1
اگر ٹڈی ہاتھ سے یا کسی اور ذریعہ سے زندہ پکڑ لی جائے تو جان دینے کے بعد اس کا کھانا حلال ہے اور یہ ضروری نہیں کہ اسے پکڑنے والا مسلمان ہو اور اس نے پکڑتے وقت نام خدا لیا ہو البتہ اگر مردہ ٹڈی کسی کافر کے ہاتھ میں ہو اور یہ معلوم نہ ہو کہ اس نے اسے زندہ پکڑا تھا یا مردہ تو اگرچہ وہ کہے کہ میں نے زندہ پکڑا ہے وہ حلا ل نہیں ہے۔
|