• صارفین کی تعداد :
  • 5525
  • 8/15/2010
  • تاريخ :

ہُمس

ہُمس

اشیاء:

کابلی چنے دو کپ + 1.2 چمچ میٹها سوڈا
tehini 1.2 کپ
نمک  دو چائے والے چمچ
تازه لیموں کا جوس 1.2 کپ
تازه پارسلے یا دهنیا تهوڑے سے
لہسن آٹه جوے
پانی تهوڑا سا

 

ترکیب:

چنے دهو کر بہت سا پانی اور میٹها سوڈا ڈال کر رات کو بهگو دیں صبح تک ڈبل سے زیاده ہو چکے ہوں گے یہ پانی گرادیں اور کافی سارا پانی اور ڈال کر ابلنے کے لئے رکه دیں جب گل جائیں تو چهلنی میں ڈال دیں۔

چٹوں کو فورڈ پروسیسر یا چوپر میں ڈال کر باریک پیس لیں. تهوڑا پانی بهی شامل کر لیں تا کہ نرم پیسٹ سی بن جائے۔

tehini میں لیموں جوس اور ایک چمچ پانی و پسے ہوئے لہسن ملا لیں اور اسے چنوں کی پیسٹ میں ملا دیں. نمک چکه لیں۔

 ڈش میں نکالیں اور در میان میں پارسلے سجادیں. ہُمس کے اوپر تهوڑا سا زیتوں کا تیل ڈال دیں اور چٹکی لال مرچ پوڈر چهڑک دیں۔

کتاب کا نام : کوکب کک بک

  پیشکش  : شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان


متعلقہ تحریریں:

اٹالین اسٹیکس

انناس كا سلاد