1
پانی پیتے وقت چند چیزیں مستحب ہیں: ١۔ پانی چوس کر پئے۔ ٢۔ دن کے وقت کھڑے ہو کر پانی پئے۔ ٣۔ پانی پینے سے پہلے بسم اللہ اور پینے کے بعد الحمد للہ کہے۔ ٤۔ تین سانس میں پانی پئے۔ ٥۔ خواہش اور میل پر پانی پینا۔ ٦۔پانی پینے کے بعد حضرت امام حسین ٴ اور ان کے اہل بیت کو یاد کرے اور ان کے قاتلوں پر لعنت کرے۔ |