• ماں بچوں کی تربیت کیسے کرے
    • آج کی نسل جنریشن گیپ کی قائل نہیں ماں باپ اپنے بچوں سے بے تکلفانہ اور دوستانہ مراسم رکھتے ہیں یہ بات ایک حد تک درست ہے مگر یہ بے تکلفی اتنی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ ادب و احترام ملحوظ خاطر رکھنے کو تکلف خیال کیا جائے۔
    • لڑكیوں كی تربیت (حصہ هفتم)
    • آج تمام لووں كے لئے، معاشروں كے اخلاقی فسادات، تماماً قابل دید ہے كہ تاریخ بشریت میں ایسا فساد كبھی نہیں دیكھا گیا ہے ۔
    • شیر اور کتا
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتّا شیر سے ملا اور اسے سلام کیا- شیر نے جوابا سلام کیا اور پوچها: کہو کیسے آئے؟ کتا بولا: میں تم سے کشتی لڑنا چاہتی ہوں-
    • انناس كا سلاد
    • اگر تازه انناس ہے تو چهيل كر بالكل چهوٹے چهوٹے ٹكڑے كاٹ ليں. ڈبے كے انناس خود ہي كٹے ہوئے چهوٹے ٹكڑوں ميں ہوتے ہيں ايك بڑے پيالے ميں انناس اور گوبهي كو ملائيں.
    • گوگل کا نیا منصوبہ: 100 گنا تیز انٹرنیٹ سروس
    • انٹرنیٹ کے معروف سرچ انجن گوگل نے امریکہ میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافے اور آن لائن زیادہ کام کرنے کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق منصوبے کا اعلان کیا ہے
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ ششم )
    • اسلام میں لڑكیوں اور عورتوں كے لئے علم میں آگے بڑھنے كے لئے، كوئی حد نہیں قرا ر دی گئی ہے۔ اور علوم كو ھر انسان چاہے مرد یا عورت كے لئے جہاں تك ممكن ہو اور استعداد بھی ہو اسلام سے مطلوب اور ضروری سمجھتا ہے
    • مردوں كے فرائض
    • مياں بيوي، خاندان كے دوبڑے ركن ہوتے ہيں ۔ ليكن مرد كو ، اس سبب سے كہ اس كو قدرت كى جانب سے كچھ خصوصيات عطا كى گئي ہيں اور عقل و سمجھ كے لحاظ سے قوى تر بنایا گيا ہے ، بڑا اور خاندان كا سرپرست سمجھا جاتا ہے ۔
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ پنجم )
    • امام علی رضا علیہ السلام س روایت ہے كہ جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خدا عورتوں پر مردوں سے زیادہ مہربان ہے۔
    • مردوں كے فرائض (حصّہ دهم)
    • بعض مردوں كو اعتراض كرنے اور عيب نكالنے كى عادت ہوتى ہے _ گھر ميں داخل ہوتے ہى اعتراضات كا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے _ چھوٹى چھوٹى باتوں كے لئے بھى مسلسل بولتے رہتے ہيں
    • ماں باپ كى ذمہ داري
    • اسلام كى نظر مين ماں باپ كا مقام بہت بلند ہے ۔ اللہ تعالى ، رسول اكرام ص اور آئمہ معصومين عليہم السلام نے اس بارے ميں بہت تاكيد كى ہے اور اس سلسلے ميں بہت سى آيات اور روايات موجود ہيں ۔ ماں باپ سے حسن سلوك كو بہترين عبادات ميں سے شمار كيا گيا ہے ۔
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ چهارم )
    • پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب سے بہترین حق كو لڑكیوں كے لئے قرار دیا، اور ایك ایسے زمانے میں جب كہ لڑكیاں، انسانی حقوق اور حیات كے حقوق سے بھی محروم تھیں
    • کسان اور بکرا
    • آج ہم آپ کو ایک ڈھیٹ بکرے کی کہانی سناتے ہیں۔ جس کو ایسا لگتا تھا کہ کسی کی آواز سنائی ہی نہ دیتی ہو۔
    • موسم سرما میں جلد کی حفاظت
    • موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فضا کی قدرتی نمی میں کمی آجاتی ہے۔ سرد اور خشک ہوائیں نہ صرف چہرے بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں۔
    • مظلوم گدها اور نعل بند بهیڑیا
    • ایک روز ایک دیہاتی نے گدهے پر بار لادا اور اس پر سوار ہو کر شہر کا رخ کیا- گدها بوڑها اور کم زور تها اور رستہ دور اور ناہموار تها- اچانک گدهے کا سم ایک سوراخ میں پهنسا اور وه زمین پر گر گیا-
    • مردوں كے فرائض (حصّہ نهم)
    • زندگى ميں مشكلات اور دشوارياں پيش آتى رہتى ہيں _ دنيا ميں كوئي ايسا نہيں جسے كبھى نہ كبھى گردش ايام كا سامنا نہ كرنا پڑا ہو اور وہ سو فيصدراضى و خوش ہو اور اسے كوئي غم نہ ہو _
    • ماں باپ كى ذمہ داري ( حصّہ چهارم )
    • جو ماں باپ پاك، صالح اور قيمتى بچے پروان چڑھاتے ہيں نہ صرف يہ كہ وہ اپنى اولاد اور معاشرے كى خدمت كرتے ہيں بلكہ خود بھى اسى جہان ميں ان كے وجود كى خير وخوبى سے بہرہ مند ہوتے ہيں ۔
    • گپ شپ
    • بلی کو سمجھانے آئے / چوہے کئی ہزار
    • عورتوں کے حقوق اور آزادی کے نعرے
    • خواتین کے حقوق و آزادی کے نعروں اور عنوانات کے تحت مغرب سے اٹھنے والی تحریک آزادی نسواں نے خواتین کے معاشرتی و دیگر مسائل کا حقیقی حل کس حد تک ممکن بنایا ہے
    • فش شاوڈر
    • ایک بڑے ساس پین میں ایک کهانے والا چمچ تیل گرم کرکے پیاز تلیں جب نرم ہوجائے تو ٹماٹروں کا ڈبہ بمعہ اس کا جوس ڈالیں
    • پاکستان میں فلو وائرس
    • سردی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیراختیارنہ کی جائیں تونزلہ، زکام‘کھانسی ‘کرونک سائینوسائٹس(دائمی زکام) نمونیہ، سینے کے انفیکشن، الرجی اور دمے سمیت کئی امراض لاحق ہو سکتی ہیں ۔
    • گاجر سالاد
    • ایک پیالے میں تیل اور لیمن جوس خوب اچهی طرح ہلائیں- اب سفید زیره پوڈر، نمک، دارچینی پوڈر بهی بمعہ لہسن ملا دیں-
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ سوّم )
    • رُسو كہتا ہے: بچہ ماں كی چاہت كے حساب سے تربیت پاتا ہے اگر تم چاہتے ہو كہ تمھارا بچہ شرف و فضیلت كا مفہوم درك كرلے تو تمہیں چاہئے كہ بچہ كی ماں كی تربیت كرو۔
    • نیا موسمیاتی سپر کمپیوٹر
    • موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والے خطرات کا بروقت پتا چلانے کے لئے گرین ہاؤس گیسوں کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنا اور ان کے بارے میں اعداد وشمار کی بروقت فراہمی انتہائی اہم ہے
    • چکن نوڈلز سوپ
    • ہرا دهنیا یعنی پتیاں ڈنڈیوں سے کاٹ کر رکه لیں. یخنی گرم کرکے دهنیا کی ڈنڈیاں ادرک اور نمک ڈالیں
    • مردوں كے فرائض (حصّہ هفتم)
    • ہمارى زندگى ميں جو ناگوار حالات وواقعات پيش آتے ہيں وہ دو قسم كے ہوتے ہيں ايك تو وہ جو اس جہاں مادى كا جزو لا ينفك ہيں اور جن سے بچنے كے لئے ہمارى كوئي بھى سعى و تدبير كام نہيں آتى _
    • لڑكیوں كی تربیت ( حصّہ دوّم )
    • لڑكی آئندہ میں گھر كی پرورش كرنے والی ہے ۔ اس لئے كہ گھر چلانا ااج كی دنیا میں ایك قابل توجہ فن كی حیثیت ركھتا ہے كہ جس نے مربیوں كے لئے ضروری بنا دیا ہے
    • ٹوٹ بٹوٹ
    • ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ / باپ تھا اس کا میر سلوٹ
    • مردوں كے فرائض (حصّہ ششم)
    • ايسے ماحول ميں جہاں ہميشہ لڑائي جھگڑے اور جو تم پيزاررہے كسى كو بھى سكون وچين نصيب نہ ہوگا ايسے خاندان كى افسوسناك حالت اور خراب انجام ظاہر ہے _
    • ماں باپ كى ذمہ داري ( حصّہ دوّم )
    • اسلام كى نظر مين ماں باپ كا مقام بہت بلند ہے ۔ اللہ تعالى ، رسول اكرام ص اور آئمہ معصومين عليہم السلام نے اس بارے ميں بہت تاكيد كى ہے اور اس سلسلے ميں بہت سى آيات اور روايات موجود ہيں ۔
    • اسلام اور جدت پسندی
    • اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے اور تمام انسانیت کو سلامتی، عروج، امن و عالمی بھائی چارہ کی کھلی دعوت دیتا ہے۔
    • لڑكیوں كی تربیت
    • جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، لڑكیوں كی پرورش و تربیت كی اہمیت كے سلسلہ میں فرماتے ہیں:
    • مردوں كے فرائض (حصّہ پنجم)
    • برادر عزيز بيوى لانے اور لونڈى لانے ميں بہت فرق ہوتا ہے _ بيوى آپ كے گھر لونڈى ياقيدى كى حيثيت سے نہيں آئي ہے بلكہ وہ ايك آزاد انسان ہے اور سعادتمند انہ طور پر ايك مشتركہ زندگى كى بنياد ڈالنے كى غرض سے آپ كے گھرائے ہے _
    • چکن رول
    • گوشت کے ٹکڑے کو کانٹے سے چهید کر اس پر نمک، مرچ، کالی مرچ لگا دیں