• كوّا اور كبوتر (حصّہ هفتم)
    • كبوتر بولا: مجهے يہ جان كر خوش ہوئي كہ سچائي اور نيك نامي كا كتنا فائده ہے ليكن قاضي صاحب، ميں آپ كو يہ بتانا ضروري سمجهتا ہوں كہ يہ گهونسلا ميرا نہيں
    • ايراني کوفتے
    • قيمہ اور سب مصالحے چنے کي دال کے ساتھ ڈال کر پتيلي ميں پاني ڈال کر پکنے کے لئے رکھ ديں تاکہ دال گل جائے، پاني خشک ہونے پر سب چيزوں کو سل پر باريک پيس ليں
    • اپنے آپ کو اذیت پہنچانا (حصّہ سوّم )
    • ۔بعض مخصوص گروہ بھی تشکیل پاتے ہیں جن میں اپنے آپ کو اذیت پہنچانے والے باقاعدگی سے ایک دوسرے کے ساتھ ملتے ہیں اور ایک دوسرے کو جذباتی طور پر سہارا دیتے ہیں اور قابل عمل مشورے دیتے ہیں۔
    • طب اسلامی اپنے عہد سے ہزار سال آگے
    • اشاعت دین اور فروغ اسلام کے نہایت کم مدت میں مسلمانوں نے دنیا کے بیشتر ممالک کو نہ صرف فتح کرلیا بلکہ یورپی ممالک کے سرحدوں پربھی دستک دینے لگے ۔
    • جھينگا کوفتے
    • جھينگوں کو اچھي طرح صاف کريں، پھر اباليں اور انھيں سل پر پيس لیں، پياز باريک کتر لیں، اسي طرح سبز مرچيں بھي باريک کاٹ لیں،ان دونوں کو ملا کر ان ميں انڈے کي زردي اور سفيدي کے علاوہ ڈبل روٹی کا چورا بھي ملا ليں
    • والدین اور ٹین ایجرز (حصّہ دوّم)
    • لڑکپن میں جسمانی طور پر بہت تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہے۔ بال، چہرہ، قد، موٹاپا ہر چیز بدل رہی ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ چہرے پر دانے نکلتے ہیں اور بالوں میں خشکی یا سکری نمایاں ہوجاتی ہے لیکن یہ تمام تبدیلیاں عارضی ہوتی ہیں
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ پنجم)
    • كوّا بولا: اگر قاضي كا حكم ہو تو ميں اس گهونسلے سے هاته اٹها لوں گا ليكن مجهے اميد ہے كہ مجه سے نا انصافي نہيں ہوگي-
    • حجاب و پردے ميں اسلام کي سنجيدگي
    • اسلام، خاندان اورگھرانے کيلئے بہت زيادہ اہميت کا قائل ہے۔ مسلمانوں سے مغرب کي تمام پروپيگنڈا مشينريوں کا اختلاف اورجرح و بحث اِسي مسئلے پر ہے۔
    • ذیابطیس نوع ثانی كا خطرہ كن لوگوں كیلئے ہے؟
    • ویسے تو ذیابطیس كسی بهی شخص كو ہو سكتی ہے چاہے وہ كسی بهی عمر كا، كسی بهی رنگ و نسل كا، یا كسی بهی جسامت كا ہوـ تاہم مندرجہ ذیل لوگوں ذیابطیس (خاص طور پر ذیابطیس نوع ثانی) كا امكان بڑهـ جاتا ہے
    • شاھي کوفتے
    • قيمہ سل پر پيس کر مزيد باريک کر لیں، پھر اس ميں آدھي پياز، لہسن کے آدھے جوے، آدھي ادرک، چنے اور خشخش باريک پيس کر اور ہرا دھنيا اور ہري مرچیں کاٹ کر ملا ديں، اس مرکب کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا کر رکھ ليں
    • اسلام اورحجاب
    • مرد اور عورت کي درمياني ’’حد‘‘ پر اسلام نے بہت تاکيد اور رہنمائی فرمائی ہے ۔ يہاں ايک بنيادي نکتہ ہے کہ جس پر اسلام نے بہت زيادہ تاکيد کي ہے
    • بلی
    • ایک دو تین چار / آؤ مل کر بیٹھیں یار
    • پہیلی۔۱
    • دیکھا ہم نے ایک پرندہ /کچھ پیلا کچھ سبز اور لال
    • خاندان ميں عورت کا حق!
    • اس سلسلے ميں بہت زيادہ روايات نقل کي گئي ہيں۔ پيغمبر اکرم۰ سے کسي نے سوال کيا: ’’من عبر؟‘‘ (ميں کس سے نيکي کروں)۔
    • ماں کا دودھ پینے والے بچے زیادہ ذہین ہوتے ہیں
    • بے شک بچے کے لیۓ ماں کا دودھ بے حد ضروری ہے ۔ طبی ماہرین نے مختلف تحقیقات سے یہ ثابت کیا ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے جسمانی اور ذھنی طور پر دوسروں کی نسبت زیادہ صحت مند اور چاق و چوبند ہوتے ہیں ۔
    • ماں کے دودھ کے تحفظ کا آرڈیننس
    • ماں کے دودھ پلانے کو فروغ دینے اور اس مصنوئی دودھ اور غذائی فارمولوں کے خلاف تحفظ دینے کیلئے 2002ء میں ماں کے دودھ کے تحفظ کا آرڈیننس بنایا گیا۔
    • اولاد انسان کیلئے قدرت کا ایک عظیم عطیہ ہے
    • انسان کو رب کریم نے احسن تقویم میں خلق کیا۔ انسان ہر مخلوق سے افضل ترین ہے۔ اولاد انسان کیلئے قدرت کا ایک عظیم عطیہ ہے اور اس عظیم عطیہ اور انعام کیلئے ماں کا دودھ ایک انمول اور بے مثل تحفہ ہے۔
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ سوّم)
    • کوّے نے اور زور سے داد فریاد کی- اس پر پرندے اکٹہے هوئے اور پوچهنے لگے، کیا هوا، کیا هوا؟ کوّا بولا : اس کبوتر نے یهاں آکر میرے گهونسلے پر قبضہ کر لیا ہے- تم گواه رهنا، میں اسے اذیت دوں گا، اسے زنده نهیں چهوڑوں گا-
    • اسلام میں طلاق
    • سب سے پھلے تو یہ جان لینا چاھئے کہ طلاق و جدائی ایک غیر فطری اور سنن آفرینش کے خلاف فعل ھے۔ جس معاشرے میں طلاق کی کثرت ھو جائے سمجہ لینا چاھئے کہ یہ معاشرہ فطری زندگی کے راستے سے بھٹک گیا ھے
    • نرگسی کوفتے
    • لہسن اور ادرک کتر کے قيمہ ميں ملائيں اور تھوڑا پاني ڈال کر پيس لیں، پھر پياز، ہلدي، ايک انڈا، دہي، گرم مصالحہ اور چنے کا آٹا،ان سب کو آپس ميں ملا کر پسے ہوئے قيمے ميں ملا کر انڈے پر چڑھائيں۔
    • عورت، عالم ہستي کا اہم ترين عنصر
    • عورت ، عالمِ خلقت کے اہم ترين امور کي ذمہ دار ہے ۔ خواتين کا موضوع اورمعاشرے کا اُس سے برتاؤ اور رويہ ايسا مسئلہ ہے جو ہميشہ سے مختلف معاشروں اورمختلف تہذيب وتمدن ميں زير گفتگو رہا ہے۔
    • Tuberculosis ٹی بی
    • یہ ایک نہایت ہی خوفناک متعدی مرض ہے جو مائیکو بیکٹیریم ٹیوبر کلوسس نامی جرثومے سے پیدا ہوتا ہے۔
    • ساده مرغ مسلّم
    • دہي پاني ميں ڈال كر اچهي طرح سے پهينٹ ليں لونگ كے علاوه سب مصالحے پيس كر دہي ميں ملا ليں- گهي بهي پگهلا كر دہي ميں ڈال ديں –
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ دوّم)
    • كوّا بولا! اچها اب زبان درازي بهي كرنے لگے ؟ دوسروں كے درخت پر جا بيٹهے هو، ان كے گهونسلے كو اپنا گهر بنا ليتے ہو اور پهر كهتے ہو، فرياد نه كرو-
    • والدین اور ٹین ایجرز
    • زمانہ بدل چکا ہے اور دور ِ جدید میں حالات نیا رُخ اختیار کرچکے ہیں۔ وہ بچے جو بچپن سے لڑکپن کی طرف گامزن ہوتے ہیں اپنے والدین کے لیے ایک اچنبھا بن جاتے ہیں۔
    • كوّا اور كبوتر
    • ايک دفعه كا ذكر ہے ايك كبوتر اپنے بچے كو اڑنے كا طريقه سكها رہا تها. دونو ايك درخت كے قريب پهنچے تو اس كي ايك شاخ پر بيٹه گئے تا كه تهكن دور كركے پهر اڑنے لگيں-
    • چكن جل فريزي
    • پهلے چكن كو ابال ليں اور بوٹياں هڈي سے اتارليں اور اب گهي ميں پياز نمك هري مرچ ادرك ڈال كر تهوڑا سا پاني ڈال كر فرائي كريں تا كه پياز گل جائے –
    • اسلام میں مستورات کی رہنمائی
    • اسلام،خواتين کيلئے ايک عظيم و بلند مقام و مرتبے کا قائل ہے اور انہيں مشخص شدہ حقوق اور عملي زندگي خصوصاً خاندان کے قيام ودوام ميں بنيادي کردار عطا کرتا ہے اور اِسي طرح اُن کے اور مردوں کے درميان فطري اورمنطقي حدود کو معين کرتا ہے۔
    • اسلام میں طلاق (حصّہ ششم)
    • مغربی معاشرے کا سب سے بڑا درد سر ارکان خانوادہ کا متزلزل ھونا ھے مغربی دنیا کی موجودہ آزادی و بے راہ روی کلیسا کی زبردستیوں کا رد عمل ھے کیونکہ عیسائی مذھب میں سرے سے طلاق کا وجود ھی نھیں ھے ۔
    • ہمارے معاشرے میں جہیز ایک المیہ (حصّہ دوّم)
    • بات دراصل یہ ہے کہ میرے وہ شریف النفس دوست کے پاس انہیں دینے کےلئے وہ مال و جواہر نہیں ہیں جن کا عکس انہوں نے لڑکے کے نیک والدین کی آنکھوں میں حرص ‌بن کر چمکتے ہوئے دیکھا اور محسوس کیا تھا
    • اکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن
    • اردو ٹائمز میں شا‏ئع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بائیس جولائی کواکیسویں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہو گا ۔ سورج گرہن زمین کے آدھے حصے میں نظر آئے گا جبکہ چاند گرہن کا زمین سے مشاہدہ نہیں کیا جا سکے گا۔
    • بهاروچي مرغ
    • ايك بليڈر ميں چنے اور ثابت سرخ مرچ كو پيس ليں اب ناريل اور مونگ پهلي كو عليحده پيس ليں اور پهر چنے اور ثابت سرخ مرچ كے آميزے كے ساته اچهي طرح ملا ليں-
    • اسلام میں طلاق (حصّہ پنجم )
    • اسلام نے جس طرح مرد کے تنفر کی طرف تو جہ دی ھے عورت کے تنفر کو بھی پیش نظر رکھا ھے اسی لئے اگر عورت شوھر سے نفرت کرتی ھے اور اپنے کو کسی بھی طرح مشترک زندگی بسر کرنے پر آمادہ نھیں کر سکتی