• مرغي اور سبزي
    • تيل ميں پياز براؤن كريں اس ميں مرغ كو بهي آلو ، مٹر، نمك، كالي مرچ، سركه اور اجينو موتو ڈال كر دم كريں – پهر سويا ساس ڈال كر اتار ليں ڈش تيار هے-
    • اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ چہارم )
    • اس مسئلے كا حل یہ ہے كہ جو نوجوان شادی كی راہ میں ركاوٹوں سے دوچار ہیں اور انھیں یہ اندیشہ بھی ہے كہ جنسی جذبے كو دباؤ كی بنا پر كہیں ان كا قدم دائرہ عفت سے باہر نہ نكل جائے
    • بچے کے لیے ماں کا پہلا تحفہ
    • ماں کا دودھ ایک مکمل غذا ہے، اس میں وہ سب کچھ ہوتا ہے جس کی ایک شیر خوار بچے کو ضررت ہوتی ہے، بلا شبہ ماں کے دودھ میں وہ تمام ضروری اجزاء پائے جاتے ہیں
    • حلال اور حرام کمائی کے اثرات
    • افضال اور آفاق دونوں بچپن کے دوست تھے۔ وہ ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کاآغاز پولیس ڈیپارٹمنٹ میں معمولی عہدے پر ملازمت سے شروع کیا۔
    • مسلمان اور سائنس
    • مسلمانوں کا شاندار ماضی ، روشن مستقبل کی دلیل ہے ۔ مسلمانوں کی ذہنی بیداری ہی سیاسی بیداری ہے اور جب سیاسی بیداری پیدا ہوجاتی ہے تو ذہنی بیداری اس کا لازمی نتیجہ ہے۔
    • اسلام میں شادی بیاہ ( حصّہ سوّم )
    • ویل ڈورانٹ كہتا ہے: اگر لوگ اپنی زندگی كے بہترین اور موزوں سالوں میں شادیاں كرنا شروع كردیں تو بے حیائیاں ، خطرناك بیماریاں ، بے نتیجہ تنہائیاں اور ناگوار گوشہ نشینیاں اور وہ بغاویتں اور سركشیاں جو آج كے دور كو داغدار بنا چكی ہیں ، گھٹ كر نصف رہ جائیں
    • عقل مند لڑکی
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتاتھا۔ ایک مرتبہ اس کے دل میں عجیب سی خواہش پیدا ہوئی۔
    • حقوق نسواں کے بارے ميں استکبار کي غلطي
    • جاہليت سے مالا مال عالمي استکبار بہت بڑي غلطي ميں ہے کہ جو يہ خيال کرتا ہے کہ ايک عورت کي قدرو قيمت اور بلند مقام اِس ميں ہے کہ وہ خود کو مردوں کيلئے زينت و آرائش کرے
    • اسلام میں شادی بیاہ (حصّہ دوّم )
    • قرآن كریم نے چند چیزوں كو آرام و سكون كا ذریعہ قرار دیا ہے ۔ اور انھیں اللہ كی بڑی اور قیمتی نعمتوں میں شمار كیا ہے ۔ ان میں سے چند یہ ہیں:
    • مرغي سبزي
    • تيل گرم كر كے لهسن كا ٹ كر ڈاليں-معمولي سا تيل لے كر مرغي ڈ ا ليں- اس ميں اجينو موتو ، ساس اور كالي مرچ ڈ ال كر دس منٹ دهيمي آنچ پر تليں-
    • اسلام ميں خواتين کي فعاليت و ملازمت
    • اسلام ان تمام چيزوں کو اہميت نہيں ديتا ہے۔ اسلام خواتين کے کام اور ملازمت کرنے کا موافق ہے بلکہ اُن کي فعاليت و ملازمت کو اُن حد تک کہ اُن کي بنيادي اور سب سے اہم ترين ذمے داري يعني تربيت اولاد اور خاندان کي حفاظت سے متصادم نہ ہو
    • اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں
    • اگر آپ کے کمپیوٹر پہ ونڈوز ایکس پی Windows XP نصب ہے تو آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو میں ٹائپ کرنے کے لیے سیٹ کر سکتے ہیں۔ بہت سے اردو لکھنے والے اب تک ان پیج InPage نامی سافٹ وئیر استعمال کر رہے ہیں
    • تنوري مرغ
    • پہلے مرغ پر ليمو ں نچوڑ كر ملائيں اور پهر پسے هوئے مصالحے ڈال كر اچهي طرح ملائيں تهو ڑي دير ركه ديں – بعد از اں گهي ڈال كر تيز گرم اوون ميں ركه ديں – ليجيے تنوري مرغ تيار ہے ۔
    • ذیابطیس کی دوسری قسم ( نوع ثانی )
    • یہ ذیابطیس كی سب سے زیادہ عام پائی جانے والی قسم ہےـ ذیابطیس نوعِ ثانی كی ابتدا میں جسم كے اندر انسولین كی پیداوار میں عموماً كوئی بنیادی نقص نہیں ہوتا ـ
    • حساب،الجبرا،جیومیٹری
    • حساب، الجبرا اور جیومیٹری کے میدان میں ’الخوارزمی‘ مؤسسینِ علم میں سے ایک ہے۔ حساب میں algorism یا algorithm کا لفظ الخوارزمی (al-Khwarizimi) کے نام سے ہی ماخوذ ہے۔
    • اسلام میں شادی بیاہ
    • شادی بیاہ اور اس كی شرائط كے بارے میں لوگ بہت زیادہ پوچھتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں كہ ہم اس كی شرائط اور خصوصیات وضاحت سے بیان كریں ۔
    • چکن قیمہ فرائی
    • پیاز باریک کاٹ کر گرم تیل میں سبزی تل دیں. تلی ہوئی پیاز میں ادرک لہسن ڈال کر چند سیکنڈ بہونیں، پہر اس میں قیمہ ڈال کر بہون لین
    • مغربي عورت کي حالت زار
    • ہميں مغرب سے ابھي بہت کچھ طلب کرنا ہے کہ جس نے تاريخ کے مختلف ادوار سے ليکر آج تک اِس صنفِ نازک کي اتني تحقير و تذليل کي ہے
    • دنيا ميں ’’خانداني‘‘ بحران کي اصل وجہ!
    • خانداني مسائل کہ جو آج دنيا کے بنيادي ترين مسائل ميں شمار کيے جاتے ہيں ، کہاں سے جنم ليتے ہيں ؟ کيا يہ خواتين کے مسائل کا نتيجہ ہيں يا پھر مرد و عورت کے باہمي رابطے کے نتيجے ميں پيدا ہوتے ہيں؟
    • دنیا میں ہر سال ہزاروں افراد ڈینگی بخار کا شکار
    • ڈینگی بخار کے باعث ہر سال بیس ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال ایشیا، افریقہ، آسٹریلیا اور امریکہ سے تعلق رکھنے والے پانچ کروڑ افراد اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں سے تقریبا بیس ہزار افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
    • علمِ ہیئت و فلکیات (Astronomy)
    • علم ہیئت و فلکیات کے میدان میں مسلمان سائنسدانوں کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ اُنہوں نے یونانی فلسفے کے گرداب میں پھنسے علمُ الہیئت کو صحیح معنوں میں سائنسی بنیادوں پر اُستوار کیا۔
    • چكن بروسٹ
    • سنگترے كے چهلكوں كا سفيد حصہ نكال كر نارنجي حصہ باريك لمبائي ميں كاٹ ليں اور ابال ركه ليں . دال ثابت مرچ، آٹه عدد دهري پياز آدهے پتے نكال كر باقي حصہ لمبائي ميں كاٹ ليں .
    • سوائن فلو کیا ہے؟
    • میکسیکو سے شروع ہونے والی ’’سوائن فلو‘‘ کی بیماری اب دنیا کے دوسرے خطّوں میں بسنے والے انسانوں کے لئے بھی زیادہ سے زیادہ پریشانی کا باعث بن رہی ہے۔
    • مرغ سينڈوچ
    • ڈبل روٹي كے كنارے كاٹ كر ٹكڑے كے ايك طرف چٹني لگائيں دو دو توسوں كے درميان ابلي هوئي مرغي ركه كر سينڈوچ بناليں- .
    • کالی کھانسی (Whooping Cough ) پر ایک مختصر نظر
    • کالی کھانسی ایک سال سے کم عمر بچوں کے لیۓ آج بھی ایک خطرناک بیماری تصوّر کی جاتی ہے ۔ لیکن خدا کا شکر ہےکہ سائنسی میدان میں ترقی کی بدولت یہ بیماری بہت حد تک کم ہو گئی ہے ۔
    • اخلاقی محبت
    • شام سہانی تھی۔ اماں جان اور سعدیہ دونوں سوئمنگ پُول کے قریب آرام دہ کرسیوں پر لیٹی ہوئی تھیں۔ میں بھی ایک کرسی پر بیٹھا ہوا تھا۔ اباجان حسب معمول کتب خانہ میں تھے۔ تمام رشتے داراور احباب جا چکے تھے۔ میں نے ماں سے پوچھا۔ ”اچھائی کیا ہوتی ہیں؟
    • بینگن کی منفرد ڈش
    • ہلکے پھلکے کھانے کے طور پر یہ ڈش بخوبی پیش کی جا سکتی ہے ۔ شوگر کے مریضوں کو ویسے بھی دن بھر ہلکی پھلکی غذا کھاتے رہنا چاہیے ۔
    • کہاوت کا مارا
    • روپیہ روپیہ کو کھینچتا ہےایک کسان نے یہ کہاوت سنی تو اس کے دل میں یہ بات بیٹھ گئی اور وہ اسے آزمانے کی سوچنے لگا ۔
    • اسلام میں طلاق (حصّہ چہارم )
    • سب سے بڑی بات یہ ھے کہ جب مشترک زندگی مرد کے لئے مشکل ھو جائے اور عورت سے بیزاری کی وجہ سے مرد طلاق دینا چاھے تو طلاق کے بعد بھی رشتہٴ ازدواج منقطع نھیں ھوتا
    • پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (پی ٹی ایس ڈی) (حصّہ اوّل )
    • ہماری روزمرہ کی زندگی میں کبھی بھی کسی کے ساتھ کوئی خوفناک یا المناک سانحہ ہو سکتا ہے جب انسان ہر چیز اپنے قابو سے باہر محسوس کرتا ہے، جیسے کوئی کار حادثے کا شکار ہو سکتا ہے، کسی ذاتی حملے میں زخمی ہو سکتا ہے یا کسی شدید حادثے کا قریب سے مشاہدہ کر سکتا ہ
    • شادی جسم و جان اور قسمت و سر نوشت کا ملاپ(حصہ اول)
    • ملن اور بندھن کي محفل نکاح ميں ايک طرف اپنے احساسات و نشاط سے بھرپور عفت و حيا کي چادر ميں لپٹي ہوئي ناز و سرور اور محبت سے سرشار اور اپني آرزوں کے ساتھ زندگي کے نئے سفر اور نئے راستے پر نظريں جمائے دُلہن موجود ہوتی ہے
    • اسلام میں طلاق (حصّہ سوّم )
    • در حقیقت نفرت و کراھت کے شعلوں کو خاموش کرنے اور ناراضگی کو دور کرنے کے لئے نیزمردوں کے وجدان کو بیدار کرنے کے لئے اسلام مردوں کو اس امر مکروہ پر صبر و شکیبائی کی تلقین کرتا ھے
    • مذہب اور سائنس میں تعلق
    • آج کا دَور سائنسی علوم کی معراج کا دَور ہے۔ سائنس کو بجا طور پر عصری علم (contemporary knowledge) سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
    • اسلام میں طلاق (حصّہ دوّم )
    • اسلام کی نظر میں بقائے زوجیت اور استحکام خانوادہ نھایت ضروری چیز ھے اسی لئے نظام خانوادے کو محفوظ کرنے کی خاطر بعض قسم کی آزادیوں پر پابندی لگا دی ھے