• صارفین کی تعداد :
  • 6174
  • 10/3/2010
  • تاريخ :

گلاب جامن

گلاب جامن

اشیاء :

کھويا 1.2 کلو
چيني شيرے کيلئے ڈيڑھ کلو
پاني 2 کپ
الائچي چند دانے
ميدہ 4/1 کپ
انڈا 1 عدد پھينٹ ليں
سوڈا چائے کا 4/1 چمچہ
چيني چائے کا 2/1چمچہ
گھي چائے کا 2/1 چمچہ
امونيا چائے کا 8/1چمچہ

 

ترکيب:

پاني ميں چيني الائچي ڈالکر اتنا پکائيں کہ ايک تار کا شيرہ تيار ہوجائے، کھوئے کو اچھي طرح ملاليں، پھر اس ميں انڈا سوڈا اور امونيا شامل کريں، پھر گھي اور چيني ملائيں اور ميدہ بھي شامل کرديں، اس کي چھوٹي چھوٹي ٹکياں بنائيں، اسے تيز آنچ پر ڈاليں، ڈلانے کے بعد آنچ دھيمي کرديں اور اسے سنہرا ہونے تک تليں، سنہرا ہونے پر شيرے ميں ڈالتے  جائيں۔

نوٹ : پہلے ايک گولي بنا کر شيرے ميں ڈاليں اور چيک کريں اگر اندر گھٹلي ہوتي 1/2 چمچہ گھي اور چيني ڈال ديں۔

بشکریہ آئی پاک آئی ڈاٹ کام


متعلقہ تحریریں:

جئی کے چهوٹے کیک

بروکلی اور لیمن ڈریسنگ

انناس كا سلاد

فش شاوڈر

 گاجر سالاد

چکن نوڈلز سوپ

چکن رول

كوہلو گرما

 چكن ڈرم سٹك

چكن مصالحہ رائس