• صارفین کی تعداد :
  • 3920
  • 1/16/2010
  • تاريخ :

سب سے بڑا "تھری ڈی" ٹیلی ویژن تیار

’تھری ڈی‘ ٹیلی ویژن

جاپان کی مشہور الیکٹرانکس کمپنی نے دنیا کا سب سے بڑا  ’تھری ڈی‘  ٹیلی ویژن تیار کر لیا ہے۔ ایک سو 52 انچ اسکرین سائز کا یہ عظیم الشان ٹی وی لا س اینجلس میں جاری ’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘ میں پیش کیا گیا ۔ اس ٹی وی پر آ نے والی تصاویر کو بہترین طریقے سے انجو ائے کر نے کے لیے 25 سے 40 فٹ دور بیٹھنا ضرو ری ہے۔

 

اردو ٹائمز


متعلقہ تحریریں:

مسلمان اور سائنس

حساب،الجبرا،جیومیٹری

کہکشاؤں کی نئی تصاویر

لیپ ٹاپ کی دنیا میں نئی جدت، نوٹ بک

اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن

اپنے کمپیوٹر پہ اردو میں کیسے ٹائپ کریں

موبائل سے سٹاف کا پتہ لگانے والی سروس

خود سے ملتے جلتے چہرے اپنے اپنے لگتے ہیں

آئی لمب ٹیکنالوجی اورمصنوعی جسمانی اعضاء

کمپیوٹرکو وائرس سے بچانے کیلئے سیکورٹی پروگرام

مصنوعی دانت لگوانے کی بجائے، اب بڑھاپے میں بھی نئے دانت اگائے جا سکتے ہیں