيادہ ہوتي ہے۔
    • علم ادوِیہ سازی (Pharmacology)
    • مغربی محققین نے لکھا ہے کہ ابن البیطار نے سادہ ادوِیات کے مجموعے (collection of simple drugs) کے نام سے ایک کتاب لکھی جو کہ علمِ نباتات پر عربی زبان میں اُس زمانے کی سب سے بڑی تصنیف تسلیم کی جاتی ہے۔
    • ميں راس بيري ہوں
    • مجھے رس بھري بھي کہتے ہيں۔ ميں ذرا کم ہوتي ہوں ليکن بڑے شہروں ميں اپنے موسم پر خوب بکتي ہوں۔ پاکستان کے سرد علاقوں ميں اب ميري کاشت زيادہ ہونے لگي ہے۔
    • علم جراحت (Surgery)
    • آپ نہ صرف ایک ماہر طبیب تھے بلکہ اوّل درجے کے عظیم سرجن بھی تھے۔ اُنہوں نے اپنے شعبے میں اِنتہائی مشکل اور پیچیدہ سرجری (آپریشن) کئے اور اُس کے ساتھ ہی ساتھ اُنہوں نے زچگی کے شعبے میں بھی آپریشن کئے
    • زندگي کا ہدف
    • زندگي ايک طولاني سفر ہے کہ جس ميں مختلف منزليں ہيں ليکن اس کا ايک بلند بالا ہدف بھي ہے۔
    • جادو کا موتی (حصّہ دوّم)
    • ڈائزنگ نے جیلر کو بلایا اور اُسے یہ بات بتائی۔ جیلر کو اُس کی بات کا یقین نہ آیا۔ اُس نے کہا تم کوئی جادو گر ہو کہ تمھیں یہاں بیٹھے بیٹھے چوری کی خبر مل گئی؟
    • علم طب (Medical Science)
    • اِس میدان میں بھی اِسلامی تاریخ عدیمُ المثال مقام کی حامل ہے۔ اِس باب میں الرازی، ابو القاسم الزہراوی، ابنِ سینا، ابنِ رُشد اور الکندی کے نام سرِ فہرست آتے ہیں۔
    • جادو کا موتی
    • ویت نام کے کسی گاؤں میں ایک شکاری رہتا تھا۔ اس کا نام ڈائزنگ تھا اور وہ اکیلا ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں رہتا تھا۔
    • خراساني برياني
    • گوشت پر نمک، عرق ادرک اور پياز کا پاني مل کر رکھ ديں، پھر دہي ميں زعفران ، سياہ مرچيں اور الائچياں پيس کر ملانے کے بعد گوشت کي بوٹيوں کو اس ميں لتھيڑ ديں، پھر ايک ديگچے ميں زيرہ ڈال کر اس پر بوٹيوں کي تہ جما ديں اور اوپر سے لونگيں ڈال کر آدھا گھي ڈال ديں
    • دوستی کے اہم اصول (حصّہ سوّم)
    • کبھی ایک راز کا تعلق انسان کی زندگی، حیثیت اور عزت و آبرو سے متعلق ہوتا ہے اور اس راز کو فاش کرنا، اس کی بے عزتی اور ہلاکت کا باعث ہوتا ہے
    • علم نباتات (Botany)
    • اِس موضوع پر الدینوری (895ء) کی چھ جلدوں پر مشتمل ’کتابُ النبات‘ سائنسی دُنیا میں سب سے پہلا ضخیم اور جامع Encyclopaedia Botanica ہے۔
    • ميں خربوزہ ہوں
    • جي ہاں! آپ مجھے اچھي طرح جانتے ہيں۔ گرميوں کي آمد کے ساتھ جوں جوں سورج تيز ہونے لگتا ہے، ميں آپ کي مدد کے لئے بازار ميں آجاتا ہوں۔
    • خواتين سے متعلق صحيح اورغلط نظريات
    • اس بندئہ حقير کا بيان ہے کہ پوري تاريخ ميں اور مختلف معاشروں ميں عورت ظلم وستم کا نشانہ بني ہے۔ ايک جگہ ميں نے اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اِس ظلم و ستم کي وجہ کيا ہے۔
    • علم بصریات (Optics)
    • بصریات (optics) کے میدان میں تو اِسلامی سائنسی تاریخ کو غیرمعمولی عظمت حاصل ہے۔