1
احکام معاملات کا سیکھنا جتنا کہ مورد احتیاج ہوں ضروری ہے اور مستحب ہے کہ بیچنے والا اپنے خریداروں کے درمیان جنس کی قیمت میں فرق نہ کرے اور قیمت جنس میں زیادہ سختی بھی نہ برتے اور جس شخص نے اس سے کوئی معاملہ کیا ہے ۔ اگر وہ پشیمان ہوجائے اور اس سے یہ تقاضا کرے کہ معاملہ توڑ دیں تو اس کی بات قبول کرے۔
|